اسرائیل حماس جنگ خطے میں پھیل سکتی ہے، امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ لوگوں کو غزہ چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا جانا چاہیے، امریکی وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 09:21am
جرمن یہودیوں کو اپنے ملک کا اسرائیل پر بہت مہربان ہونا پسند نہیں غزہ پر بمباری کے خلاف آواز اٹھانے پر جرمنی میں کئی ملکوں کے یہودی و دیگر باشندوں کو مشکلات کا سامنا اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 11:25am
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، مزید 125 فلسطینی شہید، 318 زخمی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 22،438 ہوگئی شائع 04 جنوری 2024 10:30pm
اسرائیل نے لبنان کیخلاف جنگ چھیڑی تو لڑائی کی نہ کوئی حد ہوگی نہ کوئی اصول، حسن نصر اللہ ہارے ہوئے اسرائیل نے حماس رہنما کو قتل کرکے فتح کی تصویر پیش کرنے کی کوشش کی، سربراہ حزب اللہ شائع 04 جنوری 2024 08:46am
علاقائی جنگ کا خدشہ، بین الاقوامی عدالت کا اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ جنوبی افریقہ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف بین الاقوامی عدالت سے رجور کرلیا اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 10:39am
ایران نے اسرائیل کے ایما پر تخریب کاری کرنیوالے 4 افراد کو پھانسی دیدی ایک خاتون سمیت 4 افراد کو شمال مغربی صوبے مغربی آذربائیجان میں پھانسی دی گئی شائع 29 دسمبر 2023 09:15pm
اسرائیلی الٹرا آرتھوڈوکس چرچ کے ارکان کو بھی فوج میں بھرتی ہونے کا حکم اب تک فوجی بھرتی سے استثنا حاصل تھا، حماس سے لڑائی طول پکڑ گئی، اسرائیلی حکومت خصوصی اقدامات پر مجبور اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 11:52pm
فلسطینی مسلمانوں سے متاثر آسٹریلیا کی 30 خواتین نے اسلام قبول کر لیا میلبورن میں واقع میڈو ہائٹس مسجد میں تقریب کا انعقاد شائع 28 دسمبر 2023 09:22pm
غزہ: 24 گھنٹوں میں 200 فلسطینی شہید، اسرائیلی ٹینک اور بلڈوزر تباہ حماس کے حملوں میں متعدد اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 09:28am
دھماکے کے بعد بھارت میں اسرائیلی شہریوں کو خطرات لاحق، دھمکی آمیز خط برآمد اسرائیلی قومی سلامتی کونسل نے ایڈوائزری جاری کردی، اسرائیلیوں کو بھارت میں نقل و حرکت کے دووران محتاط رہنے کا مشورہ شائع 27 دسمبر 2023 11:08am
اسرائیل نے کئی اسلامی ممالک سے جنگ چھیڑنے کی دھمکی دے دی اسرائیلی وزیر دفاع یوآئو گیلنٹ نے منگل کو پارلیمنٹ (کنیسیٹ) میں کہا کہ ملک غزہ، لبنان، شام، عراق، یمن، ایران اور غرب اردن سے حملوں کا سامنا ہے شائع 27 دسمبر 2023 10:31am
نئی دہلی : اسرائیلی سفارتخانے کے قریب زور دار دھماکا سفارتخانے کے ترجمان نے زور دار دھماکے کی تصدیق کی ہے، بھارتی میڈیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 07:56pm
شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں اعلیٰ ایرانی جنرل جاں بحق سردار سید رازی موسوی، شام اور ایران کے درمیان فوجی اتحاد کو مربوط کرنے کے ذمہ دار تھے، الجزیرہ شائع 25 دسمبر 2023 09:14pm
غزہ جنگ پر اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ، نیتن یاہو کا حملے روکنے سے انکار فلسطینی تنظیموں نے مصر کی متنازع جنگ بندی تجویز مسترد کردی، بمباری سے 250 شہید شائع 25 دسمبر 2023 07:43pm
غزہ سے واپسی پر اسرائیلی فوجی سوتے میں بستر گیلے کرنے لگے ، پارلیمنٹ کے سامنے اعتراف غزہ کی لڑائی میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 458 ہو گئی ہے۔ شائع 25 دسمبر 2023 01:23pm
اسرائیل نے مصری سرحد پر قبضے کی تیاری کرلی، قاہرہ کو فوج نکالنے کی ہدایت مصر کو فوجیوں کی ہلاکتوں کا انتباہ بھی دے دیا گیا، فلسطینی میڈیا ہاؤس شائع 24 دسمبر 2023 08:54am
عمران خان کے سسر نے فلسطینیوں پر بم مارنے کیلئے 2 ارب ڈالر دیئے، راجہ ریاض راجہ ریاض نے بتایا کہ انہوں نے حلقہ این اے 104 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ شائع 23 دسمبر 2023 03:37pm
امریکا نے اسرائیلی بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ایران پر لگادیا ایران طویل عرصے سے خطے میں عدم استحکام کے لیے حوثیوں کی حوصلہ افزائی میں اس طرح کی مدد کرتا رہا ہے، امریکی ترجمان شائع 23 دسمبر 2023 09:41am
’بہت خارش ہورہی ہے قوم کو کہ فلسطین کیلئے کیوں بولا جارہا ہے‘ 'بھائیوں اور بہوں معاف کردو اور ذرا دفع ہوجاؤ'، فلسطین کی حمایت والی پوسٹ پر تنقید کیخلاف عُشنا شاہ پھٹ پڑیں اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 02:30pm
جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی کے باوجود اسرائیل کی بمباری، 90 فلسطینی شہید غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 19 ہزار 453 ہوگئی اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:59pm
حوثیوں کے حملوں کے سبب 2 بڑی کمپنیوں نے بحیرہ احمر کا راستہ ترک کر دیا اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کیلئے بحیرہ احمر میں جہازوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، حوثی شائع 16 دسمبر 2023 08:52am
غزہ جنگ: اسرائیل حمایت کھو رہا ہے، امریکی صدر نیتن یاہو کو اپنی سخت گیر حکومت تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، جو بائیڈن شائع 12 دسمبر 2023 10:49pm
غزہ میں مزید 208 فلسطینی جاں بحق، شہداء کی تعداد 18 ہزار 200 سے تجاوز کرگئی اسرائیل اب تک اقوام متحدہ کی 41 تنصیبات تباہ کرچکا ہے شائع 12 دسمبر 2023 04:52pm
ایک روز میں اسرائیل کے غزہ پر 250 حملے، 300 فلسطینی شہید روسی صدر کی نیتن یاہو کو اسرائیل حماس تنازعہ کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش شائع 11 دسمبر 2023 09:03am
خان یونس پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 10 افراد شہید ہوگئے اسرائیل فوجی یرغمالی کو بچانے میں ناکام ہوگیا شائع 09 دسمبر 2023 09:32am
اسرائیلی بمباری میں 650 برس پرانی تاریخی مسجد شہید اسرائیل نے غزہ کی قدیم اور سب سے بڑی مسجد پر بمباری کرکے اسے شہید کر دیا شائع 08 دسمبر 2023 07:25pm
غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے اسرائیلی فوجی اندھے ہونے لگے اسرائیلی نیوز چینل کی رپورٹ نے صہیونی فوج میں کھلبلی مچادی اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 11:15pm
ملالہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، ’پاکستان سے افغان مہاجرین کا انخلا ظالمانہ ہے‘ 'مجھے پریشانی ہے کہ جنگ بندی سے متعلق اب تک دباؤ کیوں نہیں بڑھایا جا رہا ہے' اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 11:00am
اسرائیلی قبضے کیخلاف پاکستان فلسطینیوں کی مدد کرے، حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کا مطالبہ اسلام آباد میں حرمت مسجد اقصیٰ کانفرنس سے خطاب اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 12:52am
پرویز مشرف نے ڈاکٹر قدیر خان کو غوری کا نشانہ اسرائیل کو بنانے سے روکا، حامد میر کا دعویٰ ڈاکٹر قدیر خان نے جب غوری میزائل کی رینج 5 ہزار کلومیٹر کرنے کی کوشش شروع کی تو پرویز مشرف نے کیا کیا؟ شائع 06 دسمبر 2023 11:38pm