خیبرپختونخوا: سینیٹ میں خواتین کی مخصوص نشست پر ٹاس اے این پی نے جیت لیا شاہدہ وحید رکن خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہو گئیں، پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین کو شکست شائع 17 جولائ 2025 06:47pm
عوامی سروے میں مریم نواز نے کارکردگی کے لحاظ سے خیبرپختونخوا حکومت کو پچھاڑدیا وزیراعلی پنجاب کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، خیبر پختونخوا کارکردگی کے لحاظ پنجاب سے پچھے شائع 14 جولائ 2025 09:12pm
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آئیں گے، گرفتاری کی بات کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈاپور سیاسی انتقام سے بیرونِ دنیا پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی پریس کانفرنس شائع 14 جولائ 2025 06:18pm
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 06 جولائ 2025 08:50pm
بجٹ پیش نہ کرنے کا پروپیگنڈا اپنوں کا تھا، اس سے ہماری حکومت چلی جاتی، علی امین گنڈا پور حکومت مضبوط، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، گورنر کچھ نہیں بگاڑ سکتے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2025 09:35pm
باجوڑ میں بم دھماکے سے اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار سمیت 5 افراد شہید دھماکے میں سرکاری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، 16 افراد زخمی بھی ہوئے، اسپتال منتقل شائع 02 جولائ 2025 06:51pm
پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 2 دہشتگرد ہلاک ملک دشمنوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 29 جون 2025 11:58pm
ہم نے نہ پچھلی حکومت کو چلنے دیا تھا نہ اِس حکومت کو چلنے دیں گے، مولانا فضل الرحمان قوم کو اسلام آباد کی جانب مارچ کے لیے تیار رہنا چاہیئے، سربراہ جے یو آئی کا خطاب شائع 29 جون 2025 09:26pm
مخصوص نشتیں ہم سے لی گئیں، عدلیہ کا یہ اقدام سیاہ الفاظ میں لکھا جائے گا، عمر ایوب خیبر پختونخوا کا بجٹ عمران خان کی منظوری کے بعد منظور ہوا، ہری پور میں میڈیا سے گفتگو شائع 29 جون 2025 07:41pm
ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث 3 بچے پانی میں بہہ گئے، 2 لاشیں نکال لی گئیں ایک بچی کی تلاش جاری ہے شائع 27 جون 2025 10:18pm
خیبر پختونخوا میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا تمام سرکاری و نجی ادارے، تعلیمی مراکز اور دیگر دفاتر بند رہیں گے، اعلامیہ شائع 26 جون 2025 09:40pm
عمران خان آج کہے تو فوری طور پر حکومت ختم کردوں گا، علی امین گنڈا پور یہ چاہتے ہیں عمران خان سے ملاقات ہو نہ بجٹ پاس ہو، خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب شائع 23 جون 2025 07:15pm
سوات: کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 کی تلاش جاری حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں لوگوں کو رسی پکڑ کر پانی کے تیز بہاؤ سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اپ ڈیٹ 22 جون 2025 03:30pm
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی بجٹ کو بھونڈا کہہ دیا اب ہمارا صبر جواب دے گیا، اب تحریک شروع ہوگئی، سڑکوں پر آئیں گئے، وزیراعلیٰ کی پریس کانفرنس شائع 11 جون 2025 06:53pm
کوہاٹ میں سابق سینیٹر عباس آفریدی کے گھر گیس لیکج کے باعث دھماکا دھماکے سے عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی، اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 05 جون 2025 09:51pm
خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ سمیت 4 اہلکار شہید سیکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، ترجمان پاک فوج شائع 29 مئ 2025 11:51pm
بلاول بھٹو زرداری کی پشاور میں پیپلز پارٹی کی ریلی پر حملے کی مذمت پشاور میں ہماری ریلی پر حملہ خیبرپختونخوا حکومت نے کرپشن چھپانے کی ناکام کوشش کی، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 26 مئ 2025 09:23pm
میانوالی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے 3 خطرناک دہشتگرد ہلاک بنوں میں منڈان فتح خیل پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے بھاری ہتھیاروں سے حملے میں ایک کانسٹیبل زخمی شائع 23 مئ 2025 09:32am
خیبرپختونخوا میں وی آئی پیز کی سیکیورٹی پر اربوں روپے خرچ ہونے کا انکشاف پولیس دستاویزات نے بھانڈا پھوڑ دیا شائع 20 مئ 2025 04:54pm
خیبرپختونخوا میں شدید گرمی: سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور پر کیا گیا ہے شائع 20 مئ 2025 04:45pm
پشاور میں پولیس موبائل پر خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، کونسی دفعات لگائی گئیں؟ مقدمہ تھانہ چمکنی کے ایس ایچ او عاکف خان کی مدعیت میں درج کیا گیا شائع 12 مئ 2025 09:47pm
ڈیرہ اسماعیل میں تیز رفتار ڈمپر اور کار میں ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق حادثے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ حکام اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، واقعے کی تحقیقات شروع شائع 12 مئ 2025 09:34pm
خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخ کلامی پیپلزپارٹی کے احسان اللہ میاں خیل اور صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم میں تلخ جملوں کا تبادلہ شائع 28 اپريل 2025 04:49pm
چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبہ: خیبرپختونخوا کا سندھ اسمبلی کی قرارداد پر شدید ردعمل خیبرپختونخوا حکومت نے قرارداد میں چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال کو شامل کرنے کی شدید مذمت کی۔ شائع 22 اپريل 2025 02:53pm
خیبر پختونخوا حکومت نے مدارس کی گرانٹ 3 کروڑ سے بڑھا کر 10 کروڑ کردی دینی مدارس کے طلبہ بھی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، بیرسٹر سیف شائع 21 اپريل 2025 10:11am
خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی اقدام، ٹرانسپلانٹ اور امپلانٹ سروسز صحت کارڈ میں شامل منشیات کے عادی افراد کی بحالی کو بھی جلد صحت کارڈ پروگرام میں شامل کیا جائے گا،بیرسٹر سیف شائع 20 اپريل 2025 10:04am
افغانستان کے ساتھ بات چیت کا آغاز کا خوش آئند ہے،مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا پائیدار امن کےلیےخیبر پختونخوا حکومت اور متاثرہ فریقین کو مشاورت میں شامل کرنا چاہیے،بیرسٹر سیف شائع 19 اپريل 2025 09:48am
ججز تبادلہ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے تینوں ججز کا کوئی وکیل نہ کرنے کا فیصلہ سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تینوں ججز کو نوٹس جاری کیا گیا تھا شائع 17 اپريل 2025 01:01pm
بیرسٹر سیف کا وزیر پیٹرولیم کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ خیبر پختونخوا کی ترقی، خودمختاری اور ملکیتی معدنی ذخائر کی حفاظت و فروغ سب سے پہلے مقدم ہے شائع 17 اپريل 2025 10:55am
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں موسلا دھار بارش سے تباہی، ندی نالے بپھر گئے، جانی و مالی نقصان دیر لوئر میں موسلادھار بارش کے باعث کچے مکانات زمین بوس ہوگئے شائع 17 اپريل 2025 08:36am