غوث بخش مہر کا پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان پیپلز پارٹی رہنماؤں کی غوث بخش مہر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات شائع 20 جولائ 2023 11:57pm
ایم کیو ایم کا عام انتخابات نئی مردم شماری پر کرانے کا مطالبہ نئی حلقہ بندیوں کیلئے الیکشن میں دو چار ماہ کی تاخیر کی حمایت کا اعلان شائع 20 جولائ 2023 11:27pm
بلدیاتی اداروں اور سربراہوں کو بااختیار بنانے کا بل سندھ اسمبلی سے منظور کے ڈی اے، ایل ڈی اے اور ایم ڈی اے کا چیئرمین میئر کراچی ہوگا شائع 20 جولائ 2023 08:11pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ مجالس اور امام بارگاہ کے علاوہ 5 افراد سے زیادہ کھڑے ہونے پر پابندی عائد شائع 20 جولائ 2023 01:54pm
مخالفین کی تنقید کے باوجود شہریوں کی خدمت کرتے رہیں گے، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کورنگی کازوے کے تعمیراتی کام کا سنگ بنیاد رکھ دیا شائع 20 جولائ 2023 01:35pm
این ای ڈی کراچی میں نابینا طالب علموں نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا کمپیوٹرسائنس کا انٹری ٹیسٹ دینےوالے طلبہ نے یونیورسٹی میں داخلہ بھی حاصل کرلیا شائع 19 جولائ 2023 06:01pm
کراچی کی فیکٹری سے امونیا گیس اخراج سے متعدد افراد متاثر، اطراف کے گھروں کو خالی کروادیا گیا گیس لیکج سے آدھے سے زیادہ علاقہ متاثرہوا، علاقہ مکین کا دعویٰ اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 07:01pm
ڈاکوؤں کے ہاتھوں استاد کا قتل، ملزم دودھ لینے والا نکلا واقعہ میں ملوث دو ملزمان کو شہریوں نے پکڑ کرپولیس کے حوالے کردیا تھا. شائع 19 جولائ 2023 11:55am
تیاری کرلیں!!! بادل جم کر برسنے والے ہیں سمندری ہوائیں ملک میں داخل، بارشوں کی پیشگوئی شائع 18 جولائ 2023 08:11am
کراچی میں ٹیلی کام کمپنی ملازمین کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار پولیس مقدمے میں اب تک 42 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرچکی ہے۔ شائع 18 جولائ 2023 08:02am
کشمور اور کراچی میں مندروں کو نقصان، مذہبی نفرت یا ذاتی تنازعات کشمور میں مندر پر ڈاکوؤں کے حملہ کے بعد جمعہ کو کراچی میں ایک مندر منہدم کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 05:50pm
کراچی آج موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے مطالبات لیے سڑکوں پر نکلے گا مارچ میں خواجہ سرا برادری اور دیگر مختلف گروپ بھی شریک ہوں گے۔ شائع 16 جولائ 2023 01:07pm
نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی افراد کی تعداد 2 ہوگئی 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے ہوٹل پر بیٹھے افراد کو لوٹنا چاہا، پولیس شائع 15 جولائ 2023 11:44pm
جعلی دستاویزات پر ملازمت کیلئے قطر جانے والا ایرانی شہری گرفتار گرفتار ملزم جاسم کے موبائل فون میں ایرانی شہریت کی دستاویزات بھی موجود، حکام شائع 14 جولائ 2023 02:22pm
ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار، لاکھوں روپے برآمد غیر معمولی کرپشن میں پاکستان کسٹمز کے دیگر افسران بھی ملوث ہیں، ایف آئی اے ذرائع شائع 14 جولائ 2023 01:22pm
کراچی میں بارش کب ہوگی، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کراچی میں 18 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے سمندری ہوائیں چل رہی ہیں اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 12:09pm
گٹکا اور مین پوری کی خرید و فروخت پر پابندی کا ترمیمی بل سندھ اسمبلی سے منظور سردار منظور خان پنہور کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور شائع 13 جولائ 2023 04:16pm
بجلی بندش کیخلاف پیپلز پارٹی کا احتجاج، کے الیکٹرک ہیڈ آفس کا عملہ دفتر خالی کرکے چلا گیا مظاہرین نے کے الیکٹرک دفتر کے سامنے سڑکیں بلاک کردیں اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 07:05pm
کراچی میں مسجد کے پیچھے چھپا ’’گرو مندر‘‘ معروف علاقے کو نام دینے والے مندر کی تاریخی اہمیت سے شہری لاعلم اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 06:51pm
مستقل نہ کیئے جانے پر اساتذہ کا احتجاج، پولیس و رینجرز کا لاٹھی چارج پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں بھی لے لیا اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 05:03pm
پاکستان لائی گئی بینٹلے لندن سے چوری نہیں ہوئی، درآمد کی گئی تھی، ٹریبونل کا فیصلہ کسٹم حکام کا دعویٰ تھا کہ گاڑی برطانیہ سے چوری کی گئی۔ شائع 12 جولائ 2023 03:34pm
پاکستان میں افراتفری کے تانے بانے بیرونی سازش سے ملتے ہیں، شرجیل میمن سندھ ایک صوبہ ہے اور تاقیامت سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، صوبائی وزیر شائع 12 جولائ 2023 12:26pm
کراچی میں 12 سالہ بچے نے خودکشی کرلی بارہ سالہ بچہ والدہ کا دوپٹہ گلے میں ڈال کر پانی کی ٹنکی سے جھول گیا۔ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 09:50am
تیز رفتار کار گرین لائن کے جنگلے سے ٹکرا کر الٹ گئی،2 افراد زخمی حادثے میں گرین لائن کا جنگلا بھی ٹوٹ گیا اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 10:22am
گلستان جوہر ہراسگی واقعے میں مشتبہ شخص موٹرسائیکل سمیت پکڑا گیا حراست میں لیا گیا شخص سی سی ٹی وی فوٹیج سے مشابہت رکھتا ہے، پولیس شائع 11 جولائ 2023 03:04pm
سوئی سدرن گیس کمپنی آفسر کے قتل کے شبے میں خاتون سمیت 4 افراد گرفتار ممکنہ طور پر ڈاکٹر رحم کو سر پر وار کر کے قتل کیا گیا، پولیس شائع 11 جولائ 2023 08:47am
سندھ اسمبلی کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کرلیا گیا اجلاس کی صدارت اسپیکر آغا سراج خان درانی کریں گے شائع 10 جولائ 2023 11:57pm
پانی، بجلی اور گیس کی بندش کیخلاف سلطان آباد کے شہریوں کا احتجاج، سڑک بلاک احتجاج کے باعث اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں شائع 10 جولائ 2023 06:54pm
چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ کراچی میں آٹھ روز کے دوران فی کلو چینی 12 روپے مہنگی شائع 10 جولائ 2023 03:24pm
گلستان جوہر خاتون ہراسانی واقعہ، شارٹس پہنے متعدد نوجوان پولیس کی گرفت میں ملزم کے حلیہ سے مماثلت رکھنے والے 27 نوجوانوں سے تفتیش شائع 10 جولائ 2023 02:09pm