لاہور میں خاتون اسکول استاد کو بھائی نے گولی مار دی مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دی گئی شائع 24 دسمبر 2024 05:56pm
وزارت خارجہ کے چار ملازمین گرفتار، ایجنٹس ہونے کا انکشاف تین ملزمان فرار ہونے میں کامیاب شائع 24 دسمبر 2024 11:15am
ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کا نیا شیڈول تیار، میچز کب اور کہاں کھیلیں جائیں گے ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا شائع 23 دسمبر 2024 09:18pm
لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا کیسوں کے سماعت کرنے والے ججوں کے روسٹر جاری شائع 23 دسمبر 2024 05:31pm
اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں ملوث 8 سی ٹی ڈی اہلکاروں کی ضمانت خارج پولیس نے 7 اہلکاروں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 05:33pm
لاہور : نوجوان نے کزن کو گولی مار کر خود کشی کر لی شبہ ہے ملزم محمد بن نوشاب نے نشے کی حالت میں فائرنگ کی، پولیس شائع 23 دسمبر 2024 04:32pm
عروہ حسین کی ریمپ پر واک کے دوران لڑ کھڑانے کی ویڈیو وائرل ریمپ پر واک کے دوران بھاری اور لمبے لباس سے ٹکرا جانے کے باعث اپنا توازن کھو بیٹھیں شائع 22 دسمبر 2024 07:35pm
مبینہ کرپشن کیس: پرویز الہٰی پر فرد جرم کیلئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر پرویز کے علاوہ عدالت میں موجود ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی شائع 20 دسمبر 2024 11:28am
پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں بھارت کو دھول چٹا دی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بالاخر بھارتی کرکٹ بورڈ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا شائع 19 دسمبر 2024 06:01pm
بیٹے کی غیر موجودگی میں سسر کی بہو کے ساتھ زیادتی اطلاع ملنے پر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی فوری کارروائی شائع 19 دسمبر 2024 09:37am
پنجاب اور اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد کتنی ہے؟ اعداد و شمار جاری پنجاب میں 7 کروڑ 54 لاکھ سے زائد جبکہ اسلام آباد میں 11 لاکھ 54 ہزار سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز ہیں شائع 17 دسمبر 2024 12:17pm
اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافے کا بل منظور تنخواہوں میں اضافے کے بل پر اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے اعتراض اٹھا دیا اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 10:35am
پاکستان کی ٹی 20 ٹیم کا حال تو دیکھیں! روانڈا کا ریکارڈ بھی برابر کردیا پاکستانی ٹی 20 ٹیم’’روانڈا‘‘ کیسے بنی؟ شائع 16 دسمبر 2024 10:30pm
جیسن گلیسپی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کی وجوہات بتادیں پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ کی پی سی بی پر الزامات کی بوچھاڑ شائع 16 دسمبر 2024 06:24pm
ماموں، ممانی اور ان کے بیٹے کو قتل کرنے والے مجرم کو تین بار سزائے موت کا حکم مجرم کی لاش تختہ دار پر اس وقت تک لٹکی رہے جب تک اس کی جان نہ نکل جائے، عدالت شائع 16 دسمبر 2024 11:08am
لاہور؛ موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق ماحولیاتی انصاف مارچ کو پی ٹی آئی مارچ سمجھ کر نفری طلب کر لی گئی ماحولیاتی انصاف مارچ کا انعقاد پاکستان کسان رابطہ کمیٹی اور لیبر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سےکیا گیا شائع 15 دسمبر 2024 11:31pm
لاہور: سوتیلے باپ نے پانچ سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا متاثرہ بچی والدین کی طلاق کے بعد اپنے دادا کے ساتھ رہتی تھی، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز شائع 15 دسمبر 2024 01:20pm
لاہور میں سموگ کے خاتمے کیلئے ’سموگ کلیننگ ٹاور‘ نصب این یو ایس ٹی کا سموگ کلیننگ ٹاور فضائی آلودگی کے خلاف ایک انقلابی اقدام ہے، ماہرین شائع 14 دسمبر 2024 10:35am
ن لیگ کا آفس جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے شائع 13 دسمبر 2024 02:57pm
ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ہواوے کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی شائع 13 دسمبر 2024 12:20pm
مذاکرات سے انکار نہیں، پی ٹی آئی 9 مئی کی مذمت کرے، رانا ثنا اللہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کا پیغام بھیجا تو ہماری طرف سے انکار نہیں ہوگا، رہنما ن لیگ شائع 13 دسمبر 2024 11:12am
ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی مستعفی کیوں ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں جیسن گلیسپی کے استعفیٰ کے بعد عاقب جاوید ریڈ بال کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر شائع 13 دسمبر 2024 08:51am
ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغوا کا کیس، 12 ملزمان پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے کیس کی مزید سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کر دی شائع 12 دسمبر 2024 05:50pm
تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی اور یاسمین راشد پر فرد جرم عائد انسداد دہشتگردی عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا شائع 12 دسمبر 2024 03:53pm
ریڈ بال کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ سے ایک اور غیر ملکی کوچ کی چھٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ شائع 12 دسمبر 2024 03:43pm
26 نومبر کو جو ”جھانسی کی رانی“ بن رہی تھی آج وہ منہ چھپارہی ہیں، عظمیٰ بخاری بشریٰ بی بی آج اچھے بچوں کی طرح خاموش ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 12 دسمبر 2024 02:28pm
لاہور: شیر خوار بچوں کی خرید وفرخت میں ملوث گروہ پکڑا گیا ، بیچتے کیسے تھے؟ ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں بچوں کی خرید و فروخت کا اعتراف کر لیا شائع 11 دسمبر 2024 05:46pm
پالتو کتے کو کچلنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کار سوار نے اویس کے پالتو کتے کو کچلا، مالک پر بہیمانہ تشدد کیا شائع 09 دسمبر 2024 07:54pm
جاتی امرا کے سامنے ٹائم ڈایوائس آلہ برآمد، خوف کی لہر دوڑ گئی نامعلوم افراد نے شیر نما مجسمہ بھی ٹائم ڈیوائس کے ہمراہ پھینکا شائع 09 دسمبر 2024 06:56pm
لاہور: بازار میں اچانک سامنا ہونے پر سابق شوہر کا خاتون پر تشدد ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بدولت خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار شائع 09 دسمبر 2024 11:32am