خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا احتجاج ختم، صوبے کی اہم شاہراہیں کھل گئیں ڈیرہ اسماعیل خان اسلام آباد موٹر وے ایم 14 سی پیک یارک ٹول پلازہ کو بھی کلئیر کردیا گیا شائع 18 فروری 2026 10:59am
بنوں: پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا، دو افراد جاں بحق 12 زخمی ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ بارودی مواد کے ذریعے کیا گیا، جو موٹرسائیکل میں نصب تھا اپ ڈیٹ 16 فروری 2026 12:42pm
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 24 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دو علیحدہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، آئی ایس پی آر شائع 06 فروری 2026 11:09am
خیبرپختونخوا: دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کو ماڈل گڈ گورننس اضلاع بنانے کا فیصلہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں، مل کر کوششیں جاری رکھیں گے، سہیل آفریدی شائع 05 فروری 2026 05:38pm
وفاق اور پنجاب کے بعد ایک صوبے نے عام تعطیل کا اعلان کردیا اس حوالے سے محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ شائع 04 فروری 2026 04:38pm
سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس سے ملاقات، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم ملاقات میں سلمان اکرم راجہ نے چیف جسٹس کو پی ٹی آئی کے تحفظات کے بارے میں آگاہ کیا۔ شائع 30 جنوری 2026 09:09pm
وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا: سہیل آفریدی یہ لوگ بند کمروں کے فیصلے مسلط کرتے ہیں اور جب ناکامی ہوتی ہے تو پیچھے ہٹ جاتے ہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 25 جنوری 2026 06:43pm
ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں دھماکے کی فوٹیج سامنے آگئی، خودکش بمبار افغانی نکلا خودکش حملہ امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے بھتیجے کی شادی کی تقریب میں کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:11pm
ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جن کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 12:13am
چترال میں مکان پر تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ایک بچی معجزانہ طور پربچ گئی اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 06:10pm
دہشت گردی کی بڑی وجہ دہشت گردوں کو افغانستان سے واپس لانا تھا، وزیر اعظم ریاست دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پُرعزم ہے،وزیراعظم شائع 20 جنوری 2026 12:04pm
باجوڑ جرگہ: صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کا ساتھ دینے کا اعلان بند کمروں کے فیصلوں سے ہمیشہ حالات خراب ہوئے، امن کے لیے عمائدین، صوبائی حکومت کو اعتماد میں لینا ضروری ہے: سہیل آفریدی شائع 18 جنوری 2026 05:38pm
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گرد ہلاک بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 جب کہ کرم میں 5 خوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر شائع 15 جنوری 2026 08:00pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دورہ کراچی: پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت مانگ لی پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجہ اظہر نے ڈپٹی کمشنر شرقی کو جلسے کے لیے خط لکھ دیا شائع 06 جنوری 2026 09:25pm
ایچ آئی وی ایڈز نے خیبرپختونخوا میں پنجے گاڑ دیے: رواں سال 1276 نئے کیسز رجسٹر پشاور 1,877 کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے۔ اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 02:35pm
پنجاب اسمبلی میں سہیل آفریدی کی آمد پر ہلڑ بازی، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آگئی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث اشخاص کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی تجویز شائع 29 دسمبر 2025 10:35pm
سہیل آفریدی کا دورۂ پنجاب پر ناروا سلوک کا شکوہ: خواجہ آصف نے جواب دے دیا آفریدی صاحب جب آپ کی قیادت میں اسلام آباد پر حملہ ہوتا ہے، اس وقت بھی آئینی عہدوں اور بین الصوبائی عزت خراب ہوتی ہے، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 09:01pm
دورۂ لاہور کے دوران نامناسب رویہ: سہیل آفریدی نے مریم نواز کو خط لکھ دیا میرے دورۂ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی گئی اور اسے منشیات اسمگلنگ تک سے جوڑا گیا، احتجاجی مراسلہ اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 08:03pm
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیوں کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک قلات میں آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک جب کہ کرک میں کارروائی کے دوران 8 دہشت گرد مارے گئے شائع 29 دسمبر 2025 12:01am
اسپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعظم کو خط: امن کے لیے وفاق سے تعاون مانگ لیا خط میں امن جرگے کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے مدد کی درخواست بھی کردی۔ شائع 26 دسمبر 2025 11:49pm
کپڑے بیچ کر قرض اتارنے کے دعوے کرنے والوں نے پی آئی اے فروخت کردی: سہیل آفریدی لاہور آیا ہوں اتنی تہذیب چھوڑ کر جاؤں گا کہ یہ اخلاقیات سیکھ لیں، وزیراعلیٰ کے پی کا پنجاب اسمبلی میں خطاب شائع 26 دسمبر 2025 09:59pm
موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد نجی اسکولوں کو باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا شائع 26 دسمبر 2025 09:10pm
ریڈیو پاکستان پشاور واقعے کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹیریٹ نے 15 رکنی کمیٹی اعلامیہ جاری کردیا شائع 26 دسمبر 2025 08:22pm
خیبرپختونخوا کی وادیاں 2025 میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی پہلی پسند وادی سوات اس سال بھی سیاحوں کی سب سے محبوب جگہ رہی۔ شائع 23 دسمبر 2025 10:13am
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 09:49pm
خیبر پختونخوا پولیس کا دہشتگردی نمٹنے کے لیے مزید جدید اسلحہ خریدنے کا فیصلہ سنائپر رائفلز، ڈرونز، تھرمل کیمرے اور بکتر بند گاڑیاں خریداری منصوبے میں شامل شائع 21 دسمبر 2025 12:20pm
سوات: چیئرلفٹ میں 4 افراد پھنس گئے، بچہ اور خاتون بھی شامل ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 11:07pm
پاک افغان بارڈر بندش: خیبرپختونخوا کو ڈھائی ارب روپے کا نقصان انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سس کی مد میں ریونیو میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 37 فیصد کمی شائع 18 دسمبر 2025 11:32am
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گرد ہلاک ضلع مہمند میں 7 اور بنوں میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 14 دسمبر 2025 10:49pm
اس بار ڈی چوک سے آزادی لے کر یا کفن میں واپس پہنچیں گے: سہیل آفریدی عمران خان نے جیل سے پیغام بھیجا ہے کہ آزادی یا موت سب تیار رہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کوہاٹ میں جلسے سے خطاب شائع 14 دسمبر 2025 07:18pm