اسموگ کے باعث پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کے احکامات جاری تمام اسکولوں کو 17 نومبر تک مکمل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، نوٹیفکیشن جاری شائع 12 نومبر 2024 12:51pm
دھواں چھوڑنے والی چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ حکومت پنجاب نے اسموگ کے تدارک کیلئے عدالتی احکامات کی روشنی میں نئی حکمت عملی تیار کرلی شائع 12 نومبر 2024 11:17am
آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر، موٹرویز بند، حادثات میں 3 افراد جاں بحق اسموگ کے باعث شہر میں نئی پابندیاں عائد، ٹرینیں تاخیر کا شکار، پروازیں معطل کرنا پڑگئیں اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 09:01am
لاہور سے ارب پتی چور 15 سال میں پہلی بار گرفتار ملزم چوری شدہ رقم کو تین حصے کرتا، ایک حصہ غربا، دوسرا غریب رشتہ داروں میں تقسیم کرتا تھا شائع 10 نومبر 2024 09:02pm
لاہور کی فضا میں خطرناک حد تک اضافہ، موٹروے کئی مقامات سے بند، اسکول بس کو حادثہ متحدہ عرب امارات کی پاکستان کو اسموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش شائع 10 نومبر 2024 11:45am
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں تین کروڑ سے زیادہ کی چوری مدعی کو شبہ ہے گھریلو ملازمہ نے والد کی مدد سے واردات کی، ایف آئی آر کا متن شائع 09 نومبر 2024 09:27pm
لاہور: رکشہ ڈرائیور خود کو آگ لگا کر ٹریفک اہلکار سے لپٹ گیا ٹریفک اسسٹنٹ نے اپنی جان پر کھیلتے ہوئے رکشہ ڈرائیور کو بچا لیا شائع 09 نومبر 2024 03:06pm
لاہور پولیس کے اہلکار اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کرنے لگے مغوی بلال کی بازیابی کیلئے ملزمان نے تیس لاکھ تاوان مانگا ایف آئی آر شائع 09 نومبر 2024 12:12pm
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک، خاتون ساتھی زخمی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او اور کانسٹیبل زخمی اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 02:31pm
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائد اعظم ٹرافی کے میچز کے حوالے سے بڑا فیصلہ لاہور میں اسموگ کی وجہ سے قائداعظم ٹرافی کے میچز بھی متاثر شائع 08 نومبر 2024 10:02pm
قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھنے لگا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ شائع 08 نومبر 2024 09:04pm
اسموگ کی سنگین صورتحال: دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر 17 نومبر تک سیکنڈری اسکول بند، سرکاری اور نجی دفاتر میں حاضری 50 فیصد کردی گئی اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 09:20am
پنجاب حکومت کا پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان ڈی جی ماحولیات پنجاب نے تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفیکشن جاری کردیا شائع 06 نومبر 2024 02:32pm
خطرناک اسموگ نے لاہور کی فضا زہریلی کردی، بیماریاں پھیلنے لگیں دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر، ایئر کوالٹی انڈیکس 995 تک پہنچ گیا شائع 06 نومبر 2024 11:11am
ریسٹورنٹس میں اوپن باربی کیو بھی اسموگ کی بڑی وجہ، ایس او پیز مزید سخت ڈی جی محکمہ تحفظ ماحولیات نے نوٹفکیشن جاری کردیا شائع 06 نومبر 2024 10:29am
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی آج بیرون ملک روانگی کا امکان لندن جانے سے پہلے مریم نواز کا جنیوا میں قیام کا امکان، نواز شریف بھی جینیوا پہنچیں گے شائع 05 نومبر 2024 02:05pm
مریم نوازکی طبیعت میں بہتری، اسپتال سےڈسچارج کی بیرون ملک روانگی طبی معالجین کی اجازت سے مشروط ہو گی، ذرائع شائع 04 نومبر 2024 03:39pm
اسموگ کے باعث لاہور میںتمام تعلیمی ادارے ہفتے میں 3 دن بند کرنے کی تجویز کمشنر لاہور ڈویژن اور سیکرٹری ماحولیات مریم اورنگزیب کو تجاویز دیں گے اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 02:58pm
پنجاب حکومت کا پی آئی اے خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں: عظمیٰ بخاری پنجاب حکومت اسموگ کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات شائع 04 نومبر 2024 01:36pm
اسموگ کی سنگین صورتحال: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر حکومت کا 11 مقامات پر گرین لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ، پرائمری اسکول آج سے ایک ہفتے کیلئے بند اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 09:07am
اسموگ کی ابتر صورتحال: لاہور کے پرائمری اسکول ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان ڈی جی ماحولیات نے لاہور کے اسکولز میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 03 نومبر 2024 03:35pm
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ لندن کی تفصیلات سامنے آگئیں وزیراعلیٰ پنجاب کا 5 نومبر کو لندن جانے کا امکان شائع 03 نومبر 2024 01:21pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی پی آئی سی ٹو کو جلد فعال کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت پی آئی سی ٹو بننے سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر مریضوں کا دباؤ کم ہوگا، مریم نواز شائع 03 نومبر 2024 11:42am
بھارت سے زہریلی ہوائیں آنے کے بعد لاہور میں خوفناک صورتحال، اہم ہدایات جاری پنجاب بھر میں اسموگ کے ڈیرے، آلودہ ترین شہروں میں آج پھر لاہور کا لاہور پہلا نمبر رہا، گرین لاک ڈاؤن، دھواں پھیلانے والوں پر جرمانے عائد اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 12:50pm
آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان، نئے چہرے بھی شامل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے شروع ہوگا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 10:32am
لاہور میں دو بھائیوں کو کچلنے والی ملزمہ نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا شیخپورہ کے رہائشی دونوں بھائی آرمی بھرتی کے لیے کاغذات جمع کرانے لاہور آئے تھے شائع 02 نومبر 2024 06:42pm
ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ظہیرعباس آئی سی سی کے چیئرمین رہ چکے ہیں شائع 01 نومبر 2024 08:56pm
جونئیر ہاکی ایشیا کپ کیلئے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ کیمپ 3 نومبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا شائع 01 نومبر 2024 08:33pm
بشریٰ بی بی نے زمان پارک میں قیام بڑھا دیا بشری بی بی مزید 2 سے 3 روز قیام کریں گی شائع 01 نومبر 2024 06:56pm
’بچوں کا قتل معاف نہیں کروں گی‘، فوج میں بھرتی کے خواہشمند بھائیوں کی والدہ کا بیان دو بھائیوں کو گاڑی تلے کچلنے والی نجی یونیورسٹی کی طالبہ سے تاحال تفتیش نہیں کی جاسکی شائع 01 نومبر 2024 06:48pm