کراچی پولیس کا بڑا ایکشن، پولیس افسر کا قاتل گرفتار ملزم ندیم کےقبضے سےبم اور ہتھیار براۤمد، پولیس شائع 20 فروری 2023 09:13pm
کراچی: آن لائن گیم کے چکر میں گھر سے لاپتہ لڑکی کا سراغ لگالیاگیا 13سالہ لڑکی پنجاب گئی،سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنےآگئی شائع 20 فروری 2023 08:06pm
کراچی میں قانون نافذ کرنےوالےاداروں کا ایکشن،6 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ عدنان بھی شامل ہے،ترجمان رینجرز شائع 19 فروری 2023 11:41pm
کراچی پولیس آفس حملے میں ملوث دہشتگرد سے متعلق اہم پیش رفت دہشتگرد افغانستان سے غلام خان بارڈر کے راستے سے 11 جنوری کو آیا شائع 19 فروری 2023 03:47pm
کراچی پولیس آفس دہشتگردوں کے 2 ساتھی حملے سے پہلے واپس چلے گئے دہشت گردی کا مقدمہ درج، قتل، اقدام قتل اور پولیس پر حملے کی دفعات شامل اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 11:50am
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کراچی پولیس آفس کا دورہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےعمارت کا جائزہ لیا،اۤئی ایس پی اۤر شائع 18 فروری 2023 06:49pm
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کراچی پولیس آفس حملے کی رپورٹ مرتب کرلی خودکش جیکٹس 8 سے 10 کلو وزنی تھیں، بی ایڈ ایس اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 09:55am
کراچی پولیس آفس حملہ: ہلاک دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی، ناقص سیکیورٹی حملے کی وجہ بنی حملہ آوروں نے دستی بم بھی پھینکے اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 10:02am
کراچی میں سی آئی اے کی کارروائی، دو دہشتگرد گرفتار دہشت گرد دھماکا خیز مواد پشاور سے لائے تھے۔ شائع 14 فروری 2023 03:46pm
کراچی، شہری کو دوران ڈکیتی گولی مار کر زخمی کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کرلیا مزاحمت پرملزمان نے شہری کی ٹانگ میں گولی ماری تھی شائع 13 فروری 2023 01:14pm
کراچی، نوجوان لڑکے نے خودکشی کرنے کیلئے عمارت سے چھلانگ لگا دی عمارت کےنیچےموجود لوگوں نےنوجوان کو پکڑلیا، ریسکیو شائع 13 فروری 2023 09:31am
کراچی کے پاک کالونی میں پولیس سرچ آپریشن، 12 ملزمان گرفتار منشیات کے عادی افراد کو ریسکیو حکام کے حوالے کردیا گیا، ایس ایس پی کیماڑی شائع 12 فروری 2023 04:48pm
”فائرنگ کار میں سوار 4 افراد نے کی“ - بزنس مین پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج مقدمہ زخمی بزنس مین کی مدعیت میں درج شائع 02 فروری 2023 09:25am
لسبیلہ بس حادثہ: جاں بحق افراد کی 35 میتیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے حادثہ میں 41 مسافرجان کی بازی کی ہار گئے تھے اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 11:26am
کراچی میں ہندو لڑکی پر تیزاب پھینکنے والا گرفتار متاثرہ خاتون اور ملزم ایک ہی علاقے کے رہائشی ہیں، پولیس شائع 02 فروری 2023 12:01am
کراچی پولیس اپنے ہی لاپتہ اہلکار کو 6 سال سے ڈھونڈنے میں ناکام اہلکار ملازمت سے بھی برخاست، بیوی بچے عدالت پہنچ گئے شائع 31 جنوری 2023 11:33am
سانحہ پشاور کے بعد کراچی کی سکیورٹی ہائی الرٹ کراچی میں رینجرز نے پیٹرولنگ اور اسنیپ چیکنگ کو مزید بڑھایا دیا شائع 30 جنوری 2023 07:36pm
کراچی: 24 گھنٹے میں اسٹریٹ کرائم کی 112 وارداتیں رپورٹ، 104 ملزمان گرفتار کارروائیوں میں 21 چھینے گئے موبائل اور 20 مسروقہ گاڑیاں برآمد، کراچی پولیس چیف شائع 30 جنوری 2023 06:56pm
بلدیاتی انتخابات: کراچی پولیس نے فول پروف پلان ترتیب دے دیا بلدیاتی الیکشن کی سیکیورٹی کے تمام تر انتظامات مکمل۔۔۔ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 07:49pm
کراچی میں گٹر کے ڈھکنے کے اُوپر سے نومولود بچی کی لاش برآمد بچی کی لاش اسپتال روانہ کردیا ہے شائع 24 دسمبر 2022 11:44am
اسلام آباد میں دھماکے کے بعد کراچی کی سیکیورٹی بھی الرٹ نماز جمعہ کے موقع پر مساجد و امام بارگاہوں کے راستوں پر سیکیورٹی سخت اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 03:04pm
وائرل ویڈیو نے سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا ویڈیو وائرل ہوئی تو پولیس کی دوڑیں لگ گئیں شائع 21 دسمبر 2022 06:43pm
شمسی سوسائٹی قتل واقعہ، ملزم نے انویسٹرز کی تفصیلات پولیس کو فراہم کردیں ایک ماہ میں ملزم بیان دینے کا قابل ہوجائے گا، تفتیشی حکام اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 04:18pm
کراچی: شراب گھر پر پہنچانے والا ملزم قانون کی گرفت میں ملزم وائن شاپ پراپنی ڈیوٹی ختم کرکے اپنے گاہکوں کوہوم ڈیلیوری کرتا تھا اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 11:05am
رینجرز کا برطرف اہلکارمجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث نکلا ملزم کو غیرحاضری کی وجہ سے معطل کر دیا گیا تھا شائع 18 نومبر 2022 04:04pm
کراچی: بچے کو قتل کرنیوالے سیکیورٹی گارڈ کا سراغ مل گیا ملزم ایف سی کا ریٹائرڈ اہلکار ہے شائع 17 نومبر 2022 03:56pm
غیر قانونی اسلحے کی ترسیل پر کراچی پولیس کے دو اہلکار گرفتار گرفتار اہلکاروں کے پاس سے تین ایس ایم جیز بر آمد ہوئیں، حکام شائع 16 نومبر 2022 07:07pm
سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، چینی ڈاکٹر کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش ناکام بنادی ملزم کو کراچی سے گرفتار کرلیا ہے شائع 03 نومبر 2022 02:40pm
کراچی میں شہری غیر محفوظ، جرائم کی شرح میں 10 فیصد اضافہ کراچی میں رواں سال موبائل اورنقدی لوٹنے کی 23 ہزار 903 وارداتیں ہوئیں، رپورٹ شائع 02 نومبر 2022 08:25pm
کراچی میں جعلی بریگیڈیئر بھتہ خور ساتھیوں سمیت گرفتار ملزمان گزشتہ دو سالوں سے پاک فوج اور نیب کے افسران بن کے معصوم شہریوں کو لوٹتے رہے اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 11:59pm