بتایا جائے نیب ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج ہے یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کردی شائع 04 جون 2024 10:27am
غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کے وکیل معاونت کیلئے طلب عدالت ملک میں جاری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے، درخواست کی استدعا شائع 03 جون 2024 10:29am
ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل میں تقرری کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت کی مخالفت درخواست گزار کو تیاری کرکے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل دینے کی ہدایت شائع 03 جون 2024 10:24am
وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کی تھی شائع 01 جون 2024 09:45am
لاہور ہائیکورٹ: سنگین کیسز کی منظوری کیخلاف عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد وکیل کی جانب سے مہلت طلب کرنے پر عدالت کا اعتراضات دور ہونے کے بعد درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم شائع 30 مئ 2024 05:28pm
لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب میں اضافی الیکشن ٹربیونل ججز تعینات کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے اضافی الیکشن ٹربیونل تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا شائع 29 مئ 2024 05:20pm
پی ٹی آئی نے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار چیلنج کردیا انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کو کالعدم قرار دیا جائے، استدعا شائع 29 مئ 2024 05:05pm
عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا درخواست میں پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین مقدمات کی منظوری کے اقدام کو کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 29 مئ 2024 04:56pm
ہر فرد جس کے حوالے سے لاپتا ہونے کا الزام ہے اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا، اٹارنی جنرل کا بیان حلفی جبری گمشدہ افراد سے متعلق وزرا پر مشتمل کمیٹی نے سفارشات تیار کرلی، اٹارنی جنرل شائع 27 مئ 2024 11:31am
لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج کو بھی دھمکیاں ملنے لگیں، مقدمہ درج ملزمان جسٹس (ر) طارق عباسی اور ان کی فیملی کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں، ایف آئی آر شائع 26 مئ 2024 11:02am
حکومت سے لڑائی نہیں چاہتے، عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سےبھی توقع نہ رکھیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میرایقین ہے90 فیصد وکلااچھے ہیں، پُرامید ہوں آئندہ بھی عدالتوں میں ہڑتال کا کلچرختم ہوگا، جسٹس شہزاد ملک شائع 24 مئ 2024 04:06pm
عدالت نے پیمرا کو میڈیا کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا لاہورہائیکورٹ نے سماعت 28 مئی تک ملتوی کرتے ہوئے پیمرا اور سیکریٹری اطلاعات کو نوٹس جاری کردیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 04:42pm
عدالتی کارروائی کی نشریات پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن چیلنج درخواست میں پیمرا، وفاقی حکومت اور سیکرٹری انفارمیشن کو فریق اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 12:33pm
چوہدری پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے رہا، ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا شائع 21 مئ 2024 10:35pm
کرغزستان معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر پاکستانی طالب علموں کیلئے ہیلپ لائن قائم کی جائے، بحفاظت انخلا یقینی بنایا جائے، درخواست شائع 20 مئ 2024 12:58pm
لاہور ہائیکورٹ کی ججز کی تعیناتی کیلئے پنجاب حکومت کو آخری مہلت اگر آئندہ سماعت پر ججز تعینات نہ ہوئے تو وزیر اعلیٰ پنجاب خود عدالت میں پیش ہوں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 05:10pm
دبئی لیکس کی تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر غیر قانونی پراپرٹی ثابت ہونے پر مالکان کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیا جائے، استدعا شائع 18 مئ 2024 09:12am
نائب وزیر اعظم کی تقرری کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس سندھ کی عدالتِ عالیہ نے وضاحت بھی طلب کی، لاہور ہائی کورٹ نے جمعرات کی صبح درخواست مسترد کردی تھی اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 04:25pm
مسلم لیگ (ن) کو بڑا جھٹکا، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار لاوہر ہائیکورٹ نے محمد عاطف کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اپیل منظور کرلی شائع 15 مئ 2024 07:57pm
عمران خان کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہے، فواد چوہدری لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں سابق وفاقی وزیر کی عبوری ضمانت میں توثیق کردی شائع 14 مئ 2024 11:24am
کم عمر لڑکی کی شادی کرنے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم دارالامان سے کم عمر بچی کو عدالت میں پیش کیا گیا شائع 14 مئ 2024 10:07am
ہڑتال کی کال کی خلاف ورزی کرنے والے وکلا کے لائسنس معطل "وکلا پر اتنے بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے وہ یاد رکھیں گے" چیف جسٹس شائع 13 مئ 2024 08:38pm
عمران خان کی زمان پارک کیس میں عبوری ضمانت منظور بانی پی ٹی آئی پر وارنٹ گرفتاری کی تعمیل میں رکاوٹ پر تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج تھا شائع 13 مئ 2024 07:30pm
گندم اسکینڈل کی تحقیقات نیب سے کرانے کیلئے درخواست دائر حکومت خود گندم اسکینڈل کا حصہ ہے، میرٹ پر تحقیقات ممکن نہیں، درخواست شائع 13 مئ 2024 09:13am
جسٹس شاہد نے سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کو سماعت کیلئے مقرر کرنے سے روک دیا ججز کو ٹربیونل جج مقرر نہ کرنے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب شائع 10 مئ 2024 10:22am
لاہور میں گرفتار تمام وکلا شخصی ضمانت پر رہا، ہڑتال کے باعث سائلین رل گئے پولیس نے وکلا کے خلاف رات گئے مقدمہ درج کیا تھا شائع 09 مئ 2024 01:46pm
موٹروے پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے والی 2 خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے دونوں خواتین کو چکوال کی مقامی عدالت سے رجوع کرنے کا حکم شائع 03 مئ 2024 05:18pm
خاتون ٹیچر سے زیادتی کا ملزم بری، 14 سال سزا کالعدم قرار لاہور ہائیکورٹ نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزم کو بری کیا، تحریری فیصلہ جاری شائع 03 مئ 2024 10:41am
سرکاری وکیل کے کان میں سرگوشی کرنے پر عدالت فواد چوہدری پر برہم آرام سے بیٹھ جائیں، آپ مجھے بھی تنگ کر رہے ہیں، چیف جسٹس نے فواد چوہدری کو ڈانٹ دیا شائع 02 مئ 2024 01:08pm
پنجاب میں پولی تھین بیگ کے استعمال پر ’فیس‘ عائد کرنے کی تیاری عدالت کے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق بڑے احکامات جاری شائع 02 مئ 2024 09:53am