وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان کی پہلی ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا لاہور شہر کے سب سے بڑے 21 کلومیٹر طویل روٹ پر 27 الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی شائع 31 جنوری 2025 03:29pm
سعودی عرب بھیک مانگنے جانے کا الزام، اخراج مقدمہ کی درخواست مسترد جسٹس طارق سلیم شیخ نے 15صفحات مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 31 جنوری 2025 02:23pm
محسن نقوی کی قذافی اسٹیڈیم میں کام کرنے والے مزدوروں کو میچ دیکھنے کی دعوت قذافی اسٹیڈیم کے انکلوژرز میں نئی کرسیوں کی تنصیب، چئیرمین پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا شائع 31 جنوری 2025 12:56pm
رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے ڈیڈ لائن دے دی پی ٹی آئی والے آج رات 12 بجے تک آجائیں، وزیراعظم نے مذاکرات کی آفر کی ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 31 جنوری 2025 12:19pm
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع، ممکنہ اسکواڈ میں کون کون شامل ہوگا؟ چیمپئنز ٹرافی اور سہہ ملکی سیریز میں صائم ایوب کی شمولیت پر بھی سوالیہ نشان ہے شائع 30 جنوری 2025 09:17am
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پرپاور شو کرنے کا فیصلہ لاہور جلسے کی ابتدائی تیاریوں کے لیے قیادت نے ہدایات دے دی، ذرائع اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 02:47pm
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فروری میں کتنے گھروں کی تعمیر کا ہدف دیا؟ عوام کو فری پلاٹ دینے کیلئے ٹی او آرز طے کرنے کیلئے 8 رکنی کمیٹی قائم شائع 28 جنوری 2025 07:48pm
ٹوکن ٹیکس نہ ادا کرنے والی گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کرکے بلاک کرنے کا فیصلہ بڑے ڈیفالٹرز کی گاڑیاں بند کرنے اور ایک سال سے زائد نادہندگان کے چالان کرنے کا حکم شائع 28 جنوری 2025 02:14pm
سعودی عرب سے کما کر وطن لوٹنے والے سے عمر بھر کی کمائی طلب پولیس نے مغوی کے بیٹے کی مدعیت میں درج کر لیا شائع 27 جنوری 2025 08:20pm
2012 میں پسند کی شادی کے بعد بیوی سسرال چھوڑدی، اب قتل کا مقدمہ درج کرادیا پولیس نے مدعی کی درخواست پر 4 افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا شائع 27 جنوری 2025 06:48pm
پسند کی شادی کرنے والی خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد نہر سے برآمد، ملزم شوہر کی تلاش شروع مقتولہ کی کچھ عرصہ قبل بلال سے شادی ہوئی تھی اور گھریلو تنازعات کے باعث یہ اندوہناک واقعہ پیش آیا، تفتیشی ذرائع شائع 27 جنوری 2025 02:30pm
لاہور میں دو سالہ بچے کے اغوا اور قتل میں ماں ہی ملوث نکلی ماں اور آشنا سمیت 3 ملزمان گرفتار شائع 26 جنوری 2025 08:50am
کم سن بچے کا اغوا کے بعد قتل، سگی ماں ملوث نکلی ملزم نے بچے کو قتل کرکے کوٹ رادھا کشن میں پھینک دیا، پولیس شائع 25 جنوری 2025 07:55pm
پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا فیصلہ شہریوں کو نگہبان رمضان پیکج کیلئے 15 فروری تک رجسٹریشن مکمل کرانے کی ہدایت شائع 24 جنوری 2025 10:40am
لاہور میں موٹر سائیکل پر بیٹھے دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار صوبے کا ریونیو بڑھانے اور امن و امان کی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے گاڑیوں کی رجسٹریشن پالیسی میں بھی تبدیلی اپ ڈیٹ 24 جنوری 2025 10:42am
لاہور میں تلخ کلامی پر دکاندار نے پولیس انسپکٹر کو قتل کردیا، ملزم گرفتار انسپکٹر سیف اللہ نیازی انچارج چیک پوسٹ بابو صابو تعینات تھا شائع 21 جنوری 2025 12:08pm
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا غیر ضروری سوالات پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن اراکین کے پے درپے سوالات پر ملک احمد خان کا اظہار برہمی شائع 20 جنوری 2025 06:30pm
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائیاں، لیبارٹریاں اور اتائیت مراکز سیل پنجاب بھر میں 2 لاکھ 7 ہزار سے زائد علاج گاہوں پر چھاپے مارے گئے، ترجمان کیمشن شائع 19 جنوری 2025 08:33pm
مریم نواز نے پنجاب کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت مکمل کرنے کا الٹی مٹیم دے دیا رابطہ سڑکو ں کی بحالی اور تعمیر و مرمت سے لاکھوں شہری مستفید ہوں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب شائع 19 جنوری 2025 08:16pm
اپوزیشن کا دباؤ ہرگز برداشت نہ کیا جائے، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت شہباز شریف کی نواز شریف اور مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات، ن لیگی قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غور اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 08:48pm
پی ایس ایل میں کرکٹرز فرنچائزز کی جیب پر بوجھ نہیں بنیں گے، مگر کیسے؟ پی سی بی اس حوالے سے مختص فنڈز سے فی پلیئر ایک لاکھ ڈالر ادائیگی کرے گا شائع 19 جنوری 2025 06:33pm
تعلیم یافتہ خاتون نے مچھلی فروخت کرنے میں مردوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا تین اقسام کی مچھلیاں مناسب ریٹ پر فروحت کرنا خاتون کی پہچان بن گیا شائع 19 جنوری 2025 11:09am
پنجاب یونیورسٹی کی اراضی پر 50 سال بعد قبضہ ختم، متعدد مکانات مسمار کر دیے گئے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی ہدایت پر 50 سال بعد ناجائز قابضین سے قبضہ واگزار کرالیا گیا شائع 16 جنوری 2025 04:15pm
سیاستدانوں کے غلط رویوں کی وجہ سے پارلیمنٹ بے معنی ہوگئی، مولانا فضل الرحمان سیاستدانوں کو جیلوں میں نہیں ہونا چاہیئے، خواہش ہے کہ مسائل مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہوں، سربراہ جے یو آئی شائع 15 جنوری 2025 04:48pm
لاہور: نجی اسکول کی بس پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار واقعہ ڈرائیونگ کے دوران تکرار کے نتیجے میں پیش آیا، پولیس شائع 15 جنوری 2025 02:02pm
دنیائے کرکٹ کے وہ بڑے کھلاڑی جو پی ایس ایل 10 میں جگہ نہ بناسکے؟ آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر ریکارڈ قیمت پر کراچی کنگز کے اسکواڈ میں شامل ہوئے شائع 14 جنوری 2025 11:39pm
احسان اللہ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لے لیا، مگر کیوں پی ایس ایل 10 کیلئے نظر انداز ہونے والے فاسٹ بولر کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا شائع 14 جنوری 2025 09:46pm
جنگلی جانوروں پر تشدد سمیت دیگر جرائم پر کارروائی کیلئے الگ عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ 14 سال بعد وائلڈ لائف ایکٹ 1974 میں ترامیم منظور کی گئی ہیں، مریم اورنگزیب شائع 14 جنوری 2025 04:22pm
پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف اراکین کا انوکھا احتجاج اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پنجاب میں لفظ محکمہ استعمال کرنے کا بائیکاٹ کر دیا شائع 13 جنوری 2025 10:40pm
مسلسل 9 سیزن میں کوئٹہ کی نمائندگی کرنے والے سرفراز پی ایس ایل 10 کا حصہ کیوں نہیں بنے؟ سرفراز احمد پی ایس ایل میں 2016 کے افتتاحی ایڈیشن کے بعد پہلی بار پلیئرز ڈرافٹ کا حصہ تھے شائع 13 جنوری 2025 08:55pm