کشتی حادثے کے شہید پاکستانیوں کا خون حکمرانوں کے ہاتھوں پر ہے، سراج الحق حکمران ملک اور قوم پر بوجھ ہیں، ان کے پاس معیشت کا علاج نہیں ہے، امیر جماعت اسلامی شائع 20 جون 2023 08:57pm
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا 10 روز میں الیکشن لڑنے کا اعلان آئندہ 100 دنوں میں شہریوں کو بہتری نظر آئےگی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب شائع 20 جون 2023 02:45pm
میئر کراچی کی تقرری کیخلاف درخواستیں، مرتضیٰ وہاب اور دیگر فریقین کو نوٹس سندھ ہائیکورٹ نے 22 جون کو فریقین سے جواب طلب کرلیا شائع 20 جون 2023 02:31pm
پیپلزپارٹی کراچی میں ہمارا مینڈیٹ ہضم نہیں کرسکے گی، امیر جماعت اسلامی دھاندلی کا جو نتیجہ نکلتا ہے پیپلزپارٹی اچھی طرح واقف ہے، سراج الحق شائع 18 جون 2023 04:58pm
کراچی کے میئر، ڈپٹی میئر کے انتخاب میں پی ٹی آئی چیئرمین و وائس چیئرمین کیوں نہیں پہنچے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے احکامات پر 11 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی شائع 16 جون 2023 09:29am
کراچی کے 25 ٹاؤنز پر کس کی حکمرانی پیپلز پارٹی نے 25 میں سے 13 ٹاؤنز میں فتح سمیٹ لی اپ ڈیٹ 16 جون 2023 06:56pm
”کراچی کو کسی فسادی کے ہاتھ میں نہیں چھوڑیں گے“ جماعت اسلامی 9 مئی کی مذمت کرنے کے بجائے زمان پارک میں جاکر اتحاد کرکے آگئی، شرمیلا شائع 15 جون 2023 09:55pm
بجٹ 2023-24: اسحاق ڈار سود کے خاتمے کاوعدہ پورا کرنے میں ناکام رہے 'بجٹ کا 55 فیصد سے زائد سود کی ادائیگیوں پر استعمال کیا جائے گا' شائع 10 جون 2023 09:14am
کے الیکٹرک کی نجکاری قوانین کےمطابق مکمل کی گئی، ترجمان معاہدوں کی شرائط و تفصیلات ویب سائٹ پر دستیاب ہیں، ترجمان کے الیکٹرک شائع 09 جون 2023 09:03am
کراچی میں بجلی کا مسئلہ مفاد عامہ کا ہے چیف جسٹس از خود اسے دیکھیں، حافظ نعیم عدالت نے ہمارے لئے کلمہ خیر کہا لیکن اس سے کراچی کے عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے، حافظ نعیم اپ ڈیٹ 06 جون 2023 01:07pm
میئر کراچی کس جماعت سے ہوگا، سیاسی جوڑ توڑ جاری بدلتی ہوئی صورتحال میں مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی سے ڈپٹی میئر کا عہدہ مانگ لیا شائع 04 جون 2023 04:54pm
پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ 9 جون کی سراج الحق کی درخواست پر سماعت کرے گا شائع 02 جون 2023 04:49pm
کراچی میں میئر کا الیکشن شو آف ہینڈ سے ہوگا سندھ حکومت نے شو آف ہینڈ سے متعلق الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے، ذرائع شائع 02 جون 2023 03:40pm
پی ٹی آئی منتخب نمائندوں کی گرفتاریاں: سندھ حکومت کو 9 جون کیلئے نوٹس جاری گرفتار یو سی چیئرمینز سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت شائع 31 مئ 2023 02:50pm
پی ٹی آئی نمائندوں کے تحفظ کیلئے جماعت اسلامی کا عدالت سے رجوع درخواست حافظ نعیم الرحمان کی جانب سے دائر کی گئی شائع 29 مئ 2023 11:17am
کون بنے گا میئر کراچی : پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کا باغی گروپ ایک ہوگیا پیپلزپارٹی بھی دو دھڑوں میں تقسیم ہے، ذرائع شائع 22 مئ 2023 11:41am
سندھ بھر کے 10 ہزار منتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائیں گے کراچی ڈویژن کے 1200نمائندے بھی شامل ہیں شائع 22 مئ 2023 08:25am
میئر کراچی پیپلز پارٹی کا جیالا ہی ہوگا، سعید غنی جماعت اسلامی کو اس کے اپنے 86 اراکین کے بھی ووٹ نہیں ملیں گے، صوبائی وزیر اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 04:15pm
حکومت عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، سراج الحق بلوچستان میں میں خون بہہ رہا ہے وفاقی اور صوبائی حکومتیں توجہ نہیں دے رہیں، امیر جماعت شائع 21 مئ 2023 11:04am
ایم کیو ایم کی خواہش ہے کراچی کو ایک نوجوان میئر ملنا چاہئے، فاروق ستار اگر پیپلز پارٹی کا میئر آیا تو ضلعوں کے درمیان زبردست پولرآئزیشن ہوگی، ایم کیو ایم شائع 20 مئ 2023 09:25pm
ژوب میں سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ کن دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے؟ شائع 20 مئ 2023 01:08pm
تحریک انصاف کا میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان پیپلزپارٹی میئر کراچی کے انتخابی عمل میں پری پول ریگنگ کر رہی ہے، پی ٹی آئی شائع 20 مئ 2023 12:21pm
گوادر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان ضمانت پر رہا عدالت کا 3 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 11:56am
پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی لڑائی مفادات کے لئے ہے، سراج الحق کیا عمران خان کی رہائی والا معیار سب کے لیے میسر ہے، سراج الحق کا سوال شائع 14 مئ 2023 04:45pm
حافظ نعیم دوسرا الطاف حسین بننے کی کوشش کر رہے ہیں، سعیدغنی کراچی ہمارا شہر ہے کسی کے باپ کا نہیں، سعید غنی شائع 14 مئ 2023 01:32pm
کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں کون کرے گا راج پیپلزپارٹی 155 نشستوں کے ساتھ پہلے اور جماعت اسلامی 130 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر شائع 13 مئ 2023 07:28pm
ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا، کراچی کا مئیر جیالا ہونے کا امکان غیر حتمی غیرسرکاری نتائج جاری اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 05:34pm
کراچی کی 11 یوسیز میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم ضمنی الیکشن کراچی کے میئر کے انتخاب میں اہم کردار ادا کرے گا اپ ڈیٹ 07 مئ 2023 05:13pm
سیاست کا مسئلہ سیاستدانوں نے خود حل کرنا ہے، سراج الحق سیاسی بدحالی کی وجہ سے پاکستان دنیا میں تماشا بنا ہوا ہے، امیر جماعت اسلامی شائع 04 مئ 2023 10:30am
حافظ نعیم الرحمان نیا الطاف حسین بننے کی کوشش کررہے ہیں، سعید غنی ہم نے 2017 کی مردم شماری پر اعتراض کیا، ایم کیو ایم اس کابینہ میں شامل تھی جس نے منظوری دی، صوبائی وزیر شائع 02 مئ 2023 10:52pm