پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 01:35pm سوات: وین گہری کھائی میں گرنے سے 4 سیاح جاں بحق، 20 زخمی زخمیوں ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 11:44am پشاور کے چرسی تکہ ریسٹورنٹ کا مالک ایک بار پھر گرفتار ریسٹورنٹ مالک کو پہلے بھی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 09:09pm پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کے خلاف شانگلہ میں نیا مقدمہ درج مقدمے میں نامزد کیے جانے پر شوکت یوسفزئی نے ردعمل میں کیا کہا؟
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 04:41pm خیبرپختونخوا میں مفت درسی کتب کی پرنٹنگ کھٹائی میں پڑگئی بقایاجات کی عدم ادائیگی، ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیراہتمام پرنٹنگ ٹینڈر ایک بار پھر منسوخ
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 03:31pm سربازار مارپیٹ کرنے والے شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا خاتون کو پہلے بھی سرِ بازار اسکے خاوند نے مارا پیٹا تھا، مقامی ذرائع
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 07:45pm نگراں وزیراعظم کی خیبرپختونخوا کو ہائیڈل منصوبوں کے بقایاجات کی ادائیگی جلد کرنے کی ہدایت وفاق کی ذمہ داری ہے تمام صوبوں میں وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائے، کاکڑ
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 01:20pm پشاور: شہری کی کبوتر سے محبت نے لوگوں کا دِل جیت لیا نسیم شاہ سے کبوترغیرمعمولی طور پر مانوس ہوجاتے ہیں
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 01:08pm چترال، بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوتے ہی سرد ہوائیں چلنے لگیں لوئیر چترال میں موسم کی پہلی برفباری شروع
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 03:14pm چارسدہ: خناق سے ایک ہی اسکول کے3 بچے چل بسے، مزید 8 متاثر اسکول میں تمام بچوں کے اسکریننگ ٹیسٹ کا آغاز
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 09:05am کوئٹہ میں بارش کے بعد سردی بڑھ گئی، خیبرپختونخوا میں بھی بارش و برفباری کے پیش نظر مراسلہ جاری کوئٹہ شہرسمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 04:40pm خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع ڈینگی وائرس کیلئے انتہائی حساس قرار پشاور ڈینگی میں 157 کیسسز کیساتھ سر فہرست
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 09:48am محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی پشگوئی کالام میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 02:35pm مانسہرہ: ریچھ کی آبادی میں مٹرگشتیاں، حملےسے ایک شخص زخمی دو ماہ کے دوران 3 حملوں میں 4 افراد کو زخمی کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 02:51pm ’کوئی کہہ رہا ہے قمرزخمی ہو گیا،پانی دیا کہ نہیں۔ پیاس لگی ہو گی اُسے‘ ڈیرہ اسماعیل دھماکے میں مارا جانیوالا تین بہنوں کا بھائی خاندان کی قسمت بدلنا چاہتا تھا
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 11:16am ہنڈی حوالہ میں ملوث عناصر کیخلاف کاروائیاں، 308 ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف 258 مقدمات درج کئے گئے
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 11:27pm خیبرپختونخوا: 3 مختلف واقعات میں خودکش بمبار سمیت 2 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 04:44pm خیبرپختونخوا: محکمہ اوقاف کی 70 فیصد سے زائد اراضی پر قابضین کا راج قبرستانوں میں جگہ کی کمی کا مسئلہ بھی پیدا ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 11:43am خیبر پختونخوا: غیر ملکیوں کے انخلا کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم کنٹرول روم کل سے فعال کردیا جائے گا
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 08:51am نگراں حکومت نے موسم سرما میں گیس کامیاب اور مزید مہنگی ہونے کی اطلاع دے دی بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے پریشان صارفین پر نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی نے ایک اور بم گرادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 09:57am پشاور، گیس ٹیرف میں اضافے پرسی این جی اسٹیشن احتجاجاً بند اسٹیشنز کی بندش کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 07:54pm ڈارون کے نظریہ ارتقا پر پاکستانی پروفیسر کی تحریری معافی اور توبہ، حلف نامہ جمع کرادیا بنوں سے تعلق رکھنے والے اسسٹنٹ پروفیسر نے اسٹامپ پیپر پر معافی مانگ لی
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 10:53pm ٹانک: انسداد پولیو مانیٹرنگ عملے کے 2 مغوی بحفاظت بازیاب انسداد پولیو مانیٹرنگ اسٹاف کے دونوں افراد کو کڑی عمرخان گاؤں سے اغوا کیا گیا تھا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 03:16pm پشاور: ریپ کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے ملزم کو 3 بار سزائے موت کی سزا سنادی ریپ اور قتل کا واقعہ 18 نومبر 2020 کو پیش آیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 08:28pm پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان فیروز جمال کا کل تک 13 فیصد تک کمی کا دعویٰ، محسن نقوی کا 15 فیصد تک کمی کا اعلان
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 04:45pm خیبرپختونخوا کی تمام جامعات میں بصارت سے محروم افراد کو فری تعلیم دینے کا اعلان مشکلات کے باوجود نابینا افراد کے دل میں پاکستان کیلئے محبت ہے، حاجی غلام علی
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 01:25pm نوشہرہ: بیلوں کی دوڑ کا دلچسپ مقابلہ، 105 بیلوں کی جوڑیوں کو دوڑایا گیا نوشہرہ کے بیلوں نے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 10:30am خیبرپختونخوا: انتہائی مطلوب اشتہاری مجرمان کی فہرست جاری، سر کی قیمت مقرر مجرمان میں زیادہ تر کا تعلق لکی مروت اور بنوں سے ہے
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 06:21pm نوشہرہ میں گھر کی چھت گرگئی، 2 خواتین اور 2 بچے جاں بحق واقعہ علاقہ شیخی میں پیش آیا، جس کمرے کی چھت گری وہ خستہ حال تھا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 11:51am پاکستان وکلاء کے لیے ’خطرناک ترین‘ ممالک میں شامل فوجداری کے علاوہ جائیداد، طلاق، مہر اوربچوں کے حوالگی سے متعلق کیسز میں بھی وکلاء تشدد کا نشانہ بن جاتے ہیں
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 03:44pm پشاور: ٹریفک پولیس وارڈنز کے یونیفارم میں باڈی کیمس نصب 40 ٹریفک وارڈنز کو باڈی کیمس لگا دئیے گئے، چیف ٹریفک آفیسر