پی سی بی میں سرجری: وہاب اور رزاق کے بعد ٹیم مینیجر منصور رانا بھی برطرف وہاب ریاض اور منصو رانا کے رویے اور شکایات کی بنا پر انہیں مینجمنٹ سے ہٹائے جانے پر اتفاق ہوا شائع 10 جولائ 2024 02:44pm
لاہور میں نوجوان نے عشق میں ناکامی پر خود کشی کرلی تین بچوں کی ماں نے شادی کا وعدہ کیا تھا مگر پھر مُکرگئی، دل برداشتہ ہوکر اسد نے کنپٹی پر گولی مارلی۔ شائع 10 جولائ 2024 01:28pm
لاہور، ٹک شاپ میں تشدد کرنے والی خواتین سے دکاندار نے صلح کرلی، تشدد زدہ نوجوان کا انکار یوسف نے تشدد کرنے والی لڑکیوں پر مقدمہ درج کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 05:18pm
2 سابق پاکستانی کرکٹرز کی قومی سلیکشن کمیٹی سے چھٹی ہوگئی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سرجری کا عمل شروع کر دیا اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 10:49am
چنیوٹ میں خوفناک حادثہ ،3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق بس میں سوار2 افراد زخمی، اسپتال منتقل، ریسکیو شائع 09 جولائ 2024 08:43pm
سانحہ 9 مئی : عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں مسترد انسداد دہشت گری عدالت لاہور نے 6 جولائی کو دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 11:49pm
لاہور: اسٹور میں تشدد کا نشانہ بننے والے سیلزمین نے لڑکیوں کیخلاف مقدمے کی درخواست دے دی پولیس نے پہلے لڑکیوں کی درخواست پر یوسف نامی سیلزمین کے خلاف مقدمہ درج کیا جو بعد میں خارج کر دیا گیا شائع 09 جولائ 2024 06:12pm
لاہور میں دل برداشتہ طلبا کی خودکشی نوجوان نے پانی والی ٹینکی سے چھلانگ لگا کر زندگی گنوائی، پولیس شائع 09 جولائ 2024 05:55pm
چئیرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کی بہتری کیلئے کوچز کو فری ہینڈ دے دیا غیر ملکی کوچز نے ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے پلان سے آگاہ کیا، شائع 09 جولائ 2024 02:46pm
حکومت کی سولر پینل اسکیم: کیا آپ روشن گھرانہ پروگرام کے اہل ہیں؟ منصوبے کے تحت لاکھوں لوگوں کو سولر پاور سسٹم فراہم کیا جائے گا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 11:29pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو 2 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی پاکستان کا سیاسی نظام اس وقت فارم 47 پر کھڑا ہے، فواد چوہدری شائع 09 جولائ 2024 12:02pm
بجٹ معاشی دہشتگردی ہے، بجلی کا یونٹ 100 روپے سے اوپر جائے گا، عمر ایوب پی ٹی آئی کی طرف سے کہتا ہوں کہ عمران خان کا ٹرائل اوپن کیا جائے، بابر اعوان شائع 09 جولائ 2024 10:44am
فی الحال عملی سیاست میں آنے کا کوئی اراداہ نہیں، اسد عمر شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو نئی سیاسی جماعت بنانے پر گڈ لک کہتا ہوں، سابق وفاقی وزیر شائع 09 جولائ 2024 09:39am
سابق کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کی بڑی وجہ بتادی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سابق کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 09 جولائ 2024 09:01am
صدر زرداری 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کریں گے گورنر پنجاب سلیم حیدر، راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضیٰ نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا شائع 08 جولائ 2024 07:09pm
لاہور: ’حمل ضائع کرانے کی کوشش میں‘ خاتون کی پراسرار ہلاکت، شوہر نے سسرالیوں پر مقدمہ درج کرادیا ملزمان نے پوسٹ مارٹم اور خاوند کو اطلاع دئے بغیر تدفین کی کوشش کی، ایف آئی آر شائع 08 جولائ 2024 04:17pm
پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تفصیلی شیڈول سامنے آگیا ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا جبکہ پاکستان کے گروپ میں کونسی ٹیمیں شامل ہیں شائع 08 جولائ 2024 01:44pm
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے امتحانات میں پوسٹ گریجویشن طلبا کی بڑی تعداد فیل ایم ایس آرتھوپیڈک سرجری اور ایم ایس پلاسٹک سرجری میں حصہ لینے والے تمام امیدوار فیل ہو گئے، دستاویزات شائع 08 جولائ 2024 01:27pm
استحکام پاکستان پارٹی کا آپریشن ”عزم استحکام“ کی بھرپور حمایت کا فیصلہ آئی پی پی کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کے حق میں پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی شائع 08 جولائ 2024 12:31pm
لاہور پولیس کا محرم کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کا آغاز لاہور میں کیٹیگری اے کی457، کیٹیگری بی کی 2610 اور کیٹگری سی کی 801 مجالس ہوں گی شائع 08 جولائ 2024 09:48am
لاہور : 13 سالہ گھریلو ملزمہ پر 3 روز تک تشدد، گھر کا مالک گرفتار پولیس نے بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا شائع 07 جولائ 2024 05:58pm
چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے بھارت پھر نخرے دکھانے لگا شائع 07 جولائ 2024 03:19pm
وزیر اعلٰی پنجاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا کسی سڑک پر بارش کا پانی زیادہ دیر تک جمع نہیں ہونا چاہیئے، مریم نواز کی ہدایت شائع 07 جولائ 2024 02:02pm
نیپرا اور ایف آئی اے نے لیسکو کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا رواں ماہ صارفین کو نئے پروریٹا کے ذریعے اضافی بل بھجوائے گئے اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 06:04pm
لاہور میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار وزیر آباد تھانے کے قریب بھی پولیس مقابلے میں ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:11pm
9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، ثبوت سامنے لائیں گے، رانا ثناء اللہ تحریک انصاف سیاسی طور پر افراتفری پیدا کرنے کیلئے جلسہ کرنا چاہ رہی تھی، مشیر وزیراعظم اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:17pm
بینائی جانے کے واقعات کے بعد انجکشن اویسٹن کے استعمال اجازت، گائیڈلائنز بھی جاری انجکشن ایک ہی بار میں لگانا ہو گا، اضافی ڈوز ضائع کردی جائیں گی اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 09:41pm
لاہور: سستےآٹے کی فراہمی، محکمہ خوراک پنجاب ان ایکشن ناقص انتظامات پر 52 فلور پوائنٹس کو شوکاز، زائد قیمت پر3 فلورملز کے لائسنس معطل کردیے شائع 06 جولائ 2024 11:41am
کچھ لوگ 70 سالہ شخص پر امید لگا کر بیٹھے ہیں، اس نے کچھ نہیں بدلنا، حسن مرتضی ایسی قیادت بھی موجود ہیں جو پانچ یا دس کا آئی ایم سے معاہدہ کر کے باہر چلی جاتی ہے، پیپلز پارٹی جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب شائع 05 جولائ 2024 11:50pm
لاہور میں سخت گرمی میں سخت سزا، پولیس اہلکار بے ہوش ہوگیا قربان لائن میں لیٹ آنے پر پولیس اہلکارکوسخت سزادی گئی تھی شائع 05 جولائ 2024 04:58pm