جنوبی افریقہ کا اسرائیلی فوج میں کام کرنے والے اپنے شہریوں کو سزا دینے کا اعلان افریقن نیشنل کانگریس کی میٹنگ کے دوران وزیر نے فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کر دیا شائع 14 مارچ 2024 04:35pm
یورپین یونین کے ساتھ جی ایس پی پلس پروگرام بہت اہم ہے، ترجمان دفتر خارجہ بھارت کاحالیہ میزائل ٹیسٹنگ تجربہ پری نوٹیفکیشن معاہدے کی خلاف ورزی ہے، ممتاز زہرا بلوچ اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 04:59pm
رمضان میں بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری، مزید 100 افراد شہید اسرائیل نے رمضان میں مسجد الاقصیٰ کو قلعہ میں تبدیل کردیا، مسلمانوں کا داخلہ بند اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 08:29am
آسکرایوارڈز سے قبل فلسطین کے حق میں مظاہرہ، ہالی ووڈ ستاروں کی گاڑیاں رُک گئیں فلسطین کے حامیوں کے احتجاج کے باعث آسکر تقریب کی سیکیورٹی انتہائی سخت رکھی گئی۔ شائع 11 مارچ 2024 09:35am
امریکی صدر نے انجانے میں نیتن یاہو کو کھلے مائیک پر بُرا بھلا کہہ دیا امریکی صدر کا کہنا ہے کہ رمضان میں جنگ بندی مشکل لگ رہی ہے شائع 09 مارچ 2024 07:08pm
گوگل نے اسرائیل کے خلاف بولنے والے ملازم کو برطرف کر دیا ملازم کو نکالنے سے متعلق گوگل کے ترجمان کا بیان سامنے آ گیا ہے شائع 09 مارچ 2024 04:23pm
ٹرمپ نے اسرائیل کی حمایت کردی، حماس کو ختم کرنے کی بھی تائید عوا،م کی اجنب سے جو بائیڈن کو انتخابات میں سزا دینے کا مطالبہ شائع 06 مارچ 2024 07:46pm
اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوگیا، امریکی دعویٰ، حماس کے گرین سگنل کا انتظار غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، مزید 43 فلسطینی شہید، امریکا نے خوراک کے پیکٹ گرانا شروع کردیا۔ اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:54am
اسرائیل نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کو قبول کرلیا جنگ بندی معاہدے پر حماس کے جواب کا انتظار ہے، سینئر امریکی سیکیورٹی حکام اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:34am
اسرائیلی سفارتکار کے بیٹے کی قیدی نے درگت بنا دی اسرائیلی سفارتکار کا بیٹا میامی کی مقامی جیل میں سزا کاٹ رہا ہے شائع 02 مارچ 2024 01:22pm
رمضان میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ تک مارچ کی کال اسرائیل نے مسجد الاقصیٰ میں رمضان کے دوران نماز پڑھنے کی مشروط اجازت دی ہے شائع 29 فروری 2024 12:36pm
سعودی عرب نے اسرائیل سے ملاقات کی تردید کردی سعودی وزیرتجارت اور اسرائیلی ہم منصب کی مبینہ بات چیت کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ شائع 28 فروری 2024 10:03am
غزہ کی آزادی کیلئے خود کو آگ لگانے والا امریکی فضائیہ کا اہلکار دم توڑ گیا واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگاتے آرون نے کہا تھا اب قتلِ عام کا حصہ نہیں بنوں گا اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 07:03pm
امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں حملے، اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج اٹھے حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی بیرکوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ شائع 25 فروری 2024 07:14pm
عالمی عدالت انصاف میں پاکستان نے اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم پر سوال اٹھا دیا فلسطینی عوام کیلئے ہمارا موقف واضح ہے، پاکستان نے ہمیشہ ان کے حقوق کا دفاع کیا، نگراں وزیر قانون شائع 23 فروری 2024 04:19pm
کیا کے ایف سی نے نئے سلوگن میں فلسطینی پناہ گزینوں پر طنز کیا اس نعرے کا تعلق فلسطین پناہ گزینوں کے کیمپوں سے جوڑا جا رہا ہے جو اسرائیلی جارحیت کے بعد رفح میں لگے ہیں۔ شائع 22 فروری 2024 11:52am
فرانس نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا صدر میکراں کہتے ہیں فلسطینی ریاست اب ہمارے لیے شجرِ ممنوعہ نہیں رہا۔ اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 01:05pm
سعودی قیادت نے فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا عزم دُہرا دیا جائز حقوق کے حصول کی جدودجہد میں ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزارت خارجہ کا بیان شائع 07 فروری 2024 11:14am
فلسطینی بچہ تکلیف میں بھی قرآن مجید کی تلاوت کرتا رہا قرآن مجید کی تلاوت کم عمر بچے کے ذخموں پر مرہم کا کام کر رہی تھی اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 10:59am
اسرائیل کی حمایت کرنے والی عالمی عدالت انصاف کی جج اپنے وطن کی حمایت کھو بیٹھی جولیا سیبوٹنڈے نے غزہ کی صورتِ حال بہتر بنانے کیلئے اسرائیل کو 6 اقدامات کے حکم کی مخالفت کی تھی شائع 28 جنوری 2024 02:06pm
پاکستان نے اسرائیل سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کردیا پاکستان نے جنوبی افریقا کی طرف سے 1948 کے نسل کشی کنونشن کے تحت اسرائیل کے خلاف آئی سی جے میں دائر درخواست کی حمایت کی، دفتر خارجہ شائع 27 جنوری 2024 10:03am
اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کا حکم، جنگ بندی کرانے میں عالمی عدالت انصاف ناکام اسرائیل کیخلاف مقدمہ جاری رہے گا، اسرائیلی یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 08:33pm
امریکا نے غزہ پٹی میں علاقائی تبدیلیوں کی مخالفت کردی اسرائیلی فوج کا بڑا جانی نقصان، فلسطینیوں نے جدید ترین ڈرون بھی مار گرایا شائع 24 جنوری 2024 08:27am
جنگ زدہ غزہ کی خیمہ بستی میں خوشیوں کی بارات قریبی عزیز واقارب نے یاسیت زدہ ماحول میں خوشی کی اس روزن کے دوران گیت بھی گائے۔ شائع 22 جنوری 2024 12:45pm
اسرائیلی وزیراعظم کی ڈھٹائی نے یرغمالیوں کی رہائی مشکل کردی حماس کا انکار، یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے گھر کے باہر احتجاج اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 10:14pm
سعودی عرب سے تعلقات کیلئے اسرائیل کو اب بھاری قیمت چکانی پڑے گی، سی این این تعلقات کو معمول پر لانے میں 'قطعی دلچسپی' ہے، سعودی سفیر برائے برطانیہ شائع 16 جنوری 2024 05:59pm
غزہ: 24 گھنٹوں میں اسرائیل کے 10 بڑے حملے، 112 فلسطینی شہیید اسرائیلی فوج نے حماس کے 10 جنگجوؤں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے شائع 12 جنوری 2024 09:03am
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی کا الزام مسترد کر دیا جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف شواہد پیش کر دیے اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 07:19pm
اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں کارروائی آج سے شروع آئی سی جے نے اپنا ڈیجیٹل پلیٹ فارم عوامی شکایات کے لیے کھول دیا شائع 11 جنوری 2024 11:11am
لبنان میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کا سینئر کمانڈر جاں بحق فضائی حملے میں حزب اللہ کمانڈر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 06:25pm