راولپنڈی پولیس کی بینش فاطمہ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا ایوارڈ بوسٹن میں صدر آئی اے سی پی کی جانب سے پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2024 02:21pm
لاہور کتاب میلے میں ’35 کتابیں جبکہ 1200 شوارمے اور 800 بریانی فروخت‘ ہونے کے دعوے کی حقیقت کیا؟ میں نے یہ جملے لکھنے کے ایک گھنٹے بعد ہی اپنا سٹیٹس ڈیلیٹ کر دیا تھا، خالد انعم شائع 23 اکتوبر 2024 10:48am
پنجاب میں روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان تندور مالکان سادہ روٹی 15 روپے میں فروحت کرنے سے انکار کردیا شائع 23 اکتوبر 2024 10:33am
نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی: خبر پھیلانے والا سوشل میڈیا پیج اسی روز بنایا گیا، تحیقیقاتی کمیٹی والدین کی آڑ میں شرپسند افراد کالج میں داخل ہوئے، ذرائع شائع 21 اکتوبر 2024 07:03pm
لاہورپولو کلب میں پہلی بارخواتین کے درمیان نیزہ بازی کا میلہ ملک بھرسے تیرہ ٹیمیں ان ایکشن رہیں شائع 20 اکتوبر 2024 11:47am
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، ایئر کوالٹی خطرناک شہر میں اسموگ کی اوسط شرح 409 ریکارڈ کی گئی ہے شائع 20 اکتوبر 2024 11:40am
’کوئی بھائی بیٹے والا لاڈ نہیں ہوگا، اب منسٹروں والی اکڑ دکھاؤں گی‘ جو لوگ مجھے میری حیثیت دکھاتے ہیں، انہیں اپنی حیثیت پر غور کرنا چاہیے، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری شائع 18 اکتوبر 2024 03:42pm
’آپ نے ویڈیو وائرل ہونے سے کیوں نہیں روکی؟‘ چیف جسٹس جسٹس عالیہ نیلم نے ڈی جی ایف ائی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر کے درخواستوں پر فل بنچ بنانے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 01:59pm
لاہور میں تاجر کے گھر بڑی واردات، 16 کروڑ مالیت کے زیوارت، نقدی چوری ہلخانہ گھر سے باہر تھے جب چور کچن کے بیرونی دروازے کی جالی کاٹ کر گھر میں داخل ہوئے، پولیس اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 02:59pm
طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، راولپنڈی سے گرفتار طلبا کی تعداد سامنے آگئی مظاہرین نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی، ریاستی امور میں مداخلت کی، پولیس شائع 18 اکتوبر 2024 01:24pm
پی ٹی آئی اور طلبہ کا احتجاج، تعلیمی ادارے بند، دفعہ 144 نافذ پاکستان تحریک انصاف نے کل کے احتجاج کیلئے مقام کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 09:14pm
لاہور: کالج طالبہ سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا، پی ٹی آئی حامی بڑے یوٹیوبرز کے خلاف مقدمہ درج سائبر کرائم کی طرف سے مقدمے میں 38 افراد کو نامزد کیا گیا ہے شائع 17 اکتوبر 2024 05:44pm
مبینہ ریپ کا واقعہ، لاہور کے بعد جڑواں شہروں میں طلبہ کا احتجاج اور توڑ پھوڑ، 150 گرفتار 6 سرکاری موٹر سائیکلیں اور قائد کیمپس اسلام آباد کی عمارت نذر آتش، 150 طلبا گرفتار، 200 کےخلاف مقدمات اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 03:35pm
نجی کالج میں مبینہ زیادتی کا معاملہ، پولیس کی زیر حراست سیکیورٹی گارڈ رہا پولیس نے من گھڑت خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گارڈ کوحراست میں لیا تھا۔ شائع 17 اکتوبر 2024 02:06pm
تعلیمی اداروں میں ہراسگی سے متعلق کیس، آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل ذاتی حیثیت میں طلب چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کی رجسٹرار کو بھی طلب کرلیا شائع 17 اکتوبر 2024 11:11am
عدلیہ اصلاحات پر اتفاق ہوگیا، دیگر نکات پر کوشش جاری ہے، مولانا فضل الرحمان رات گئے نواز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 09:21am
نجی کالج میں طلبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، طلبہ کا غم و غصہ ٹھنڈا نہ ہوسکا، مختلف شہروں میں احتجاج طلبہ نے واقعہ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا، پولیس کی بھاری نفری کیمپیس کے باہر پہنچ گئی شائع 16 اکتوبر 2024 01:04pm
14 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار ڈاکٹر نے بھی بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی ہے اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 12:49pm
نجی کالج میں طلبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے والے 70 اکاؤنٹ شناخت ایف آئی اے کی کمیٹی نے کام شروع کردیا اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 12:52pm
طالبہ سے مبینہ زیادتی کیخلاف طلبہ کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا، احتجاج کا دائرہ کئی شہروں تک وسیع طلبہ نے جی ٹی روڈ بلاک کرنے کی کوشش کی، پولیس کی لاٹھی چارج، متعدد طلبا کو گرفتار شائع 15 اکتوبر 2024 03:25pm
لاہور کے تعلیمی اداروں میں طالبات کی ہراسگی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر لاہور ہائیکورٹ حکومت پنجاب کو زیر تعلیم طالبات کے تحفظ کو یقینی بنانے کا حکم دے، درخواست گزار شائع 15 اکتوبر 2024 01:28pm
لاہور: نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا ملزم 10 گھنٹوں میں ہی گرفتار ابھی تک متاثرہ لڑکی اور اس کے والدین سامنے نہیں آئے، پولیس شائع 13 اکتوبر 2024 10:09pm
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف پنجاب حکومت نے آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی شائع 13 اکتوبر 2024 08:02pm
آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ڈیلرز کہتے ہیں اضافہ پانچ بڑی فلار ملز نے کیا ہے، عوام کا ردِعمل شائع 11 اکتوبر 2024 11:00pm
عدالت کا عمران خان سے ہمشیرہ نورین نیازی کی ملاقات کروانے کا حکم پابندی ہٹنےکےفوری بعد جیل مینوئل کے مطابق ملاقات کروائی جائے، عدالت شائع 11 اکتوبر 2024 09:36pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا عاقب جاوید، اظہر علی اور علیم ڈار کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا گیا شائع 11 اکتوبر 2024 02:52pm
دکی میں کان کنوں پر مسلح افراد کا حملہ: وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی مذمت دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 مزدور جاں بحق ہوئے تھے اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 10:50am
پنجاب کے مزید کون سے شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کیا شائع 11 اکتوبر 2024 09:10am
11 سالہ بچے سے غلطی سے گولی چلنے پر ماں جاں بحق پولیس نے 11 سالہ ذوالقرنین کوتفتیش کے لیےحراست میں لے لیا شائع 10 اکتوبر 2024 09:54pm
سابق ایم پی اے احسن ریاض فتیانہ پھر اغوا، مقدمہ درج نامعلوم افراد نے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور احسن ریاض کو اغوا کرکے لے گئے، ایف آئی آر شائع 09 اکتوبر 2024 11:07am