پاکستان پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کو محکمہ اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا عاطف خان کو مالم جبہ میں مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں طلب کیا گیا شائع 01 نومبر 2024 05:26pm
پاکستان علی امین گنڈا پور کا خیبرپختونخوا میں طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان فیصلہ کن جنگ کا وقت قریب ہے، ہمیں جنگ کیلئے مجبور نہ کیا جائے، علی امین گنڈا پور شائع 31 اکتوبر 2024 01:53pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں بدامنی کی صورتحال: پشاور ہائیکورٹ کا وفاق کے جواب پر عدم اطمینان وفاق کردار ادا نہیں کرے گا تو سیکیورٹی مسائل حل نہیں ہوں گے، پشاور ہائیکورٹ شائع 30 اکتوبر 2024 01:40pm
پاکستان نوشہرہ میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی پر پیش آیا، مقامی ذرائع شائع 30 اکتوبر 2024 01:26pm
پاکستان عمران خان سے متعلق کوئی شکایت ملی تو پورا ملک بند کردیں گے، علی امین گنڈا پور کی وارننگ بہت جلد پورے پاکستان کو بند کر کے جعلی حکومت سے چھٹکارا حاصل کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 29 اکتوبر 2024 11:21am
پاکستان مانسہرہ میں سڑک پر پھسلن کے باعث بس کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق مسافر بس گلگت سے راولپنڈی آرہی تھی، پولیس شائع 29 اکتوبر 2024 09:10am
پاکستان خواتین کو ہراساں کرنے سے بچانے کیلئے کے پی حکومت حرکت میں آگئی خیبر پختونخوا میں ورکنگ وویمن کو ہراساں کرنے سے بچانے کیلئے اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا شائع 28 اکتوبر 2024 10:24am
پاکستان خیبرپختونخوا کی عوام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ منظور خیبرپختونخوا حکومت کی اس فلاحی اسکیم کا مقصد غریب اور کمزور طبقے کو مالی تحفظ فراہم کرنا ہے شائع 27 اکتوبر 2024 01:46pm
پاکستان سیکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، 2 خود کش بمباروں سمیت 9 خوارجی ہلاک ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 24 اکتوبر 2024 10:25am
پاکستان خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 6 ہوگئی کوہاٹ کے 30 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 10:40am
پاکستان وزیراعلی خیبرپختونخوا اور پشتون قومی عدالت میں مذاکرات مکمل مطالبات پرامن طریقے سے پیش کیے جائیں، میں منظور کراؤں گا، علی امین گنڈاپور پور اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 11:34am
پاکستان گنڈا پور اور فیصل کنڈی کے تعلقات میں برف پگھلنے لگی، جرگے میں شرکت کی دعوت گورنر خیبر پختونخوا اسلام آباد میں سیاسی مصروفیات ترک کرکے پشاور روانہ ہوگئے شائع 10 اکتوبر 2024 12:25pm
پاکستان ٹانک میں مسلح افراد کا پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار شہید پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا شائع 10 اکتوبر 2024 11:30am
پاکستان پی ٹی ایم کو کالعدم قرار دیے جانے پر گنڈا پور نے خطرے کی گھنٹی بجادی سب مل کر مسائل کا حل نکالیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 10 اکتوبر 2024 10:17am
پاکستان پولیس اختیارات کے حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس میں ترامیم تیار کرلی شائع 09 اکتوبر 2024 01:47pm
پاکستان پشاور میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس متاثر، صارفین کو مشکلات بعض علاقوں میں موبائل فونز سگنلز اور انٹرنیٹ ڈیٹا کام نہیں کررہا ہے، شہری شائع 09 اکتوبر 2024 10:05am
پاکستان خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ دفعہ 144 کا نفاذ 9 اکتوبر سے ہوگا جو کہ 7 نومبر تک برقرار رہے گا شائع 08 اکتوبر 2024 08:18pm
پاکستان کوئی بھی پارٹی خیبرپختونخوا میں جلسے کی ہمت کرے، سہولیات فراہم کریں گے، بیرسٹر سیف سرکاری وسائل استعمال کرنے والوں کو مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا چیلنج شائع 08 اکتوبر 2024 09:54am
پاکستان اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس سیل، رہائشیوں کو کوارٹرز خالی کرنے کا حکم کے پی ہاؤس کو بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر سیل کیا جارہا ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 04:54pm
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس علی امین گنڈاپور کو غیر قانونی و غیر آئینی اقدامات سے روک کر وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹایا جائے، درخواست گزار کی استدعا شائع 07 اکتوبر 2024 03:13pm
پاکستان جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنے کا الزام، گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ سب انسپیکٹر کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ ترنول میں درج کیا گیا شائع 07 اکتوبر 2024 11:46am
پاکستان پشتون تحفظ مومنٹ کالعدم قرار، فتنہ الخوارج کا پی ٹی ایم کی حمایت کا اعلان وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 12:20pm
پاکستان علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی: خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج خیبرپختونخوا ہاؤس کی املاک کو نقصان پہنچانے اور قبضہ کرنے پر بھی بحث بھی ایجنڈے کا حصہ شائع 07 اکتوبر 2024 09:12am
پاکستان وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری شائع 06 اکتوبر 2024 03:20pm
پاکستان علی امین گنڈاپور دوسرے روز بھی غائب، خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب پی ٹی آئی پشاور نے آج خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے 3 بجے احتجاج کا اعلان بھی کردیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 11:29am
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی 2 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی عدالت نے درخواست گزار کو 25 اکتوبر تک متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 12:37pm
پاکستان خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی مظاہرین کو لانے کیلئے رقم مختص، کیمروں سے نگرانی ہوگی راستے سے لوٹنے والوں پر علی امین گنڈاپور برہم، ہر رکن اسمبلی کو 500 بندے لانے کا ٹاسک دے دیا اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 11:02am
پاکستان سوات میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق لاش اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 30 ستمبر 2024 11:03am
پاکستان علی امین گنڈا پور کا انقلاب لانے کا اعلان، گولی کے جواب میں 10گولیاں چلانے کی دھمکی اگر کوئی سمجھتا ہے ہمیں مارے گا تو وہ مرنے کیلئے تیار رہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 29 ستمبر 2024 10:53am
پاکستان راولپنڈی احتجاج کے لیے پی ٹی آئی ٹی آئی کی پشاور میں تیاریاں، پنجاب میں بھی ٹاسک تفویض پی ٹی آئی وکلا کا آئینی عدالت کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور نعرے بازی اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 03:08pm