الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات پر آرڈر جاری کردیا سندھ حکومت کا 12 جنوری کو جاری نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے دیا گیا شائع 13 جنوری 2023 03:43pm
نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی 281 رنز کا نیوزی لینڈ نے 49ویں اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 12:26am
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 12:49pm
بلوچستان میں شدید سردی سے پائپوں میں پانی جم گیا، کراچی میں یخ بستہ ہوائیں شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 10:31am
کراچی دنیا میں آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا آلودہ ذرات کی مقدار211 پرٹیکیولیٹ میٹرزریکارڈ شائع 13 جنوری 2023 09:30am
کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15جنوری کو انتخابات نہیں ہوں گے، سندھ حکومت کا اعلان سندھ حکومت نے حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لےلیا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 11:28am
’زیر غور ہے آرڈیننس کے زریعے بلدیاتی انتخابات روک دئے جائیں‘ کیا عدالت کے زریعے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ ڈالی جاسکتی ہے؟ شائع 12 جنوری 2023 09:03pm
متحدہ پھر متحد، 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات رکوانے کا اعلان 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، ایم کیو ایم کا اعلان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 06:54pm
اپنا پولنگ اسٹیشن کیسے تلاش کریں، جانئے کیا آپ اتوار کو کراچی، حیدرآباد میں ووٹ ڈال رہے ہیں؟ شائع 12 جنوری 2023 05:33pm
ایم کیو ایم پاکستان ضم ہو رہی، صاف ستھری پارٹی کو دوبارہ لانچ کر رہے ہیں: فاروق ستار ماضی کو چھوڑ کو کراچی سمیت پورے سندھ کی تعمیر نو میں کردار ادا کریں گے، ایم کیو ایم رہنما شائع 12 جنوری 2023 05:05pm
سرفراز پچ پر کھڑے اہلیہ کو نہارنے میں مصروف، امپائر کو کھیل روکنا پڑگیا سرفراز کی اہلیہ خوش بخت سرفراز نے اپنے ٹوئٹر پر خجالت والا ایموجی لگاتے ہوئے اس واقعے کی وڈیو ری ٹوئٹ کی۔ شائع 12 جنوری 2023 04:50pm
کراچی: پولیس ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوار خاتون جاں بحق غریب لوگ ہیں پولیس کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے، شوہر شائع 12 جنوری 2023 02:27pm
کراچی: ٹمبرمارکیٹ کے تاجروں نے بینک منیجرز کو تالے تھما دیے لیٹرآف کریڈٹ (ایل سیز) نہ کھولے جانے کیخلاف اسٹیٹ بینک کے باہراحتجاج شائع 12 جنوری 2023 01:28pm
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر مختصر فیصلہ جاری شائع 12 جنوری 2023 12:40pm
ایم کیو ایم کے دھڑوں کو ایک کرنے کے لئے فائنل راؤنڈ شروع رہنما آج شام ساڑھے 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے شائع 12 جنوری 2023 08:36am
میچ کے دوران رضوان سے ملنے کیلئے میدان میں آنے والے مداح گرفتار مداحوں کو میدان میں دیکھ کر سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 07:57pm
کراچی والوں کیلئے خوشخبری، بجلی 7 روپے 43 پیسے سستی الیکٹرک کیلئے نومبرکے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتوں میں کمی کی منظوری شائع 11 جنوری 2023 03:56pm
نیوزی لینڈ نے پاکستان کودوسرے ون ڈے میں 79 رنز سے ہراکر سیریز برابر کردی قومی ٹیم نے یکے بعد دیگرے آؤٹ ہوکر 181 رنز بنا کر کیویز گیند بازوں کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 10:32pm
بلدیاتی انتخابات: وفاقی حکومت کا رینجرز، فوج تعینات کرنے سے انکار تعیناتی سے متعلق وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کوآگاہ کردیا شائع 11 جنوری 2023 02:53pm
الیکشن کمیشن کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور ایم کیو ایم کی درخواست پر آج ہی سماعت ہونے کا امکان شائع 11 جنوری 2023 01:13pm
بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا فول پروف سکیورٹی کیلئے آئی جی سندھ کو خط چیف الیکشن کمشنر کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو انتخابات کی نگرانی کیلئے کراچی پہنچنے کی ہدایت شائع 10 جنوری 2023 10:51pm
کراچی میں ڈکیت بے قابو، چائے ہوٹل کے ساتھ عالمی کھلاڑی بھی لُٹ گئے متاثرین صبح سویرے چائے کے ہوٹل پر ناشتہ کرنے آئے تھے اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 10:03pm
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 60 اور کمرشل سلنڈر 230 روپے مہنگا ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر تین ہزار روپے اور کمرشل سلنڈر 11 ہزار 350 روپے پر آگیا شائع 10 جنوری 2023 07:49pm
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حیات ریجنسی ہوٹل کی عمارت اور اراضی واگزار کرانے سفارش کردی پی اے سی نے اے کے ڈی سیکیورٹیز کو بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کر دی۔ شائع 10 جنوری 2023 06:28pm
سندھ ہائیکورٹ کا گلستان جوہر اسکیم 36 میں قبضے ختم کرانے کا حکم غیر قانونی تعمیرات اور قبضہ ختم نہ کرانے پر کے ڈی اے حکام کی سرزنش شائع 10 جنوری 2023 02:13pm
بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن سندھ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں شائع 10 جنوری 2023 12:24pm
نیوزی لینڈ کیخلاف جیت کے بعد شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کیلئے اہم پیغام عبوری چیف سلیکٹر نے اپنی ٹویٹ میں کیا کہا؟ شائع 10 جنوری 2023 09:47am
بلدیاتی انتخابات: حیدرآباد، کراچی اور بدین کی ابتر صورتِ حال کیا نئے منتخب ہونے والے نمائندے مسائل کو ٹھیک کر پائیں گے؟ شائع 09 جنوری 2023 08:13pm
روس سے گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ساڑھے تین لاکھ ٹن گندم کراچی پورٹ آچکی ہے شائع 09 جنوری 2023 06:13pm
پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی فاسٹ بولر نسیم شاہ مقابلے کے بہترین کھلاڑی قرار پائے اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 11:13pm