سندھ بھر میں سود کے کاروبار سے منسلک افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم "ایسے لوگوں کیخلاف کارروائی کی جائے جو مجبور لوگوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں" شائع 23 اگست 2023 08:07pm
نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی نیپال کی ٹیم کراچی میں دو دن پریکٹس کرے گی اور ایک دن پریکٹس میچ کھیلے گی شائع 23 اگست 2023 01:47pm
بھارتی جاسوس سہولت کار سمیت کراچی سے گرفتار بھارتی جاسوس پاکستان کے مختلف اہم اور حساس مقامات کی جاسوسی کر رہا تھا، حکام شائع 23 اگست 2023 01:18pm
کراچی کا موسم مرطوب لیکن ٹھنڈی ہوائیں بھی چلتی رہیں گی ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہے گا شائع 23 اگست 2023 12:27pm
دہشتگرد جہنم کے کتے ہیں، دہشتگردی و شدت پسندی کے آگے سرینڈر نہیں کرینگے، نگراں وزیراعظم ملک کی بہتری کے لئے جو بھی ہو سکے گا ہم کریں گے، انوار الحق کاکڑ اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 01:56pm
مقبول باقر کی سعودی وزیر حج و عمرہ سے ویزہ پالیسی نرم کرنے کی درخواست سعودی سرمایہ کاروں کو کراچی میں سرمایہ کاری کی دعوت شائع 22 اگست 2023 10:05pm
نظریہ پاکستان کو عام کرنا اولین ترجیح ہے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی مزار قائد پر حاضری، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 10:54pm
اشتعال انگیز تقاریرمیں سہولت کاری کیس: فاروق ستار سمیت 6 ملزمان بری ملزمان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں 2016 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 07:50pm
سندھ کے نگراں وزیر مبین جمانی کا تمام سرکاری مراعات واپس دینے کا اعلان صوبائی وزیر کا سرکاری گاڑی، پیٹرول، تنخواہ سمیت دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ شائع 21 اگست 2023 09:32pm
جونیئر رفعت مختار آئی جی سندھ بن گئے، 6 سینئر افسران نے اجلاس میں شرکت نہیں کی شرکت نہ کرنے والوں جاوید اوڈھو، عمران یعقوب، منیر شیخ، مظفر شیخ و دیگر شامل شائع 21 اگست 2023 06:11pm
وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کل ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے وزیراعظم گورنر ہاؤس میں اجلاس کی صدارت بھی کریں گے شائع 21 اگست 2023 04:00pm
کراچی: سچل میں واداتیں کرنے والے ملزمان کی متعدد ویڈیوز وائرل ملزمان ہر واردات کے دوران حلیہ تبدیل کرتے ہیں، پولیس گرفتاری میں ناکام شائع 21 اگست 2023 09:48am
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے راجہ اظہر گرفتار راجہ اظہرکی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں، خرم شیر زمان کا بیان شائع 21 اگست 2023 08:32am
حافظ آباد بس حادثے میں 18 مسافروں کی ہلاکت، شناخت کیلئے ڈی این اے سیمپلز لے لیے گئے بس حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیا اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 08:36pm
کراچی: تین تلوار پر جڑانوالہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے شمعیں روشن اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام شائع 19 اگست 2023 08:38pm
کراچی میں جدید ترین ڈائنو سار پارک کا افتتاح کردیا گیا پارک کا افتتاح میئر کراچی مرتضی وہاب نے کیا شائع 19 اگست 2023 07:57pm
غلام نبی میمن تبدیل، رفعت مختار نئے آئی جی سندھ تعینات رفعت مختار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 06:26pm
ایس بی سی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کی ہدایت سندھ حکومت کاغیرقانونی تعمیرات کےخلاف ایکشن کی منظوری کااعلان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 09:26pm
کراچی میں زیر تعمیرعمارت سے گر کرمزدور ہلاک ہوگیا ہلاک مزدور تین، چار سال سے کراچی میں مزدوری کررہا تھا شائع 19 اگست 2023 04:13pm
ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان نئے چیف سیکریٹری سندھ تعینات حکومت نے چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کا تبادلہ کردیا شائع 18 اگست 2023 11:09pm
کراچی میں چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا رواں ماں شہر قائد میں چینی 18 روپے مہنگی ہوئی شائع 18 اگست 2023 03:39pm
رہنما ایم کیو ایم کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی کامران ٹیسوری، مصطفیٰ کمال سمیت عمران اسماعیل کی نماز جنازہ میں شرکت شائع 18 اگست 2023 02:10pm
گٹر کے ڈھکن خود بنا کر سپلائی کریں گے، میئر کراچی کہیں شرارت تو کہیں گٹر کے ڈھکنوں کی چوری چکاری ہوتی ہے، مرتضیٰ وہاب شائع 18 اگست 2023 01:32pm
کراچی میں رواں سال 68 افراد مین ہولز میں گر کر جاں بحق حادثات کا شکار ہونے والوں میں بچوں سمیت خواتین بھی شامل شائع 18 اگست 2023 10:01am
کراچی: وائٹ کرولا گینگ سرگرم، بیرون ملک سے آنے والے جوڑے کو لوٹ لیا گیا اس گروہ کے اہلکار پولیس وردیوں میں ملبوس ہوتے ہیں شائع 17 اگست 2023 09:43am
کراچی: سابق سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کی گاڑی کو حادثہ حادثے میں احمد چنائے اور ان کے دوست محفوظ رہے شائع 17 اگست 2023 08:32am
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی عائد کردی تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی الیکشن کمیشن کی ہدایت پر لگائی گئی شائع 16 اگست 2023 09:02pm
سندھ پولیس کی ناقص تفتیش سے قاتل چھوٹ جاتا ہے، چرسی بھی بری ہورہے ہیں، عدالت برہم سندھ پولیس کی ناقص تفتیش پر سندھ ہائیکورٹ کراچی پولیس چیف پر برہم شائع 16 اگست 2023 08:04pm
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری وزیر اعلیٰ کے دو چار دن رہ گئے، انہیں جیل بھیج کر کیا کریں گے: عدالت شائع 16 اگست 2023 12:30pm
کراچی : پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ٹاؤن رضوان خان گرفتار رضوان خان کو پلاٹ کے تنازع پر گرفتار کیا گیا شائع 15 اگست 2023 07:38pm
جلسے اور ریلیاں ممنوع، لاؤڈ اسپیکر صرف اذان و خطبے کے لیے محدود، پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع