آزاد امیدوار قرار دینے کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے درخواست گزار کی درخواست نمٹادی شائع 25 جنوری 2024 07:26pm
عمران ریاض اپنا نام ای سی ایل سے نام نکلوانےکیلئے عدالت پہنچ گئے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا جائے، درخواست شائع 25 جنوری 2024 10:46am
آزاد امیدوار قرار دینے کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری عدالت سے الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد امیدوار قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 24 جنوری 2024 05:17pm
نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 03:14pm
صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل لارجر بینچ نے 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا شائع 23 جنوری 2024 06:42pm
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال کردیں انسداد دہشتگری عدالت کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگا کر ضمانتوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت شائع 23 جنوری 2024 06:14pm
سلمان اکرم راجہ نے خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کا اقدام چیلنج کردیا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرنے پر انتخابی نشان واپس لیا گیا ہے پارٹی تاحال موجود ہے، درخواست اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 05:18pm
ڈرائیونگ لائسنس فیس میں اضافہ عدالت میں چیلنج نگران حکومت کے پاس اضافی ٹیکسز لگا کر قیمتوں میں اضافے کا اختیار نہیں، درخواست شائع 20 جنوری 2024 12:29pm
’مور‘ کا انتخابی نشان: لاہور ہائیکورٹ کا آر او کو قیصرہ الہٰی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ کی درخواست نمٹا دی شائع 19 جنوری 2024 07:59pm
لاہور میں رات دیر تک کھلے رہنے والے ریسٹورنٹ اور کیفیز کو بھاری جرمانے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے مسلسل خلاف ورزی پر سیل کرنے کا حکم دے دیا شائع 19 جنوری 2024 07:46pm
پرویزالہٰی کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا شائع 18 جنوری 2024 06:22pm
علی امین گنڈا پور کا خفیہ مقدمات میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع درخواست میں آئی جی پنجاب، چیف سیکرٹری، اینٹی کرپشن اور ایف آئی اے کو فریق شائع 18 جنوری 2024 06:13pm
عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات مسترد، الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار زرتاج گل، زلفی بخاری، شیخ رشید اور عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار الیکشن کیلئے اہل قرار شائع 17 جنوری 2024 10:23pm
لاہور ہائیکورٹ کا اسکول، کالجز کی چھتوں پر گارڈن بنانے کا حکم درخت کاٹنے پر لیسکو کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کروادی دی گئی شائع 17 جنوری 2024 11:14am
لاہور ہائیکورٹ کی ڈاکٹر یاسمین راشد اور زلفی بخاری کو الیکشن لڑنے کی اجازت عدالت نے دونوں رہنماؤں کی کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر درخواستیں مسترد کردیں شائع 16 جنوری 2024 09:30pm
کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف عمران خان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ حلقہ این اے 122 اور این اے 89 سے کاغذاتمسترد کیے جانے کے خلاف درخواستوں پر دلائل مکمل شائع 16 جنوری 2024 03:39pm
لاہور ہائیکورٹ: اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف 189 رٹ درخواستوں پر فیصلے جاری 3 رکنی فل بینچ نے54 درخواستوں پر فیصلے محفوظ کرلیے شائع 15 جنوری 2024 11:48pm
پرویز الہٰی کی اہلیہ کو الیکشن لڑنے کی اجازت، مونس الہٰی کی درخواست مسترد جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 10:52pm
شہزاد اکبر نے شہباز شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کیس میں بریت کو چلینج کر دیا درخواست میں شہباز شریف، حمزہ اور سلمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت چلینج کی گئی شائع 11 جنوری 2024 02:08pm
مبینہ اغوا پی ٹی آئی رہنما عمر ڈار کہاں ہیں؟ عدالتی فیصلے میں انکشاف عمر ڈار اس وقت کہاں ہیں؟ شائع 11 جنوری 2024 10:15am
نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232 چیلنج پارلیمنٹ کو سادہ اکثریت کے ساتھ قانون سازی کا اختیار نہیں، درخواست شائع 11 جنوری 2024 10:09am
عمران خان کا 2 حلقوں سے کاغذات مسترد ہونے پر لاہورہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ دستاویزات پر عمران خان کے دستخط بھی لے لیے گئے شائع 10 جنوری 2024 06:55pm
شاہ محمود قریشی، حماد اظہر اور صنم جاوید نے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا لاہور ہاٸیکورٹ کا 3 رکنی بینچ درخواست سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 11:38pm
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن سروے پر پابندی کیخلاف درخواست نمٹادی الیکشن کمیشن کے وکیل کی جانب سے پیمرا کے نوٹسز واپس لینے کی یقین دہانی پر درخواست نمٹائی گئی شائع 09 جنوری 2024 08:18pm
توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف عمران خان کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ 12 جنوری کو درخواستوں پر سماعت کرے گا شائع 08 جنوری 2024 10:47pm
نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ عام انتخابات کے لیے آر اوز کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پر سماعت کا سلسلہ جاری شائع 08 جنوری 2024 06:36pm
پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن میں جیالے کرسی کے لئے ایک دوسرے پر برس پڑے جیالے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کرتے رہے شائع 07 جنوری 2024 04:15pm
علی محمد خان سمیت اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی منظور، صنم جاوید کی اپیل خارج این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوگی اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 01:24pm
الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل لاہور لائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ درخواستوں پر سماعت کا آغاز 9 جنوری سے کرے گا اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 09:01pm
عمران خان کی تقاریر پر پابندی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ وفاقی حکومت، وزارت اطلاعات اور پیمرا سمیت دیگر فریقین نے جواب جمع کرا دیے۔ شائع 04 جنوری 2024 02:07pm