فواد چوہدری کی درخواست پر لاہورہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ کےسربراہ کی معذرت 2 رکنی بینچ نے درخواست چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بھجوادی شائع 14 مارچ 2024 02:06pm
لاہور ہائیکورٹ کی ریسٹورینٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت ماحولیات سے متعلق اسکول کے بچوں کو ہفتے میں ایک روز پریکٹیکل کرانے کی ہدایت شائع 13 مارچ 2024 01:13pm
لاہور ہائیکورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر حکم امتناع کی استدعا مسترد عدالت نے وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو تحریری جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی شائع 13 مارچ 2024 12:46pm
مخصوص نشستیں، لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن ٹربیونل قائم ٹربیونل میں ریٹرننگ آفیسر کے فیصلوں کیخلاف درخواستیں دائر ہوں گی شائع 13 مارچ 2024 09:42am
یاسمین راشد نے دہشتگردی کے مقدمے میں چالان کی صاف کاپیاں نہ دینے کا اقدام چیلنج کردیا مریم نواز کی تاج پوشی کے لیے 9 مئی کا بیانیہ تیار کیا گیا، یاسمین راشد شائع 12 مارچ 2024 02:27pm
لاہور ہائیکورٹ نے بلند و بالا عمارتیں تعمیر کرنے سے متعلق اہم فیصلہ سنادیا لاہور ہائیکورٹ نے 30 منزلہ رہائشی عمارت کی تعمیر کیخلاف دائر درخواست خارج کردی شائع 12 مارچ 2024 02:20pm
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سمیت 43 جوڈیشل افسران کے تبادلے کی منظوری چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تبادلوں کی منظوری دی شائع 11 مارچ 2024 06:31pm
لاہور ہائیکورٹ کی پارکنگ سے آج نیوز کے نمائندے احسان احمد کی موٹر سائیکل چوری پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جلد از جلد مقدمہ درج کر کے ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے گا اور موٹر سائیکل برآمد کروائی جائے گی شائع 09 مارچ 2024 11:26pm
لاہور ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس آج ہوگا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ فل کورٹ اجلاس کی صدارت کریں گے شائع 09 مارچ 2024 09:06am
9 مئی کیسز کی سماعت کرنے والے انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج او ایس ڈی مقرر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا شائع 08 مارچ 2024 06:41pm
جسٹس ملک شہزاد احمد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:02am
چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام چیلنج کردیا حامد رضا نے ایڈووکیٹ اشتیاق اے خان کی وساطت سے درخواست دائر کی شائع 07 مارچ 2024 02:43pm
صدر عارف علوی نے 3 ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی جسٹس نعیم اختر افغان کی بطور جج سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری شائع 07 مارچ 2024 02:08pm
لاہور ہائیکورٹ:کم عمر ڈرائیورز، بری ہونے والے افراد کے نام ریکارڈ سے نکالنے کی درخواست عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے تعمیلی رپورٹ طلب کر لی شائع 05 مارچ 2024 05:40pm
صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا شائع 05 مارچ 2024 01:04pm
پی ایس ایل: فلسطین کی حمایت میں بینرز کے ساتھ اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی کی درخواست خارج عدالت پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت دیگر کا اقدام غیر قانونی قرار دے، درخواست اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 01:33pm
چیئرمین سینیٹ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر صادق سنجرانی بیک وقت 2 سیٹیں نہیں رکھ سکتے، درخواست میں مؤقف اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 10:42am
لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ روکنے کیلئے دائر درخواست خارج کردی جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ سناتے ہوئے شہری اعظم بٹ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی شائع 04 مارچ 2024 09:55am
لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر بچیوں کی شادیوں سے متعلق بڑا فیصلہ جسٹس انوار الحق پنوں نے رمضانہ بی بی کی درخواست پر عبوری تحریری حکم جاری کر دیا شائع 01 مارچ 2024 07:41pm
جمشید چیمہ ، مسرت چیمہ کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر پولیس رپورٹ مسترد لاہور ہائیکورٹ نے دوبارہ تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا شائع 01 مارچ 2024 03:40pm
اعظم سواتی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر ہوم سیکرٹری سے تفصیلات طلب عدالت نے دلائل سننے کے بعد کیس کی سماعت 8 مارچ تک ملتوی کر دی شائع 01 مارچ 2024 03:12pm
عورت مارچ روکنے کی درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کارڈز اور بینرز ناقابلِ قبول، عدالت تشہیر اور مارچ روکنے کا حکم دے، درخواست میں استدعا شائع 01 مارچ 2024 11:13am
انتخابات کی تاریخ کے اختیار کا کیس: ایڈووکیٹ اور اٹارنی جنرل لاہور ہائیکورٹ طلب عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 مارچ تک ملتوی کر دی شائع 29 فروری 2024 02:58pm
پی ٹی آئی سینٹرز کو آزاد قرار دے کر ن لیگ میں ضم کرنے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ درخواست میں چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا شائع 28 فروری 2024 02:25pm
رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے کے الزام میں 12 ملزمان کی عبوری ضمانتیں کنفرم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا شائع 28 فروری 2024 02:02pm
عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ملتوی فل بینچ کی سربراہ جسٹس عالیہ نیلم کی رخصت پر ہونے کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکی شائع 26 فروری 2024 11:02am
ادویات کی قیمتوں کا اختیار کمپنیوں کو دینے کا نوٹیفکیشن معطل نگراں پنجاب حکومت سمیت فریقین سے آئندہ سماعت پر جواب طلب اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 01:16pm
لاہور کے اسکول ، کالجر میں ماحولیات سے آگاہی کا پیریڈ رکھنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا شائع 22 فروری 2024 09:35am
سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت الیکشن ایکٹ تو تمام سیاسی جماعتوں نے خود بنایا ہے، لاہور ہائیکورٹ شائع 21 فروری 2024 01:41pm
این اے 128 کے ریٹرننگ افسر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ معاملہ الیکشن کمیشن دیکھ رہا ہے ایسے میں توہین عدالت نہیں بنتی، لاہور ہائیکورٹ شائع 21 فروری 2024 01:22pm