رقم کے تنازعے پر پانچ بچوں کو اغواء کرنے والے 3 ملزمان گرفتار شیر دراز اور اُس کے ساتھیوں نے مدرسے سے واپسی پر بچوں کو اغواء کیا، پولیس شائع 24 نومبر 2023 08:36pm
خیبر: جمرود لالاکنڈاو چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکارشہید فائرنگ کے تبادلے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے، پولیس شائع 23 نومبر 2023 10:14am
ٹانک: نادرا آفس کے سامنے مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر شرپسندوں کا حملہ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 11:53am
الیکشن کیلئے خیبرپختونخوا پولیس کی ورکنگ شروع، فوج تعیناتی کا بھی امکان تقریباً ایک لاکھ پولیس اہلکار عام انتخابات میں ڈیوٹی دیں گے، ذرائع شائع 15 نومبر 2023 01:08pm
پشاور میں دولہے کے قتل کا ڈراپ سین، دلہن اور اس کا ساتھی گرفتار ملزمہ کا ملزم کے ساتھ تعلق تھا اور شادی کرنا چاہتے تھے، پولیس شائع 14 نومبر 2023 02:30pm
ٹانک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اہلکار کو فائرنگ کا نشانہ بناکر قتل، پولیس شائع 14 نومبر 2023 10:49am
پشاور: کالعدم تنظیم داعش کا مالی معاون گرفتار، تعلق افغانستان سے ہے گرفتار ملزم سے 11 ہزار ڈالر ، ایک لاکھ 50 ہزار یورو، 22 ہزار ریال برآمد ، سکیورٹی حکام شائع 10 نومبر 2023 08:17pm
لکی مروت میں دھماکا ، ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور دہشتگرد حملہ، 2 جاں بحق بنوں میں دستی بم، اینٹی ٹینک مائنز اور سیفٹی فیوز برآمد کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 10:58pm
چارسدہ: پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والا اشتہاری مجرم موقع پر گرفتار فائرنگ سے کانسٹیبل ممریز زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس شائع 30 اکتوبر 2023 01:15pm
سوات: کبل میں دوست کی فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی، ملزم گرفتار زخمی خواجہ سرا کو کبل اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس شائع 29 اکتوبر 2023 06:58pm
ٹانک: گومل تھانے پر نامعلوم دہشت گردوں کا حملہ، ایس ایچ او زخمی حملہ آوروں کی جانب سے بھاری ہتھیار استعمال کئے گئے شائع 21 اکتوبر 2023 10:59am
پی ٹی آئی کے رہنما کامران بنگش پشاور سے گرفتار، پولیس کی تصدیق گرفتاری کے بعد کامران بنگش کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 05:05pm
ٹانک: انسداد پولیو مانیٹرنگ عملے کے 2 مغوی بحفاظت بازیاب انسداد پولیو مانیٹرنگ اسٹاف کے دونوں افراد کو کڑی عمرخان گاؤں سے اغوا کیا گیا تھا شائع 19 اکتوبر 2023 10:53pm
ٹانک : انسداد پولیو ٹیم کے 4 افراد اغوا، خاتون اور ڈرائیور ڈرامائی انداز میں رہا انسداد پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے اغواء کا واقعہ کڑی عمر خان گاؤں کے مقام پر پیش آیا، ڈپٹی کمشنر ٹانک شائع 17 اکتوبر 2023 06:37pm
اورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 مزدور زخمی زخمیوں میں 5 افراد کا تعلق اورکزئی اور 6 کا تعلق شانگلہ ضلع سے ہے شائع 10 اکتوبر 2023 07:05pm
مردان: شادی کی پہلی رات شوہر نے دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا قاتل نے خود سسر کو فون کرکے بتایا کہ آپ کی بیٹی کو قتل کردیا ہے شائع 10 اکتوبر 2023 03:23pm
خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کیخلاف 31 اکتوبر تک آپریشن نہ کرنے کا فیصلہ صوبے کے ریجنل پولیس افسران کو اپنے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو مہاجرین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 05:03pm
ڈی آئی خان میں تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق دہشتگردوں نے تھانہ ہتھالہ پر بھاری ہتھیاروں اور دستی بموں سے حملہ کیا شائع 09 اکتوبر 2023 03:13pm
ہنگو خودکش دھماکے کی تفتیشی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات داعش نے ٹی ٹی پی کے ذریعے ہنگو خودکش دھماکوں میں سب کچھ کیا، تفتیشی رپورٹ شائع 02 اکتوبر 2023 06:53pm
پشاور سے 2 خطرناک ٹارگٹ کلرز گرفتار ملزمان سے پستول، میگزین اور متعدد کارتوس بھی برآمد اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 07:18pm
ہنگو حملے کا مقدمہ درج، ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے حملہ آور جسم کے نمونے حاصل خودکش حملوں کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن میں درج کی گئی اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 11:33am
ہنگو: پولیس مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار پولیس الرٹ ہونے کی وجہ سے نقصان کم ہوا، ابتدائی رپورٹ شائع 29 ستمبر 2023 07:38pm
ہنگو: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں یکے بعد دیگرے دو خودکش دھماکے، 5 افراد شہید ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خود کش تھا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 07:38pm
پڑوسی سے انتقام، ’چار سالہ بچی کو اغوا کے بعد کنویں میں پھینک دیا‘ ملزم بچی کو بے ہوشی کے انجکشن لگاتے تھے، حالت بگڑنے پر کنویں میں پھینک دیا، پولیس شائع 28 ستمبر 2023 05:25pm
لکی مروت میں دہشت گردوں کے جیل، تھانہ اور چوکی پر حملے کسی بھی حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس حکام شائع 27 ستمبر 2023 09:54am
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت3 افراد جاں بحق واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، ریسکیو ذرائع شائع 25 ستمبر 2023 04:02pm
پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ نتائج روکنے کے حکم میں توسیع کردی عدالت نے جی آئی ٹی رپورٹ 27 ستمبر تک طلب کرلی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 08:37pm
کرم ایجنسی میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد مواد میں250 ڈیٹونیٹرز،پرائما کارڈ، بارودی سرنگ اور 8 ریسیورشامل شائع 21 ستمبر 2023 01:13pm
دہشتگرد کی گرفتاری میں معاونت کرنے والا سی ٹی ڈی اہلکار انعام کے لئے دربدر انعامی رقم مانگنے پر سی ٹی ڈی سے تبادلہ کردیا گیا، اہلکار امان اللہ شائع 19 ستمبر 2023 11:03am
خیبرپختونخوا کی خاتون پولیس آفیسر نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا سونیا شمروز کو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایوارڈ دیا شائع 18 ستمبر 2023 10:21pm