پاکستان لکی مروت: پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 3 زخمی جس وقت موبائل پر حملہ کیا گیا وہ معمول کے گشت پر تھی، پولیس اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 08:42pm
پاکستان باجوڑ : قبائلی رہنماؤں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی بم دھماکا تحصیل برنگ کے علاقہ اصیل ترغاو میں پیش آیا شائع 13 اگست 2024 08:26pm
پاکستان چارسدہ میں فائرنگ سے اسپیشل برانچ کا اہلکار جاں بحق عصمت اللہ صبح گھر سے ڈیوٹی کے لئے جا رہا تھا، پولیس شائع 10 اگست 2024 10:45am
پاکستان ہنگو : جی ٹی روڈ پر ووکیشنل کالج کے سامنے دھماکا دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوئے، جنھیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس شائع 09 اگست 2024 09:58pm
پاکستان بنوں اور ڈی آئی خان میں فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی بنوں میں فریقین میں تصادم کے دوران 2 افراد جان سے گئے جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک شخص جاں بحق ہوا شائع 02 اگست 2024 11:02pm
پاکستان نوشہرہ : صحافی کے گھر کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں درج کرلیا گیا شائع 31 جولائ 2024 11:55pm
پاکستان سوات : سرکاری گاڑی میں سوار شخص کی فائرنگ، خاتون کے ساتھ ملکر دوسری گاڑی کے شیشے توڑ دیے سرکاری گاڑی میں سوار افراد نے معمولی تکرار پر فائرنگ کی، پولیس شائع 30 جولائ 2024 08:39pm
پاکستان پنجاب اور کے پی پولیس کو مطلوب خطرناک ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم ڈاکو کمال خان عرف کملہ پٹھان قتل اور ڈکیتی کی 41 وارداتوں میں ملوث تھا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:42am
پاکستان شانگلہ : چیئر لفٹ ڈولی میں پھنسے بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ جان کی بازی ہار گیا چئیرلفٹ ڈولی دریا کے وسط میں پھنس گئی تھی شائع 24 جولائ 2024 12:16am
پاکستان پشاور میں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، اہلکار جاں بحق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 11:57am
پاکستان سوشل میڈیا پر نازیبا مواد شیئر کرنے کے تنازعے پر فائرنگ، 3 جاں بحق، 5 زخمی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا شائع 19 جولائ 2024 04:45pm
پاکستان دیربالا میں برساتی ریلے میں پانچ افراد ڈوب گئے پانچوں افراد پانی کی سپلائی بحال کرنے میں مصروف تھے، ریسکیو شائع 13 جولائ 2024 09:42pm
پاکستان بارودی مواد برآمدگی کیس: مردان سینٹرل جیل میں قیدی ہلاک قیدی کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے ہے شائع 13 جولائ 2024 06:12pm
پاکستان مردان : پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 2 اہلکار زخمی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے، پولیس شائع 12 جولائ 2024 11:29pm
پاکستان 2 بھائیوں کے قتل کے الزام میں گرفتار خاتون رہائی کے بعد قتل فائرنگ سے خاتون موقع پر جاں بحق اور اس کا داماد زخمی ہوگیا شائع 09 جولائ 2024 09:22pm
پاکستان ٹانک: ملزمان نے 4 مغوی مزدور رہا کردیے 28 جون کو 13 افراد کو نامعلوم مسلح ملزمان اغواء کرکے لے گئے تھے شائع 07 جولائ 2024 06:58pm
پاکستان بچہ اغوا کرنے کی کوشش میں جعلی پولیس افسر سمیت 8 ملزمان گرفتار، خاتون بھی شامل ملزمان سے اسلحہ اور پولیس یونیفارم برآمد، پولیس اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 09:07pm
پاکستان پشاور میں 9 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان عدالت میں پیش گرفتار ملزمان باپ بیٹے ہیں، گزشتہ رات گرفتار کیا گیا ہے، تفتیشی افسر شائع 03 جولائ 2024 07:49pm
پاکستان سانحہ مدین : مزید 5 ملزمان عدالت میں پیش، 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان کو 3 جولائی کو عدالت میں دوبارہ پیش کرنے کا حکم شائع 29 جون 2024 10:57pm
پاکستان ٹانک میں 13 مزدور و اہلکار اغوا کرلیے گئے پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن، اغوا کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی اپ ڈیٹ 29 جون 2024 12:58pm
پاکستان سوات میں زندہ جلانے کے واقعے میں ملوث 3 افراد منشیات فروش نکلے مدین میں توہین مذہب کے نام پر قتل کے الزام میں 25 سے زائد افراد ریمانڈ پر جیل میں ہیں اپ ڈیٹ 29 جون 2024 08:19am
پاکستان اورکزئی : چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ پشاور : گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق شائع 26 جون 2024 12:01am
پاکستان خیبر پختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر پابندی عائد عوام کو سائنسی انداز میں جنگلات کی کٹائی سے آگاہ کیا جائے گا، وزیر جنگلات شائع 25 جون 2024 06:45pm
پاکستان پشاور: ابابیل اسکواڈ کی حج سے واپس آنیوالے شہری کی گاڑی پر فائرنگ فائرنگ سے گاڑی میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے، 2 اہلکار معطل شائع 21 جون 2024 11:18pm
پاکستان پارا چنار : گاڑی کے قریب نصب بم دھماکا، باپ بیٹے سمیت 3 جاں بحق گاڑی میں سوار افراد قربانی کا جانور لینے جارہے تھے، پولیس شائع 16 جون 2024 06:15pm
پاکستان ٹرانسفارمرز چوری کرنیوالا 5 رکنی منظم گروہ پکڑا گیا گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے، پولیس شائع 11 جون 2024 05:14pm
پاکستان کرک : سام بانڈہ آئل فیلڈ پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا پولیس کا علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن اپ ڈیٹ 10 جون 2024 11:40pm
پاکستان شوبز میں کام کرنے پر پشتو گلوکارہ قتل ملزمان گلوکارہ کو شوبز میں کام کرنے سے منع کررہے تھے، پولیس شائع 10 جون 2024 06:01pm
پاکستان باجوڑ: تحصیل ماموند میں بم دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، ایک زخمی تحصیل ماموند کے علاقہ تنی فرش میں پولیس نے ایک بم کو ناکارہ بنا دیا اپ ڈیٹ 05 جون 2024 08:01pm
پاکستان پشاور : جرائم پیشہ خواتین کی تصاویر بی آر ٹی اسٹیشنز میں آویزاں خواتین پرس چھیننے، موبائل فونز اور دیگر سامان کی چوری میں مطلوب ہیں، پولیس شائع 04 جون 2024 11:17pm