لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش، کئی علاقوں میں بجلی فراہمی معطل راولپنڈی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے باپ اور بیٹی جاں بحق شائع 26 جولائ 2024 09:40am
آصف زرداری کی سالگرہ پر لاہور میں شاندار آتش بازی، کیک بھی کاٹا گیا پیپلزپارٹی کی جانب سے سالگرہ پر ریلی بھی نکالی گئی شائع 26 جولائ 2024 09:23am
دھوکا دے کر 5 خواتین سے شادیاں کر کے رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار ملزم ساجد پراپرٹی ڈیلراور ٹک ٹاکر بھی ہے، پولیس شائع 25 جولائ 2024 08:45pm
کبرٰی خان کا گھر سے فرار ہونے والی بچی کے لیے اہم اعلان مداح اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں، اداکارہ شائع 25 جولائ 2024 04:52pm
مطالبات منوانے کیلئے لاہور میں اساتذہ کا احتجاج، پولیس کی بدسلوکی ماڈل ٹاؤن میں ن لیگ سیکریٹریٹ کی طرف جانا چاہتے تھے، روک دیا گیا، پولیس کی آبی توپیں تیار شائع 25 جولائ 2024 04:22pm
لاہور: کامیڈین طاہر انجم پر تشدد کرنے والی نیلی پری گرفتار نیلی پری کی گرفتاری کے لیے پولیس نے رات گئے مختلف چھاپے مارے گئے اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 02:33pm
جڑانوالہ میں بیٹے کی مار پیٹ سے تنگ آکر باپ نے خودکشی کرلی پولیس نے لاش قبضے میں لے کر کارروائی شروع کردی شائع 24 جولائ 2024 05:41pm
بدلے کی خاطر شوہر کے زریعے سہیلی کا ریپ کرانے والی ملزمہ گرفتار ملزمہ یاسمین نے رنجش کی بنا پر اپنے شوہر علی شیر سے مل کر زیادتی کا پلان بنایا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 05:47pm
عمران خان کے اعتراف کے باوجود سزا میں سستی کی جارہی ہے، مریم اورنگزیب بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے منصوبہ بندی سے ریاست پر حملہ کیا، سینئر صوبائی وزیر اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm
عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: فواد چوہدری و دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع دوران سماعت اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وکیل کا اے ٹی سی جج کے ساتھ سخت مکالمہ شائع 24 جولائ 2024 10:49am
نواز اور زرداری گٹھ جوڑ میں پی ٹی آئی پر پابندی تاریخ کی بڑی غلطی ہوگی، فواد چوہدری آپ نہ سپریم کورٹ کو مان رہے ہیں نہ ہی کسی قانون کو، سابق وفاقی وزیر شائع 24 جولائ 2024 10:34am
جلاؤ گھیراؤ، جناح ہاؤس حملہ کیس: عمر ایوب سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے 28 ملزمان کی ضمانت میں 31 جولائی اور 13 کی ضمانت میں 2 اگست تک توسیع کا حکم دیا شائع 23 جولائ 2024 12:28pm
اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کرنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:59pm
لاہور میں ٹرام کہاں سے کہاں تک چلے گی فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 09:47am
ہنی ٹریپ میں آکر لاہور کا نوجوان گجرات میں اغوا سوشل میڈیا پر نجی کمپنی کے سیلز ایگزیکٹو کی لڑکی سے دوستی ہوئی تھی، پولیس شائع 22 جولائ 2024 11:16pm
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود و دیگر ملزمان کے وکلاء کو گواہوں کے بیانات پر جرح کرنے کا حکم ہمارا ٹرائل اوپن کورٹ، فئیر ٹرائل کا حق دیا جائے، شاہ محمود قریشی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سے مکالمہ اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:28pm
کراچی میں پروڈکشن ہاوس کولوٹنے والا بڑا گینگ لاہور پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان 6 جون کو پروڈکشن ہاوس سے75 لاکھ روپے مالیت کا سامان لے اڑے تھے اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:40pm
لاہور میں مُرغی کے گوشت کو بھی پَر لگ گئے نرخ 630 روپے فی کلو تک جا پہنچا، عوام پریشان، فروخت گرنے سے دکان داروں کیلئے بھی مشکلات شائع 22 جولائ 2024 11:36am
نیب کا ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کیخلاف ریفرنس بند کرنے کا فیصلہ نیب نے رائے اعجاز اور کامران ممتاز کے خلاف بھی نیب ریفرنس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا شائع 22 جولائ 2024 11:21am
لاہور: گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچے بازیاب، ملزم باپ گرفتار بیوی گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی، ملزم اقبال نے بچوں کو روکنے کیلئے باندھ کر رکھا تھا، پولیس شائع 21 جولائ 2024 10:50am
وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیوٹا پراجیکٹس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینے کا حکم ٹیوٹا اداروں میں مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق جدید کورسز پڑھانے کا فیصلہ شائع 21 جولائ 2024 09:35am
نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی کا ن لیگ چھوڑنے کا اعلان خوشامدی ٹولا سب اچھا ہے کی گردان کر رہا ہے، نواز شریف صاحب سب اچھا نہیں ہے، آصف کرمانی اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:56pm
گلوبل ٹی 20 لیگ کیلئے پاکستان کے بڑے کھلاڑیوں کو این او سی نہ ملنے کا امکان پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے این او سی روک لیے شائع 19 جولائ 2024 01:03pm
گجرات سے اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی امین الحق گرفتار ملزم کا نام دہشتگردوں کی عالمی فہرستوں میں شامل ہے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی وسیم احمد سیال شائع 19 جولائ 2024 12:04pm
سپریم کورٹ کے ججز کو کہتی ہوں ملک کو چلنے دو، جس کو واپس لانا چاہتے ہیں وہ مجرم ہے، مریم نواز چند افراد کا ٹولہ ایسے فیصلے کرتا ہے کہ ملکی ترقی رک جاتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:40pm
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت کا پولیس کو تفتیش مکمل کرنے کا آخری موقع عمر ایوب سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 6 اگست تک توسیع شائع 19 جولائ 2024 10:34am
لاہور میں 70 سالہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار ملزمان نے نشہ کرنے کے جھگڑے پر اسلام پورہ میں ایک گھر پر فائرنگ کی تھی اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 04:57pm
پی ٹی آئی پر پابندی کا ارادہ ظاہر کیا ہے اس پر آئینی طریقے سے عمل کیا جائیگا، رانا ثنااللہ حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پرپابندی کےلیے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور شائع 18 جولائ 2024 12:01pm
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں موسلادھار بارش گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 11:43am
یوم عاشور : جلوسوں کے اختتام پر امام بارگاہوں میں شام غریباں کراچی، کوئٹہ، پشاور اور لاہور سمیت دیگر شہروں کے جلوس اپنی منزل پر پہنچ گئے اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 11:43pm