باجوڑ میں ابابیل اسکواڈ پر حملہ، چار اہلکار شہید، دو زخمی شہداء کی نماز جنازہ پولیس لائنز باجوڑ میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ شائع 26 فروری 2026 08:22am
کوہستان مالیاتی اسکینڈل، گرفتار نجی کمپنی کا مالک 8 روزہ ریمانڈ پرنیب کے حوالے پانچ بینک اکاؤنٹس میں 5 ارب 27 کروڑ 70 لاکھ روپے کی ٹرانزیکشن، نیب شائع 20 فروری 2026 03:20pm
کوہستان مالیاتی کے بعد ایبٹ آباد میں نیا اسکینڈل بے نقاب واقعہ کی رپورٹ تھانہ سٹی میں درج، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا شائع 18 فروری 2026 01:08pm
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا احتجاج ختم، صوبے کی اہم شاہراہیں کھل گئیں ڈیرہ اسماعیل خان اسلام آباد موٹر وے ایم 14 سی پیک یارک ٹول پلازہ کو بھی کلئیر کردیا گیا شائع 18 فروری 2026 10:59am
کوہاٹ بڑی تباہی سے بچ گیا، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام چیک پوسٹوں پر سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی، ڈی پی او شائع 13 فروری 2026 12:13pm
پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا وزیراعلیٰ کا عمومی اختیار پالیسی معاملات تک محدود ہے، انفرادی افسران کی تعیناتی یا تبادلوں تک نہیں: پشاور ہائیکورٹ شائع 06 فروری 2026 08:41pm
دیر بالا میں دنبے کے ہاتھوں دنبے کی ہلاکت کا انوکھا مقدمہ درج سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، پولیس نے جانوروں کو لڑانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی شائع 17 جنوری 2026 11:08am
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیوں کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک قلات میں آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک جب کہ کرک میں کارروائی کے دوران 8 دہشت گرد مارے گئے شائع 29 دسمبر 2025 12:01am
خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران 3200 افراد قتل صوبے میں اغواء کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے، گزشتہ سال 934 جبکہ رواں سال اب تک 993 واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ شائع 17 نومبر 2025 10:28am
خیبر پختونخوا پولیس دہشت گردوں کے نشانے پر، 24 گھنٹوں میں 5 اہلکار شہید حالیہ کارروائی میں ایس ایچ او شہید شائع 14 اگست 2025 11:59am
کُرم: کوئلہ کان پرفریقین کےدرمیان فائرنگ،2 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی شناخت رسول گل اور سلطان کے ناموں سے ہوئی شائع 02 اگست 2025 09:10pm
خیبرپختونخوا: پولیس چوکیوں پر خوارج کا حملہ پسپا، تھرمل ٹیکنالوجی نشانہ بنانے کی کوشش ناکام صوابی میں ایک اہلکار زخمی شائع 22 جولائ 2025 11:09am
مولانا خان زیب کا قتل، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار، مقدمہ درج مولانا کو دو موٹرسائیکلوں پر سوار پانچ دہشتگردوں نے نشانہ بنایا، رپورٹ شائع 11 جولائ 2025 07:03pm
خیبر پختونخوا: پولیس اہلکاروں کے رسک الاؤنس اور شہداء پیکیج میں نمایاں اضافہ شہداء کے ورثاء کو رہائشی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پلاٹس دینے کا بھی اعلان شائع 10 جولائ 2025 10:42am
خیبرپختونخوا پولیس کے لیے اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرنے کی تیاری اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال قبائلی اضلاع میں کیا جائے گا، ڈائریکٹر پی آر کوکب فاروق کی آج نیوز سے گفتگو اپ ڈیٹ 26 جون 2025 11:31am
خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا فیصلہ خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہے تنخواہوں میں اضافے سے فورس کا مورال مزید بلند ہوگا، آئی جی شائع 13 جون 2025 10:00am
پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق ٹیکسلا میں بدرموڑکے قریب جی ٹی روڈ پرتیز رفتار ڈمپر نے خاتون کوکچل دیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 12:05am
بلاول بھٹو زرداری کی پشاور میں پیپلز پارٹی کی ریلی پر حملے کی مذمت پشاور میں ہماری ریلی پر حملہ خیبرپختونخوا حکومت نے کرپشن چھپانے کی ناکام کوشش کی، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 26 مئ 2025 09:23pm
خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر پیپلزپارٹی کا احتجاج، پی ٹی آئی کے کیمپ کو آگ لگا دی بلاول بھٹو زرداری کی پشاور میں پی پی پی ریلی پر حملے کی مذمت اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 08:51pm
مردان میں جائیداد کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے 3 افراد قتل جاں بحق افراد میں باپ اور 2 بیٹے شامل ہیں، پولیس شائع 22 مئ 2025 07:29pm
بلوچستان اسکول وین حملے کے بعد خیبرپختونخوا میں پولیس حرکت میں آگئی اسکولوں میں داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا موثر نظام، سی سی ٹی وی کیمرے تنصیب کرنے کی ایڈوائزری جاری شائع 21 مئ 2025 06:12pm
خیبرپختونخوا میں وی آئی پیز کی سیکیورٹی پر اربوں روپے خرچ ہونے کا انکشاف پولیس دستاویزات نے بھانڈا پھوڑ دیا شائع 20 مئ 2025 04:54pm
ٹانک میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت جنوبی وزیرستان اغواء عمران وزیر مسجد سے اغواء کیے گئے، پولیس شائع 17 مئ 2025 10:49am
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات نے 11 افراد کی جان لے لی لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر کار الٹنے سے 32 سالہ خاتون ڈرائیور جاں بحق ہوگئی اپ ڈیٹ 15 مئ 2025 08:22pm
دورانِ ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار معطل واقعے کی مکمل انکوائری کا بھی حکم دے دیا گیا شائع 11 مئ 2025 09:29am
صوابی: جائیداد کا تنازع، چچا نے 2 بھتیجیوں اور بھابھی کو قتل کر دیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب، گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس شائع 30 اپريل 2025 04:54pm
گھریلو ناچاقی پر بیٹے نے ماں اور بہن کی جان لے لی بیٹے کو ماں اور بہن کی حرکات پر غصہ تھا، ابتدائی تفتیش شائع 23 اپريل 2025 02:29pm
ٹانک؛ ریسکیو 1122 کی زیر تعمیرعمارت میں بم دھماکا، 7 مزدور زخمی زخمی مزدوروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 11:18pm
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک مقامی عوام اور امن کمیٹی نے آپریشن میں بھرپور تعاون کیا ، ڈی پی او شائع 13 اپريل 2025 08:52pm
خیبرپختونخوا کے عوام فتنتہ الخوارج کیخلاف متحد، دہشت گردوں کو گاؤں سے بھاگنے پر مجبور کر دیا عوامی سطح پر یہ اتحاد دہشت گردوں کے خلاف واضح پیغام ہے، سکیورٹی ذرائع شائع 13 اپريل 2025 06:08pm