سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ کیس خارج کردیا مقتول کے والد نے ملزمان کی ضمانت خارج کرنےکی درخواست واپس لے لی شائع 23 جنوری 2023 12:49pm
سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم لندن کے 5 کارکنان کی ضمانت مسترد کردی ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم نہیں دیا جاسکتا، عدالت شائع 23 جنوری 2023 10:59am
ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن بجلی کی مکمل بحالی میں وقت لگ سکتا ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 12:22pm
لیاری گینگ وار دوبارہ متحرک، 2 کارندے پکڑے گئے ملزمان بھتہ وصولی کیلئےگرینیڈ بھجواتے،پولیس شائع 22 جنوری 2023 08:50am
اتوار سے سندھ میں سردی کی ایک اور لہر کا امکان صوبے بھر میں 18 تاریخ سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ شائع 21 جنوری 2023 08:08pm
کراچی میں آٹا مزید مہنگا ہوگیا آٹے کی قیمت میں دس روپے اضافہ ہوا ہے، کشمنر کراچی نے اعلامیہ جاری کردیا شائع 21 جنوری 2023 06:41pm
کراچی کا ضلع شرقی ڈاکوؤں اور لٹیروں کا پسندیدہ علاقہ بن گیا چند گھنٹوں میں ملزمان نے تین وارداتیں کر ڈالیں شائع 21 جنوری 2023 05:14pm
کراچی، جیل سے اسپتال لایا گیا قیدی دوران علاج دم توڑگیا ملزم کوسانس لینے میں تکلیف کا سامنا تھا، سپریڈنٹ جیل ملیر شائع 21 جنوری 2023 03:54pm
سارہ ملک کی موت ساحل پر پڑے رہنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ جانوروں کی معالج کی مبینہ خودکشی پر مزید سوالات پیدا ہوگئے اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 02:59am
ملک بھر میں جاڑا زوروں پر، کراچی میں بھی سرد ہواؤں کا راج بلوچستان میں برفباری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ شائع 20 جنوری 2023 08:38am
شمعون عباسی نے کراچی کے قبرستان سے آنے والی خوفناک آوازوں کی ویڈیو شئیر کردی 'میں نے اچانک یہ عجیب آواز سنی، جیسے کوئی مخلوق چیخ رہی ہو' شائع 19 جنوری 2023 09:05pm
فافن کی رپورٹ میں بلدیاتی الیکشن کے دوران بے ضابطگیوں کا انکشاف ملیر کے علاوہ دیگر اضلاع میں ٹرن آوٹ 20 فیصد سے کم رہا، فافن شائع 19 جنوری 2023 08:02pm
سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بارش کا نحیف امکان کراچی کا آسمان بھی اس وقت ابر آلود ہے۔ اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 08:45pm
کراچی، عمارت میں سیلنڈر پھٹنے سے 4 افراد جھلس گئے سیلنڈر پھٹنے سے عمارت کے ایک حصےمیں آگ لگ گئی، پولیس اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 03:15pm
الیکشن میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے دھرنے، متعدد کارکنان گرفتار کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے ہوائی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک کارکن زخمی اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 09:33pm
میئر کیلئے پی ٹی آئی سے نہیں، جماعت اسلامی سے مذاکرات کریں گے، شرجیل میمن جماعت اسلامی کے تحفظات الیکشن کمیشن سے ہیں، ہم سے نہیں، رہنما پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 06:22pm
کراچی، کالعدم تنظیم کے گرفتار 5 مبینہ دہشتگردوں کے اہم انکشافات دوران تفتیش گرفتارمبینہ دہشتگردوں نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا، سی ٹی ڈی شائع 18 جنوری 2023 03:46pm
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ملک بھرمیں سردی کا راج برقرار شائع 17 جنوری 2023 09:10am
سارہ ملک کیس: ڈاکٹرشان سلیم اور وقاص جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عدالت نے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کر لی شائع 16 جنوری 2023 02:08pm
بلدیاتی انتخابات:خرم شیرزمان کی شکست سے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا میئر کیلئے فیورٹ امیدوار کو پیپلز پارٹی کے نجمی عالم سے شکست شائع 16 جنوری 2023 10:00am
وزیراعلی سندھ کا بلدیاتی الیکشن کے کنٹرول روم کا دورہ کنٹرول روم میں پولنگ اسٹیشنز پر جاری انتخابی عمل کی نگرانی کا جائزہ شائع 15 جنوری 2023 01:30pm
الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات میں شکایات موصول ہونے کا اعتراف اب تک 16 شکایت موصول ہوئیں، 13 کا ازالہ کیا گیا، ترجمان الیکشن کمیشن شائع 15 جنوری 2023 12:48pm
بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خوش آئند ہے، سعید غنی ایم کیوایم کا انتخابات سے بائیکاٹ ان کا اپنا فیصلہ ہے، رہنما پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 11:47am
کراچی بلدیاتی انتخابات: اوور سیز پاکستانی بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے ضلع ایسٹ کے یوسی 8 میں اوور سی ووٹر نے ووٹ کاسٹ کیا شائع 15 جنوری 2023 10:32am
کراچی: باپ کے ہاتھوں سمندرمیں پھینکے گئے بچوں میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی غوطہ خور ٹیمیں دوسرے بچے کو تلاش کررہی ہیں شائع 15 جنوری 2023 10:12am
بلدیاتی انتخابات: ووٹرز ووٹ کاسٹ کیے بغیر ہی واپس لوٹ گئے کراچی میں جمشید روڈ پر پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 10:01am
بلدیاتی انتخابات: کراچی اورحیدرآباد کے اضلاع میں پولنگ جاری پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے شام 5 بجے تک جاری رہے گا اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 10:06am
’آج یا کل میں بڑا سرپرائز آنے والا ہے، شہباز خود حکومت تحلیل کریں گے‘ میٹنگز ہو چکی ہیں جس میں حکومت تحلیل کرکے الیکشنز میں جانے کی بات ہوئی، عمران اسماعیل شائع 14 جنوری 2023 08:22pm
وزیراعظم اور آصف زرداری کا خالد مقبول سے رابطہ، ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی وفاقی حکومت کے وفد کا کراچی آنے کا بھی امکان، ذرائع شائع 13 جنوری 2023 11:18pm
حلقہ بندیوں کے تنازع پر ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور پی ٹی آئی کی جانب سےدوبارہ اتحاد کی آفر بھی دی جا سکتی ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 11:10pm