عید قربان آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ منافع خوروں نے آلو، پیاز، کچا پپیتا، ٹماٹر، دھنیہ سمیت ہر سبزی کے دام بڑھا دیئے شائع 28 جون 2023 01:47pm
عیدالاضحیٰ: کراچی میں جانوروں کی باقیات جمع کرنے کیلئے قائم کیے گئے مقامات کراچی میں جانوروں کیی باقیات دفنانے کیلئے 18 خندقیں کھودی گئی ہیں۔ شائع 28 جون 2023 11:17am
عید الاضحیٰ: دوسری عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کیلئے روانہ عید اسپیشل ٹرین میں 998 افراد کی گنجائش موجود شائع 27 جون 2023 10:18pm
عید الاضحیٰ پر سندھ میں دفعہ 144 نافذ، تمام اسلحہ لائسنس معطل کمشنراور ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع نہیں کی جاسکتی، حکم نامہ اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:17pm
دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ شائع 27 جون 2023 01:17pm
گورنر سندھ کا دو لاکھ راشن بیگز تقسیم کرنے کا اعلان 50 ہزار لوگوں کو آئی ٹی کورسز بھی کرائیں گے، روک سکو تو روک لو، کامران ٹیسوری شائع 26 جون 2023 04:11pm
بی آئی ایس پی کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، متعدد خواتین زخمی واقعہ کیماڑی کے پی ٹی گراؤنڈ کے قریب پیش آیا اپ ڈیٹ 26 جون 2023 02:10pm
کراچی والوں کی شادیاں خطرے میں، عید کے بعد تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان شادی ہال مالکان کا عید کے بعد شادی کی تقریبات کے بائیکاٹ کی دھمکی اپ ڈیٹ 26 جون 2023 01:48pm
کراچی میں 9 مئی کے واقعات پر پولیس کا عبوری چالان عدالت میں جمع مشتعل کارکنان کو حلیم عادل شیخ سمیت 23 ملزمان نے اکسایا، عبوری چالان شائع 24 جون 2023 11:01pm
اسٹیٹ بینک نے سائبر حملے کے حوالے سے نیفٹ سے جواب طلب کرلیا اسٹیٹ بینک کی ٹیم نیفٹ کے ساتھ مستقل رابطے میں ہے، ترجمان شائع 24 جون 2023 09:00pm
کتے کو ہلاک کرنے پر پولیس اہلکار سمیت 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج ملزمان نے دھمکی دی تھی تمہارا کتا چند دن کا مہمان ہے، مدعی مقدمہ شائع 24 جون 2023 02:32pm
پولیس کا جناح اسپتال لائی گئی ٹک ٹاکر کی میت ساس کے حوالے کرنے سے انکار لڑکا اور لڑکی گاڑی میں لا کر چھوڑ گئے ، جسم پر تشدد کا نشان نہیں، ایم ایل او اپ ڈیٹ 25 جون 2023 03:19pm
کراچی میں بجلی کا شارٹ فال 350 میگا واٹ، لوڈ شیڈنگ 16 گھنٹے تک پہنچ گئی کراچی میں بجلی کی طلب 3 ہزار 300 اور سپلائی 2 ہزار 950 میگاواٹ ہے شائع 24 جون 2023 10:37am
عزیر بلوچ کو سینٹرل جیل سے سب جیل منتقل کرنے کا نوٹیفیکیشن چیلنج سندھ حکومت، آئی جی جیل خانہ جات اور سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کو نوٹس جاری اپ ڈیٹ 23 جون 2023 06:26pm
سندھ ہائیکورٹ کی ناظم آباد میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف بڑے آپریشن کی ہدایت عدالت نے ڈی جی ایس بی سی اے کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا شائع 23 جون 2023 05:24pm
عالمی درجہ بندی: تعلیم، انفرااسٹرکچر، صحت میں کراچی کئی شہروں سے بہتر اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ انڈیکس میں پاکستانی کا صنعتی مرکز رہائش کیلئے بدترین شہروں میں شامل اپ ڈیٹ 23 جون 2023 02:23pm
ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرانے والے عمران اسلم واپس گھر پہنچ گئے تمام میڈیا اور خیر خواہوں کے تعاون کا بے حد مشکور ہوں، عمران اسلم شائع 23 جون 2023 12:38pm
شرجیل میمن نے پیپلز بس سروس موبائل ایپلیکیشن کا افتتاح کردیا یہ ایپلیکیشن سفر کرنے والوں کو سہولیات فراہم کرے گی، وزیر اطلاعات سندھ شائع 22 جون 2023 01:24pm
پی آئی اے کا عید پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان رعایت 30 جون سے یکم جولائی تک نافذ العمل ہوگی، ترجمان پی آئی اے شائع 22 جون 2023 01:00pm
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر بچوں کے سامنے باپ قتل دوسرے واقعے میں شہری نے ڈاکو کے سر پر بوتل مار کر اسلحہ چھین لیا شائع 21 جون 2023 07:44pm
کراچی انٹر بورڈ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان امتحانات طوفان کے باعث ملتوی ہوئے تھے شائع 21 جون 2023 07:03pm
سعودی ائر لائن کی ریاض سے کراچی کی پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار سعودی ائر کی پرواز ایس وی 708 تاحال اڑان نہ بھرسکی شائع 21 جون 2023 04:57pm
کراچی: بیوی کو ساتھ واپس لے جانے کیلئے داماد کا ساس پر تشدد، مقدمہ درج دو روز قبل بااثر شخص نے روڈ پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا شائع 21 جون 2023 03:21pm
مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کیخلاف مقدمے کی درخواست مسترد درخواستگزار کو پارٹی لیڈر نے عدالت سے رجوع کرنے کیلئے اتھارٹی نہیں دی، عدالت شائع 20 جون 2023 05:31pm
سوشل میڈیا نے چوری کیا گیا بیل مالک تک پہنچا دیا چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر بھی آئی تھی۔ اپ ڈیٹ 21 جون 2023 06:59am
کراچی: منفرد مویشی منڈی قائم، خریدار اور بیوپاری دونوں خواتین اس طرح کی منڈیاں ہونی چاہیے تاکہ خواتین قربانی کے فرائض انجام دے سکیں، خریدار شائع 19 جون 2023 11:22pm
کوئی بھی وفاقی حکومت ہو مل کر کراچی کیلئے کام کریں گے، بلاول بھٹو جماعت اسلامی نے 9 مئی کے ملزمان کے ساتھ ملکر کراچی پر قبضے کی کوشش کی، بلاول شائع 19 جون 2023 06:40pm
کراچی، حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر کون ہیں کراچی کے نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئر نے آج حلف اٹھایا ہے اپ ڈیٹ 19 جون 2023 11:03pm
مرتضیٰ وہاب کی میئر کراچی کی تقرری کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلج مرتضیٰ وہاب کو الیکشن لڑنے کیلئے جو قانون بنایا وہ آئین سے متصادم ہے، درخواست گزار شائع 19 جون 2023 05:46pm
نشے میں دھت افراد کا پولیس پر دھاوا، 2 اہلکار زخمی چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا، باقی کی تلاش جاری ہے، پولیس شائع 19 جون 2023 09:35am