سندھ حکومت کا ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹانے کا فیصلہ تمام ایڈمنسٹریٹرز کو الیکشن کمیشن کے احکامات پر ہٹایا جائے گا۔ شائع 03 جنوری 2023 12:10pm
فریال تالپور کاخواتین کیلئے کراچی میں پنک ٹیکسی اسکیم لانے کا اعلان پیپلز پارٹی خواتین کو بااختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے، فریال تالپور شائع 02 جنوری 2023 04:22pm
وزیراعلیٰ سندھ نے گلستان جوہر فلائی اوور کا کام اگست میں مکمل کرنے کی تاریخ دیدی مراد علی شاہ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا معائنہ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2023 06:29pm
خوش آمدید 2023: نئے سال کی آمد پر ملک بھر میں جشن اور آتش بازی شہری کہتے ہیں دعا ہے کہ اللہ پاک نیا سال پاکستان کیلئے بہت پرمسرت بنائے اور خوشیاں لائے۔ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2023 01:13am
اقتصادی چیلنج، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کراچی آمد، جدید جنگی رجحانات اور تقاضوں پر توجہ مرکوز کرنے پر زور اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 11:43pm
کراچی 2022 میں ڈکیتوں کی جنت بنا رہا 2022 میں ملزمان اور پولیس کے درمیان 889 مقابلے ہوئے۔ شائع 31 دسمبر 2022 08:50pm
اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے، مرتضیٰ وہاب سب کو یکجا ہوکر جرائم کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی۔ شائع 31 دسمبر 2022 02:33pm
کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد روٹی بھی مہنگی ہوگئی عوام کے لیے اب دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا شائع 31 دسمبر 2022 01:34pm
سال نو پر سی ویو کیلئے ٹریفک پلان جاری، ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان واپس سی ویو پر راستے ون وے کر دیئے گئے اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 03:16pm
کراچی: زیرِتعمیر فیکٹری کی چھت گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں شائع 31 دسمبر 2022 11:38am
این ای ڈی یونیورسٹی طالبعلم کے قتل کا ملزم مقابلے میں ہلاک ایک ملزم پہلے ہی گرفتار ہے اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 10:49am
بڑھتی ہوئی مہنگائی، نوجوان روزگار کی تلاش میں جوکر بننے پر مجبور پیٹ کیلئے استاد ہر جگہ جانا پڑتا ہے، نوجوان شائع 30 دسمبر 2022 01:20pm
ایم کیو ایم دھڑوں کے اتحاد پر تحریک انصاف بھڑک اٹھی سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیو ایم بنادی گئی، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 12:46pm
رواں برس محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سے زیادہ بادل برسے خوش قسمتی سے رواں برس بحرہ عرب میں کوئی بھی سمندری طوفان نہیں بنا شائع 30 دسمبر 2022 11:52am
لاپتہ شہری کیس: عدالت کا فضل ربی و دیگر کو بازیاب کرانے کا حکم لاپتا شہریوں کی جان کو خطرہ ہے، درخواستگزار شائع 30 دسمبر 2022 10:50am
کراچی، منظور کالونی میں سلنڈر دھماکا، تین افراد زخمی زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا جارہا ہے۔ شائع 30 دسمبر 2022 08:47am
کراچی: ایف آئی اے سائبر سرکل کی کارروائی، بچے کو ہراساں کرنے پر ملزم گرفتار ملزم کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج شائع 30 دسمبر 2022 08:10am
کِیا موٹرز کا شوروم بند، بُک کرائی گئی گاڑیوں کا کیا ہوگا جن لوگوں نے گاڑیاں بک کرائی ہوئی ہیں انہیں وہ کہاں سے ملیں گی۔ شائع 29 دسمبر 2022 10:43pm
کراچی میں گیس کی قلت، ٹو ان ون گیزر کی مانگ میں اضافہ قیمت زیادہ ہے لیکن خریدنا مجبوری ہے، شہری شائع 29 دسمبر 2022 07:55pm
سال نو پر جشن منانے کیلئے سی ویو جانے کی اجازت، لیکن شرائط کیا ہوں گی کراچی پولیس کا نیو ائیر نائٹ پر سی ویو کھلا رکھنا کا اعلان شائع 29 دسمبر 2022 04:38pm
قومی اداروں کیخلاف بیان: سندھ ہائیکورٹ نے شہباز گل کی استدعا مسترد کردی ہم صرف نئے کیسز کی فوری سماعت کی اجازت دیتے ہیں، عدالت شائع 29 دسمبر 2022 12:21pm
ایم کیوایم پاکستان کے گروپوں کو ملانے کیلئے گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک اجلاس میں ایم کیو ایم کارکنوں کی عدم بازیابی پر تشویش کا اظہار شائع 29 دسمبر 2022 09:12am
کراچی: پولیس فائرنگ میں ہلاک عامر کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا عامر کچھ عرصے بعد عدالت سے بری ہوگیا تھا، پولیس شائع 28 دسمبر 2022 11:06pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت تین افراد زخمی بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہری پر ڈاکوؤں کی فائرنگ۔ شائع 28 دسمبر 2022 10:23pm
الیکشن کمیشن کا دوسرا مراسلہ، سندھ حکومت کا نئے مقرر ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹانے پر غور شروع الیکشن کمیشن نے تقرریوں کو فوری واپس لینے کے لیے خط لکھا تھا۔ شائع 28 دسمبر 2022 06:41pm
طاقتور مغربی ہواؤں کا سسٹم پاکستان میں داخل، کئی شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان پاکستان بھر میں بارش، برفباری اور ژالہ باری کا قوی امکان شائع 28 دسمبر 2022 05:28pm
گلستان جوہر فائرنگ: اہلکار سرکاری اسلحہ عامر کے پاس سے برآمد ہونے کا ڈرامہ کرتے رہے پولیس اہلکار زخمی حالت میں موجود عامر کی تلاشی لیتے رہے۔ شائع 28 دسمبر 2022 05:06pm
پولیس کے ہاتھوں قتل ہونیوالے عامر کو بھائی کے گھر سے دوا اٹھانے کی جلدی تھی سینے اور ٹانگ میں گولیاں لگی، عدالت نے فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ دے دیا اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 03:22pm
اشارے پر نہ رکنے والے نوجوان پر فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار گرفتار تلاش ایپ کی مدد سے مبینہ ملزم کی شناخت کی کوشش جاری۔ اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 10:32pm
کراچی، حیدرآباد، سکھر میں دہشتگردی کیلئے کارندے تیار، اہداف مقرر کالعدم تنظیموں نے اسلحہ اور گولہ بارود تقسیم کردیا۔ شائع 27 دسمبر 2022 05:34pm