پی ٹی آئی لاہور کی نئی حکمت عملی، 700 کارکنان گرفتار، راستے کھلنے لگے لاہور میں کئی مقامات پر پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں تصادم شائع 24 نومبر 2024 09:21pm
پی ٹی آئی احتجاج بیوٹی پارلر سےتیار ہونے کیلئے آئی دلہن بتی چوک پر پھنس گئی دلہن نے پیدل چل کر بتی چوک کراس کیا ، موٹرسائیکل پر بیٹھ کر شاہدرہ کیلئے روانہ ہوگئی اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 05:57pm
لاہور میں تحریک انصاف کا ایک بھی انقلابی نظر نہیں آرہا، عظمیٰ بخاری بشریٰ بی بی قوم کو جاگنے کا کہہ کر خود سو رہی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 04:39pm
لاہور میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر گئی واقعہ اکبر چوک کے قریب شوروم کی تعمیر کے دوران پیش آیا شائع 23 نومبر 2024 11:38am
ملتان، ایڈز منتقلی کا معاملہ، وی سی نشتر یونیورسٹی اور ایم ایس سمیت 5 ڈاکٹرز معطل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نشتر اسپتال ملتان کے ڈائیلسز یونٹ سے 25 مریضوں میں ایڈز کی منتقلی کے معاملے پر ایکشن... شائع 23 نومبر 2024 09:16am
اسموگ میں کمی، لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر صبح سویرے ائیر کوالٹی انڈیکس 352 تک پہنچ گیا۔ شائع 23 نومبر 2024 08:42am
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلسوں پر پابندی احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس کی کارروائیاں، 200 سے زائد کارکنان گرفتار، روٹ کلئیرنس اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل شائع 22 نومبر 2024 12:57pm
پی سی بی کے سی او او سمیر احمد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ڈائریکٹر مقرر میں اس ٹورنامنٹ کیلئے یہ اہم ذمہ داری سنبھالنے کیلئے پرجوش ہوں اور اعزاز سمجھتا ہوں، سمیر احمد شائع 21 نومبر 2024 02:12pm
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کرگئے سابق ٹیسٹ کرکٹر کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی شائع 21 نومبر 2024 01:38pm
فخر زمان میچ ونر ہے ، فٹ ہوا تو موقع دیا جائے گا، عاقب جاوید نئی سلیکشن کمیٹی کے آنے سے رزلٹ کافی بہتر ہوئے ہیں، ہیڈ کوچ قومی ٹیم کی میڈیا سے گفتگو شائع 20 نومبر 2024 02:42pm
لاہور سے 107 پی ٹی آئی کارکن گرفتار، اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ اسلام آباد زیرو پوائنٹ پر بڑی تعداد میں کنٹینرز پہنچا دیئے گئے اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 11:10pm
اسموگ میں کمی: لاہور اور ملتان میں تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے تمام طلبا و عملہ ماسک پہننے کے پابند ہوں گے تاہم غیر نصابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہوگی اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 08:38am
احتجاج سے قبل گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری، راولپنڈی سے پی ٹی آئی کارکنان گرفتار تھانہ مناواں لاہور کے مقدمے میں تفتیشی افسر نے وارنٹ عدالت سے گرفتاری کی استدعا کی تھی اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 10:49pm
اسموگ میں کمی کے بعد فیصل آباد اور گوجرانوالہ ڈویژنز میں اسکول کھل گئے لاہور اور ملتان ڈویژن میں اسکول بدستور بند رہیں گے، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات میں رات 10 بجے تک نرمی شائع 19 نومبر 2024 09:08am
چلڈرن اسپتال لاہور میں بچہ گٹر میں کیسے گرا ؟ رپورٹ میں حقائق چھپانے کی کوشش وزیر اعلیٰ پنجاب نے چلڈرن اسپتال میں بچے کے گٹر میں گرنے کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 06:17pm
صوبائی حکومت کی نااہلی، چینی قیمت میں 40 فیصد تک اضافے کا خدشہ کرشنگ سیزن کا آغاز ہونے کے باوجود گنے کی قیمت کا تعین نہ ہوسکا شائع 18 نومبر 2024 11:58am
پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز نے کام شروع کر دیا این اے 127 کی انتخابی عذرداری کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق 29 نومبر کو دلائل طلب اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 12:08pm
ملک میں انارکی پھیلانے والے اپنے بچوں کو آگے کیوں نہیں لاتے؟ عون چوہدری ملک دشمن عناصرجلاؤ گھیراؤ کی فضا قائم کرکے عدم استحکام پیداکرنا چاہتے ہیں، رہنما استحکام پاکستان پارٹی شائع 17 نومبر 2024 02:54pm
وہاب ریاض کی پی سی بی میں دوبارہ انٹری، کون سا اہم عہدہ دیا جائے گا؟ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد وہاب ریاض کو قومی ٹیم کے سینئر مینیجر کے عہدے سے ہٹادیا گیا تھا شائع 17 نومبر 2024 01:43pm
بیرون ملک دورہ مکمل: نواز شریف اور مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے نواز شریف 25 اکتوبر کو دبئی جبکہ مریم نواز 7 نومبر کو جینیوا کیلئے روانہ ہوئی تھیں شائع 17 نومبر 2024 09:01am
دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر، موٹرویز بند، ٹرینوں اور پروازوں کا شیڈول متاثر لاہور میں تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند، تعمیراتی سرگرمیاں ایک ہفتہ بند رہیں گی اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 01:18pm
لاہور: ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کیخلاف چلنے والی رشوت ستانی خبریں حقیقت کے برعکس نکلیں مقدمے کی مدعیہ نے حقیقت بیان کر دی شائع 16 نومبر 2024 06:23pm
آج نیوز کی خبر پر ایکشن، سموگ کے دوران الحمراء ہال میں جاری سرگرمیاں معطل الحمرا میں فنون لطیفہ کی سر گرمیاں سولہ سے چوبیس نومبر تک بند کر دی گئیں شائع 16 نومبر 2024 05:26pm
جیل ریفارمز میں بڑی پیشرفت: پنجاب میں سزا معافی کے قواعد اور معیار جاری قیدیوں کو سزا میں 15 دن سے 2 سال تک سزا میں معافی ملے گی شائع 15 نومبر 2024 02:47pm
پنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات میں وائس چانسلرز تعینات کردیے سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیے شائع 15 نومبر 2024 07:38am
پنجاب میں اسموگ وبال جان بن گیا، لاہور آلودہ ترین شہروں میں بدستور سرفہرست حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند شائع 15 نومبر 2024 07:31am
لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 1537 ریکارڈ، مزید 7 لاکھ 46 ہزار مریض رپورٹ شدید دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا شائع 14 نومبر 2024 03:28pm
محکمہ موسمیات نے آج سے پنجاب میں بارش کی نوید سنادی پی ڈی ایم اے نے بھی الرٹ جاری کردیا شائع 14 نومبر 2024 07:59am
لاہور سے گرفتار ارب پتی چور وارداتیں کیسے کرتا تھا، اہم انکشافات ملزم نے چوری شدہ رقم کہاں انویسٹ کی ہے؟ شائع 13 نومبر 2024 05:04pm
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے بورڈز سے رابطے شروع کردیے بھارت کے انکار کے بعد آئی سی سی کے پاس آخری آپشن ممبر بورڈز کی ووٹنگ ہے، ذرائع شائع 13 نومبر 2024 11:15am