پاکستان ٹارگٹ کلنگ گروہ کے افغان سرغنہ کی تفصیلات جاری مطلوب دہشتگرد نے دو سکھ، دو کرسچن اور 5 مذہبی رہنماؤں کو قتل کیا، خیبر پختونخوا پولیس شائع 20 دسمبر 2023 01:54pm
پاکستان کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی واقعہ سابقہ عداوت پر پیش آیا، پولیس شائع 17 دسمبر 2023 02:45pm
پاکستان کرک : سوئی گیس سے بھرا پلاسٹک بیگ پھٹ گیا، آگ لگنے سے 20 افراد جھلس کر زخمی زخمی افراد کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 07:40pm
پاکستان بارات پر فائرنگ سے خاندان کے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، پولیس اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 09:07pm
پاکستان کوئی پالس میں لڑکی کی تصاویر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو گرفتار کرکے 6 روز ریمانڈ حاصل کرلیا، پولیس شائع 08 دسمبر 2023 10:53pm
پاکستان پشاور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے پشاور ورسک روڈ دھماکے میں ملوث مشتبہ مرکزی ملزم کا خاکہ تیار شائع 08 دسمبر 2023 08:43pm
پاکستان بنوں کے تھانہ صدر کے قریب نصب شدہ 10 کلو دھماکا خیز مواد برآمد بم پھٹنے کی صورت میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوسکتا تھا، پولیس شائع 07 دسمبر 2023 11:50am
پاکستان پشاور: ورسک روڈ دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج دھماکے سے قریبی عمارتوں کو نقصان پہنچا، ایف آئی آر شائع 06 دسمبر 2023 09:18am
پاکستان پشاور کے ورسک روڈ بابو گڑھی میں دھماکا، ویڈیو سامنے آگئی روڈ کنارے بارود نصب کیا گیا تھا، جس میں 4 کلوگرام بارودی مواد استعمال ہوا، ایس ایس پی شائع 05 دسمبر 2023 05:27pm
پاکستان کوئی پالس میں تصاویر وائرل ہونے پر لڑکی کو قتل کرنے والا چچا گرفتار ایف آئی اے، سائبر کرائم ویڈیو اپ لوڈنگ پر بدستور تفتیش کر رہا ہے، ڈی پی او مختیار تنولی اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 07:24am
پاکستان پشاور: غیر ملکی سیاح نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی اطالوی سیاح عارضی طور پر نجی سوسائٹی کے فلیٹ میں مقیم تھا شائع 04 دسمبر 2023 09:04pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں 51 خواتين کا دہشت گردی میں ملوث ہونے کا انکشاف دہشت گردی میں ملوث خواتين کی لسٹ آج نیوز کو موصول شائع 03 دسمبر 2023 03:05pm
پاکستان پشاور میں ڈکیتی کا ملزم افغان باشندہ نہر میں چھپا رہا، باہر نکلتے ہی گرفتار ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے نہر میں پناہ لے رکھی تھی، پولیس اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 12:29pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئے پولیس کو نفری کی کمی کا سامنا محکمہ داخلہ نے دیگر محکموں سے عملہ طلب کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کردیا شائع 01 دسمبر 2023 07:58pm
پاکستان باڑہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، جوابی فائرنگ میں شرپسند بھی ہلاک جاں بحق اہلکار صدیق پولیو ڈیوٹی سے واپس جارہا تھا شائع 01 دسمبر 2023 02:16pm
کاروبار طورخم بارڈر پر کارروائی، ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث منظم گینگ گرفتار ڈالر کی اسمگلنگ میں کسٹم انسپکٹر کو بھی گرفتار کیا گیا، حکام محکمہ اینٹی کرپشن شائع 30 نومبر 2023 11:23pm
پاکستان پشاور: سرکاری آفیسر اور پولیس میں تلخ کلامی کی رپورٹ مرتب، ’عہدیدار نے پولیس کے کام میں رکاوٹیں ڈالی‘ پولیس سے تکرار کرنے والے شہری نے اپنا تعارف ڈپٹی سیکرٹری داخلہ مسٹر کامران کے نام سے کروایا، رپورٹ شائع 30 نومبر 2023 07:16pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی وکیل نے ایس ایچ او کو دہشت گرد قرار دے دیا، عدالتی مداخلت پر معافی 10 دسمبر کو ہم پشاورمیں جلسہ کرنا چاہتے ہیں، وکیل تحریک انصاف کا عدالت میں بیان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 03:28pm
پاکستان بنوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اہلکار منڈان روڈ پر پولیو ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا شائع 29 نومبر 2023 10:52am
پاکستان میرے گھر پر تعینات 5 پولیس اہلکاروں میں 4 رشوت دے کر بھرتی ہوئے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ پولیس میں پیسوں پر بھرتیاں ہوتی ہے، چیف جسٹس ابراہیم خان شائع 28 نومبر 2023 12:39pm
پاکستان ایم ڈی کیٹ کیلئے سکیورٹی پلان تیار، سراغ رساں کتوں کی مدد لی جائیگی سراغ رساں کتوں سے علاقے کی سویپنگ کی جائے گی، پولیس حکام شائع 25 نومبر 2023 03:54pm
پاکستان رقم کے تنازعے پر پانچ بچوں کو اغواء کرنے والے 3 ملزمان گرفتار شیر دراز اور اُس کے ساتھیوں نے مدرسے سے واپسی پر بچوں کو اغواء کیا، پولیس شائع 24 نومبر 2023 08:36pm
پاکستان خیبر: جمرود لالاکنڈاو چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکارشہید فائرنگ کے تبادلے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے، پولیس شائع 23 نومبر 2023 10:14am
پاکستان ٹانک: نادرا آفس کے سامنے مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر شرپسندوں کا حملہ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 11:53am
پاکستان الیکشن کیلئے خیبرپختونخوا پولیس کی ورکنگ شروع، فوج تعیناتی کا بھی امکان تقریباً ایک لاکھ پولیس اہلکار عام انتخابات میں ڈیوٹی دیں گے، ذرائع شائع 15 نومبر 2023 01:08pm
پاکستان پشاور میں دولہے کے قتل کا ڈراپ سین، دلہن اور اس کا ساتھی گرفتار ملزمہ کا ملزم کے ساتھ تعلق تھا اور شادی کرنا چاہتے تھے، پولیس شائع 14 نومبر 2023 02:30pm
پاکستان ٹانک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اہلکار کو فائرنگ کا نشانہ بناکر قتل، پولیس شائع 14 نومبر 2023 10:49am
پاکستان پشاور: کالعدم تنظیم داعش کا مالی معاون گرفتار، تعلق افغانستان سے ہے گرفتار ملزم سے 11 ہزار ڈالر ، ایک لاکھ 50 ہزار یورو، 22 ہزار ریال برآمد ، سکیورٹی حکام شائع 10 نومبر 2023 08:17pm
پاکستان لکی مروت میں دھماکا ، ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور دہشتگرد حملہ، 2 جاں بحق بنوں میں دستی بم، اینٹی ٹینک مائنز اور سیفٹی فیوز برآمد کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 10:58pm
پاکستان چارسدہ: پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والا اشتہاری مجرم موقع پر گرفتار فائرنگ سے کانسٹیبل ممریز زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس شائع 30 اکتوبر 2023 01:15pm