پنجاب میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 44 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد اپ ڈیٹ 03 جون 2024 04:29pm
رائیونڈ سٹی : پولیس کو اشتہاری مجرم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مہنگا پڑ گیا اشتہاری کو پناہ دینے والے افراد نے پولیس ٹیم پر حملہ کردیا شائع 02 جون 2024 08:10pm
عدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں، گورنر خیبرپختونخوا سب ادروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیئے، فیصل کریم کنڈی شائع 02 جون 2024 01:49pm
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈویلپمنٹ پلان کے لیے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بھی قائم کردیا گیا شائع 02 جون 2024 12:13pm
لاہور میں خواتین ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگنے کا انکشاف، 4 ملزمان گرفتار لاہور شہر میں نجی ہاسٹلز بھی خواتین کے لیے غیر محفوظ ہونے لگے اپ ڈیٹ 02 جون 2024 04:26pm
لاہور سے متعلق پریتی زنٹا کی پوسٹ وائرل اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ اپلوڈ کیا تھا اپ ڈیٹ 02 جون 2024 02:01pm
پنجاب بھر کی جیلوں میں بھکاریوں کے لیے بیرک تیار بھکاری مافیا کے لیے مختص ہر بیرک میں کتنے افراد کی گنجائش ہوگی شائع 02 جون 2024 10:42am
لاہور میں 3 مبینہ پولیس مقابلوں میں 5 ڈاکو مارے گئے پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکو مختلف وارداتوں میں ملوث تھے اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:38pm
حج پر جانے والے شہری کو قتل کرنے والے ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں نے شہری کو گھر کی دہلیز پر 18 مئی کو گولی ماری تھی شائع 01 جون 2024 10:59pm
پولیس اہلکاروں اور ریلوے ملازم کا گٹھ جوڑ، ایک کروڑ تاوان کیلئے تاجر اغوا تین سرکاری ملازمین سمیت 5 افراد گرفتار، ایک کروڑ روپے برآمد اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:49pm
پنجاب بھر میں خسرہ اور ڈائریا بے قابو، ملتان میں 20 بچے ہسپتال منتقل فیصل آباد میں 41 بچے متاثر ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ سے 3 بچے دم توڑ گئے اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:24pm
پنجاب میں ڈپٹی کمشنرز کی پروموشن کارکردگی سے مشروط کرنے کا فیصلہ امید ہے ہر ڈی سی کام کرے گا، واضح فرق نظر آنا چاہیئے، مریم نواز شائع 31 مئ 2024 08:07pm
پاکستان اور ناروے کئی شعبوں میں تعاون کو وسعت دے سکتے ہیں، نواز شریف نوازشریف سے پاکستان میں ناروے کے سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر گفتگو شائع 31 مئ 2024 07:01pm
عیدالاضحیٰ پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، شیڈول بھی آگیا عید کے موقع پر اسپیشل ٹرینیں کب اور کہاں سے روانہ ہوں گی شائع 31 مئ 2024 06:42pm
لاہور میں پراپرٹی لین دین کے نتازع پر ٹارگٹ کلنگ: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق مقتولین کی شناخت 42 سالہ اسد اور 22 سالہ طیب سے ہوئی ہے شائع 31 مئ 2024 03:17pm
لاہور میں خاتون ڈکیت گروپ کی 50 لاکھ روپے سے زائد کی بڑی واردات واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی شائع 30 مئ 2024 12:22pm
نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ نے سماعت براہ راست دکھانے کی خیبرپختونخوا کی درخواست مسترد کردی بینچ نے جلدی میں فیصلہ نہیں کیا، تمام ججز سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 03:32pm
تیمارداروں کی شکایت، جناح اسپتال لاہور کا ایم ایس آپے سے باہر ڈاکٹر یحیٰ سلطان نے مریض کے تیمارداروں سے تلخ کلامی کی اور گالم گلوچ کے بعد ہاتھا پائی پر اتر آئے۔ شائع 29 مئ 2024 07:15pm
ن لیگ کا بجٹ اجلاس: 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے پر اتفاق معاشی مشکلات کے باوجود عوام کو بجٹ میں ریلیف ملنا چاہیئے، نواز شریف شائع 29 مئ 2024 05:48pm
عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا درخواست میں پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین مقدمات کی منظوری کے اقدام کو کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 29 مئ 2024 04:56pm
لاہور پولیس نے 50 سالہ شخص کو بازیاب کروالیا مغوی ریاض کو آج صبح تاوان کیلئے اغوا کیا گیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 09:07pm
پتوکی میں 5 دن میں 5 بچے خسرے کے باعث جاں بحق صوبائی وزیر صحت نے بچوں کی اموات پر تین ہیلتھ افسران کو معطل کر دیا شائع 28 مئ 2024 08:19pm
لاہور میں ایک اور شہری قربانی کے جانور سے محروم ہو گیا اس سے قبل سمن آباد میں بھی ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے شائع 28 مئ 2024 02:19pm
عید الاضحیٰ سے قبل ’گن پوائنٹ‘ پر بکروں کی چوری، واردات کی فوٹیج وائرل ایک سفید رنگ کی کار ایک نوجوان کے پاس رکھتی ہے جو قربانی کے بکروں کو ٹہلا رہا ہے اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 02:44pm
عدالت نے شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے مقدمات میں مزید جسمانی ریمانڈ دے دیا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 10:14pm
نوازشریف صدر منتخب ہونے کے بعد کیا تقریر کریں گے؟ مندرجات سامنے آگئے مسلم لیگ (ن) کے قائد کی تقریر کے مندرجات سامنے آگئے شائع 27 مئ 2024 07:29pm
ریلوے کے کرایوں میں زبردست کمی کرایوں میں کمی سے ریل گاڑیوں میں مسافروں کا رش بڑھ گیا شائع 27 مئ 2024 05:15pm
ماں چھ ماہ کی بچی سمیت 4 بچے مینار پاکستان پر چھوڑ گئی باپ والدہ پر تشدد کرتا تھا، بچوں کا بیان، پولیس نے تلاش شروع کردی اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 01:22pm
یوسف رضا گیلانی نے پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کی ناکامی کی وجہ بتادی پنجاب میں پیپلزپارٹی مستحکم کیوں نہیں ہوسکی، چیئرمین سینیٹ نے تمام کچا چھٹا کھول دیا شائع 26 مئ 2024 10:42pm
رہنما پی ٹی آئی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں: شاہ محمود قریشی مزید 8 مقدمات میں گرفتار عدالت نے سکیورٹی خدشات کی بناء پر وائس چئیرمین پی ٹی آئی کو لاہور منتقل کرنے سے منع کر دیا اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:58am