پاکستان خیبرپختون خوا، آزاد کمشیر اور مری کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 11:22pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کے تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا پولیس نے بلیک باکس متعلقہ حکام کے حوالے کیا اپ ڈیٹ 17 اگست 2025 11:04pm
پاکستان کوہاٹ: پکنک سے واپس آنے والے 7 افراد فائرنگ سے جاں بحق، آئی جی نے نوٹس لے لیا خاندان کے کچھ افراد کی ذاتی دشمنیاں ہیں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے، دہشتگردی کے کوئی شواہد نہیں ملے، ڈی پی او شائع 17 اگست 2025 05:52pm
پاکستان پاک فوج نے ایک دن کا راشن اور تنخواہ خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وقف کردی فیلڈ مارشل نے خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کردیں شائع 15 اگست 2025 11:34pm
پاکستان ہیلی کاپٹر سے رابطہ کب منقطع ہوا اور کتنے بجے ٹریس کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے متعلق رپورٹ تیار کرلی شائع 15 اگست 2025 10:56pm
کاروبار خیبرپختونخوا: 2018 سے 2021 تک صحت انصاف کارڈ میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف نجی اسپتالوں کو غیرضروری طور پر صحت سہولت کارڈ پینل میں شامل کیا گیا، آڈٹ رپورٹ شائع 10 اگست 2025 08:02pm
پاکستان خیبر پختونخوا حکومت کا ’علم پیکٹ پروگرام‘ کیا ہے؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے علم پیکٹ پروگرام کا اجرا کردیا شائع 31 جولائ 2025 09:56pm
پاکستان والد کو کیوں بلایا؟ دیور نے بھابھی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا واقعے کے بعد ملزم فرار، مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج شائع 29 جولائ 2025 11:25pm
پاکستان خیبرپختونخوا کی تاریخی جامعات شدید مالی بحران کا شکار، ملازمین تنخواہوں سے محروم مالی مشکلات سے نکلنے کے لئے دس ارب روپے گرانٹ طلب کر لی، ذرائع شائع 28 جولائ 2025 12:11pm
پاکستان بنوں میں تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے حملہ ناکام بنادیا کواڈ کاپٹر کو فضا میں ہی مار گرایا گیا، ڈی آئی جی بنوں سجاد خان شائع 27 جولائ 2025 10:31pm
پاکستان کے پی کی کچھ شاہراہیں خطرناک علاقوں میں ہیں، جہاں طالبان آجاتے ہیں، آئی جی خیبرپختونخوا ہائی ویز پر آنے سے روکنے کا مستقل حل ٹانک ڈی آئی خان روڈ پر چوکیاں قائم کرنا ہے، ذوالفقار حمید شائع 27 جولائ 2025 07:28pm
پاکستان اورکزئی میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکا، 3 مزدور جاں بحق ریسکیو آپریشن کرکے تینوں کی لاشیں نکالی گئیں، پولیس شائع 26 جولائ 2025 08:57pm
پاکستان مدرسے میں چھٹی کرنا مہنگا پڑگیا، استاد کے تشدد سے کم عمر طالبعلم جاں بحق پولیس نے 2 ملزمان سمیت 11 افراد کو گرفتار کرلیا، مرکزی ملزم مہتمم کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری شائع 23 جولائ 2025 05:25pm
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مخصوص نشستوں کی حلف برداری کیخلاف پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ مخصوص نشستوں پر گورنر ہاؤس میں حلف آئین کی خلاف ورزی ہے، علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 20 جولائ 2025 10:31pm
پاکستان پی ٹی آئی ناراض ارکان کے خلاف پارٹی فیصلہ کرے گی، علی امین گنڈا پور کا اعلان سینیٹ الیکشن کیلئے خرید و فروخت ٹھیک نہیں، میں سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ کو ڈنکی ٹریڈنگ کہتا ہوں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 20 جولائ 2025 07:06pm
پاکستان مالاکنڈ میں مشترکہ انٹلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا گیا، جن سے تفتیش جاری ہے، آئی ایس پی آر شائع 20 جولائ 2025 06:45pm
پاکستان خیبرپختونخوا: سینیٹ میں خواتین کی مخصوص نشست پر ٹاس اے این پی نے جیت لیا شاہدہ وحید رکن خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہو گئیں، پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین کو شکست شائع 17 جولائ 2025 06:47pm
پاکستان عوامی سروے میں مریم نواز نے کارکردگی کے لحاظ سے خیبرپختونخوا حکومت کو پچھاڑدیا وزیراعلی پنجاب کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، خیبر پختونخوا کارکردگی کے لحاظ پنجاب سے پچھے شائع 14 جولائ 2025 09:12pm
پاکستان بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آئیں گے، گرفتاری کی بات کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈاپور سیاسی انتقام سے بیرونِ دنیا پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی پریس کانفرنس شائع 14 جولائ 2025 06:18pm
پاکستان خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 06 جولائ 2025 08:50pm
پاکستان بجٹ پیش نہ کرنے کا پروپیگنڈا اپنوں کا تھا، اس سے ہماری حکومت چلی جاتی، علی امین گنڈا پور حکومت مضبوط، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، گورنر کچھ نہیں بگاڑ سکتے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2025 09:35pm
پاکستان باجوڑ میں بم دھماکے سے اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار سمیت 5 افراد شہید دھماکے میں سرکاری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، 16 افراد زخمی بھی ہوئے، اسپتال منتقل شائع 02 جولائ 2025 06:51pm
پاکستان پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 2 دہشتگرد ہلاک ملک دشمنوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 29 جون 2025 11:58pm
پاکستان ہم نے نہ پچھلی حکومت کو چلنے دیا تھا نہ اِس حکومت کو چلنے دیں گے، مولانا فضل الرحمان قوم کو اسلام آباد کی جانب مارچ کے لیے تیار رہنا چاہیئے، سربراہ جے یو آئی کا خطاب شائع 29 جون 2025 09:26pm
پاکستان مخصوص نشتیں ہم سے لی گئیں، عدلیہ کا یہ اقدام سیاہ الفاظ میں لکھا جائے گا، عمر ایوب خیبر پختونخوا کا بجٹ عمران خان کی منظوری کے بعد منظور ہوا، ہری پور میں میڈیا سے گفتگو شائع 29 جون 2025 07:41pm
پاکستان ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث 3 بچے پانی میں بہہ گئے، 2 لاشیں نکال لی گئیں ایک بچی کی تلاش جاری ہے شائع 27 جون 2025 10:18pm
پاکستان خیبر پختونخوا میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا تمام سرکاری و نجی ادارے، تعلیمی مراکز اور دیگر دفاتر بند رہیں گے، اعلامیہ شائع 26 جون 2025 09:40pm
پاکستان عمران خان آج کہے تو فوری طور پر حکومت ختم کردوں گا، علی امین گنڈا پور یہ چاہتے ہیں عمران خان سے ملاقات ہو نہ بجٹ پاس ہو، خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب شائع 23 جون 2025 07:15pm
پاکستان سوات: کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 کی تلاش جاری حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں لوگوں کو رسی پکڑ کر پانی کے تیز بہاؤ سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اپ ڈیٹ 22 جون 2025 03:30pm
پاکستان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی بجٹ کو بھونڈا کہہ دیا اب ہمارا صبر جواب دے گیا، اب تحریک شروع ہوگئی، سڑکوں پر آئیں گئے، وزیراعلیٰ کی پریس کانفرنس شائع 11 جون 2025 06:53pm