گورنر پنجاب نے صوبائی اسمبلی سے منظور 5 ایکٹ کی منظوری دے دی سردار سلیم حیدر خان کی منظوری کے بعد یہ 5 ایکٹ فوری طور پر نافذاالعمل ہوں گے اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:46pm
سیکیورٹی تھریٹس: پنجاب بھر میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ محکمہ داخلہ پنجاب نے جلسہ، جلوس، ریلی، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:45pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ہی پاکستان کرکٹ حوالے سے بُری خبر آگئی میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ سے ہی آؤٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم شدید تنقید کی زد میں ہے شائع 21 جون 2024 09:05am
سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور نرسوں کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ینگ ڈاکٹرز اور نرسوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رکھا ہے شائع 21 جون 2024 08:34am
لاہور میں مفت وائی فائی سروس فراہمی کے مقامات بڑھا دئے گئے، کیا کچھ چلایا جاسکے گا؟ وزیراعلیٰ پنجاب کی انتظامیہ، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز، بلدیاتی اداروں اور پولیس کو شاباش شائع 20 جون 2024 04:22pm
لاہور میں سوتیلے بھائی کو قتل کرنے والا خوشاب سے گرفتار علی اصغر نے حسین کو مکان کے لالچ میں قتل کیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج شائع 20 جون 2024 02:49pm
بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز: 3 پاکستانی کھلاڑیوں کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے سلسلے میں مشاورت شروع شائع 20 جون 2024 08:48am
عید الاضحیٰ پر مختلف حادثات میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ رپورٹ جاری پنجاب میں عید الاضحیٰ کے موقع پر حادثات کی رپورٹ جاری کردی گئی شائع 19 جون 2024 02:47pm
علی امین گنڈا پور پہلے اپنے صوبے کا کوڑا تو اٹھالیں، دھمکی کسی اور کو دیں، عظمیٰ بخاری پنجاب آئیں آپ کو بتاتے ہیں صفائی اور سیکیورٹی کا نظام کیسے چلاتے ہیں؟ صوبائی وزیر اطلاعات شائع 19 جون 2024 01:45pm
پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر عرق گلاب ملے پانی سے سڑکوں کی دھلائی عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا، وزیراعلیٰ مریم نواز اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:32pm
آلائشیں اور صفائی نہ ہونے کی شکایت ملی تو فوری کارروائی ہوگی، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران اور ٹیموں کو شاباش شائع 17 جون 2024 09:53pm
قربانی کے بیل نے مالک اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں مالک نے بڑی مشکل سے بیل کو قابو کیا شائع 16 جون 2024 05:38pm
پنجاب میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد عید پر سری پائے بھوننے کے غیر قانونی کاروبار پر بھی دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی شائع 16 جون 2024 03:19pm
عید الاضحیٰ پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، مریم نواز عوام کے جان ومال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 16 جون 2024 02:57pm
عید قرباں: پردیسیوں کی گھروں کو واپسی، بس اڈوں، ریلوے اسٹیشنز پر رش ٹرانسپورٹ مافیا نے بھی عید کے موقع پر کرایوں میں اضافہ کردیا شائع 16 جون 2024 02:20pm
پنجاب بھر میں عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا صوبے بھر میں 40 ہزار سے زائد پولیس اہلکار وافسران ڈیوٹی دیں گے شائع 16 جون 2024 01:19pm
وفاقی وزیر قانون نے وکلا کیخلاف اپنی حکومت کے اقدامات کو زیادتی قرار دیدیا گزشتہ دنوں لاہور بار ایسو ایشن کے معاملے پر جو کچھ ہوا وہ تکلیف دہ تھا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر اپ ڈیٹ 15 جون 2024 08:31pm
محسن نقوی ٹیم میں بڑی سرجری کے بیان سے پیچھے ہٹنے لگے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے دوران کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کریں، چیئرمین پی سی بی شائع 13 جون 2024 02:31pm
پنجاب اسمبلی بجٹ سیشن کے دوران اپوزیشن کا شدید ہنگامہ آرائی کا منصوبہ اپوزیشن نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، ہنگامہ آرائی کے حوالے سے حکمت عملی طے ہوگی اپ ڈیٹ 13 جون 2024 02:20pm
مویشی منڈیوں کے علاوہ جانور کہیں فروخت نہیں ہوں گے، پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ صوبے بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ 23 جون تک کیا گیا ہے، محکمہ داخلہ پنجاب شائع 13 جون 2024 10:16am
الیکشن دھاندلی الزامات : لاہور ہائیکورٹ کے ججز پر مشتمل 8 الیکشن ٹربیونلز قائم الیکشن ٹربیونلز قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری شائع 12 جون 2024 06:35pm
لاہور : پولیس نے قربانی کا جانور لے جانے والے خواجہ سرا کو لوٹ لیا، 80 ہزار چھیننے کے بعد فائرنگ کردی فائرنگ سے ایک خواجہ سرا زخمی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی شائع 12 جون 2024 05:32pm
جسٹس شجاعت علی خان کو قائمقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مقرر کرنےکا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں فوری طور پر مستقل چیف جسٹس کی تقرری کا فیصلہ نہیں ہو سکا شائع 12 جون 2024 05:17pm
پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ پر اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا اس سے پہلے ریلوے انتظامیہ نے 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا تھا شائع 12 جون 2024 03:43pm
نیب کا اربوں روپے کے شوگر اسکینڈل کا نوٹس، ملزمان کیخلاف انکوائری کا حکم صادق آباد کے بڑے گوداموں میں چینی کی ذخیرہ اندوزی کا انکشاف ہوا، ترجمان نیب شائع 12 جون 2024 01:40pm
محسن نقوی کا دورہ قذاقی اسٹیڈیم، اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ لیا چیئرمین پی سی بی کا رات گئے کام بند ہونے پر اظہار ناراضگی، 24 گھنٹے کام کرنے کا حکم شائع 12 جون 2024 10:27am
لاہور میں ٹریفک کی روانی میں حائل ریڑھیاں ہٹانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا شائع 12 جون 2024 09:49am
گارڈ کے ہاتھوں سپروائزر کا قتل: ’مالک نے مجھ پر جادو کروارکھا تھا، صبح اٹھتا تو منہ سے خون آتا تھا‘ پولیس نے ملزم کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردی اپ ڈیٹ 11 جون 2024 10:58pm
عید پر تمام ٹرینوں کے کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان ریلوے حکام نے ٹرینوں میں رعایت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 11 جون 2024 02:10pm
لاہور: باپ کے تشدد اور دانتوں سے کاٹنے پر زخمی بچہ جان کی بازی ہار گیا عریشمان کی والدہ نے شوہر پر تشدد کا الزام عائد کر دیا، پولیس نے باپ کو گرفتار کر لیا اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:25am