قومی کرکٹر نے پاکستان کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ٹیم سے مسلسل نظرانداز ہونے پر لیگ اسپنر دل داشتہ تھے، جس کے باعث انہوں نے یہ قدم اٹھایا شائع 03 اکتوبر 2024 01:25pm
دفعہ 144 کا دائرہ وسیع، لاہور بھی شامل محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 10:25am
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، بہاولپور پولیس کا کریک ڈاؤن، فیصل آباد میں متعدد رہنما گرفتار پی ٹی آئی پنجاب کے صدر حماد اظہر فیصل آباد کے احتجاج میں پہنچ گئے شائع 02 اکتوبر 2024 07:09pm
شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دینے والے 2 انسانی اسمگلرز گرفتار ملزمان شہریوں سے پیسے وصول کرنے کے بعد روپوش ہو گئے تھے، ایف آئی اے لاہور شائع 02 اکتوبر 2024 05:38pm
پولیس سے دلچسپ مکالمہ کرنے والے بچے کی وزیر تعلیم سے ملاقات، تحفے میں کیا دیا؟ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بچے کی خواہش بھی پوری کردی اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 03:42pm
مسافروں کو ریلیف ملنا شروع، ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی مسلسل پانچویں مرتبہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی کمی کی جا رہی ہے، عظمیٰ بخاری شائع 02 اکتوبر 2024 12:35pm
سرکاری گاڑی میں تاجر کے اغوا برائے تاوان کی واردات کا انکشاف ملزمان نے تاجر کے اہلخانہ سے 20 ہزار ڈالرز تاوان وصول کیا، پولیس اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 08:47pm
9 سالہ بچی نے بھائی کو اغوا ہونے سے بچا لیا ملزمہ آسیہ کیخلاف تھانہ شفیق آباد میں مقدمہ درج، تفتیش جاری شائع 01 اکتوبر 2024 07:37pm
میانوالی کے بعد فیصل آباد اور بہاولپور میں بھی دفعہ 144 نافذ کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 01 اکتوبر 2024 02:57pm
لڑکی نے مجھے ٹریپ کیا، ریپ مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ میں ملزم کا بیان جسٹس اسجد جاوید گھرال نے کیس پر سماعت کی اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 03:08pm
شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں ریلیف مانگ لیا نئے نیب قانون کے تحت ریفرنس پر سماعت کا اختیار احتساب عدالت کا نہیں، درخواست میں موقف شائع 01 اکتوبر 2024 11:50am
جوہر ٹاون میں سڑک پر پڑے گہرے گڑھے میں گاڑیاں جا گریں جائے وقوعہ پر ٹریفک ریسپانس یونٹ تعینات کر دیا گیا ہے، ترجمان شائع 30 ستمبر 2024 09:13pm
مطلوب ڈاکو کی مبینہ مقابلہ میں ہلاکت مشکوک، ملزم نے مارے جانے کا خدشہ ظاہر کیا تھا پولیس ٹیم ملزم بر ریمانڈ جسمانی کو ساتھیوں کی گرفتاری اور برائے ریکوری علاقہ تھانہ گجرپورہ لے جارہی تھی اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 08:54pm
جماعت اسلامی کی ’حق دو عوام کو‘ تحریک مہنگی پڑ گئی، مقدمہ درج مقدمہ تھانہ اقبال ٹاؤن کے ایس آئی خالد حسین کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ شائع 30 ستمبر 2024 04:56pm
لاہور پولیس نے جعلی خاتون اے ایس پی کو گرفتار کرلیا خاتون نے وردی پولیس کی مگر جوتا فینسی پہن رکھا تھا شائع 29 ستمبر 2024 04:40pm
لاہور میں 2 بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازع پر گولیاں چل گئیں پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا انتہائی خطرناک شوٹر اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک شائع 29 ستمبر 2024 10:48am
پی ٹی آئی لاہور قیادت کی حکمت عملی، کارکن گرفتاری سے بچنے کیلئے رات ہی راولپنڈی روانہ رہنماؤں اورکارکنان کو الگ الگ گاڑیوں میں پہنچنے کی ہدایت دی گئی اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 11:43am
ڈاکوؤں نے اللہ کا گھر بھی نہ بخشا، چندہ باکس ہی لے اڑے پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 11:11pm
پبلک سروس کمیشن امتحانات: پنجاب کے 7 شہروں میں دفعہ 144 نافذ حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 27 ستمبر 2024 10:13am
جاوید بٹ قتل کیس: ایک اور سہولت کار گرفتار آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے شوٹرز سمیت گرفتار ملزمان انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردئیے شائع 26 ستمبر 2024 05:40pm
مظفرگڑھ: نجی اسکول میں زیر تعمیر چھت گرنے سے طالبعلم جاں بحق وزیراعلیٰ کازخمی بچوں کیلئےفوری ریسکیو آپریشن کا حکم شائع 26 ستمبر 2024 04:50pm
لیڈی کانسٹیبل لاہور میں دوست کے ہاتھوں قتل، ’میری بہن گھر کا خرچہ چلاتی تھی‘ جائے وقوعہ پر پہنچے تو بہن خون میں لت پت پڑی تھی، بھائی کا بیان شائع 26 ستمبر 2024 03:18pm
کرکٹرز کی فٹنس سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا پی سی بی نے خواہشمند اُمیدواروں سے 10 اکتوبر تک درخواستیں مانگ لیں شائع 26 ستمبر 2024 02:51pm
پنجاب کی سڑکوں پر پہلی مرتبہ ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسوں کا افتتاح کردیا اور سفر بھی کیا شائع 26 ستمبر 2024 01:25pm
لاہور میں 118 ٹریفک چالان پر’گاڑی بند، بھاری جرمانہ عائد’ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ای چالان کی مہم میں کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، سی ٹی او لاہور اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 02:13pm
باپ نے 13سالہ بیٹی کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا ملزم نے دو شادیاں کیں اور دونوں بیویوں کو طلاق دے رکھی تھی، پولیس اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 10:19pm
مریم نواز نے گنڈا پور کو پنجاب آنے پر بڑی وارننگ دے دی اچھی سیاست نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھے گا، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 04:25pm
ٹک ٹاکر پر قاتلانہ حملے کا ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار پولیس نے ایف آئی اے کی مدد سے ملزم کو فلائٹ میں سوار ہونے سے قبل گرفتار کر لیا۔ شائع 25 ستمبر 2024 03:05pm
گورنر جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے، وزیر تعلیم پنجاب جو پیسے دے کر وائس چانسلر لگنا چاہتا تھا ہم نے یہ ہونے نہیں دیا، رانا سکندر حیات شائع 25 ستمبر 2024 02:49pm
تمام جیل ملازمین اور افسران کی بائیو میٹرک حاضری لازمی قرار محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل، ڈی آئی جیز اور تمام جیلرز کو مراسلہ جاری جاری کر دیا شائع 25 ستمبر 2024 02:35pm