نومنتخب چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کون ہیں؟ یوسف رضا گیلانی کی سیاسی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں شائع 09 اپريل 2024 01:11pm
ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف تمام صوبوں میں دانش اسکولوں کا جال بچھائیں گے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 01:13pm
اسلام آباد میں نا معلوم افراد نے تین افراد کے گلے کاٹ دیے زخمیوں میں والد اور اسکے دو کم عمر بچے شامل ہیں شائع 08 اپريل 2024 09:33pm
شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع سابق وزیراعظم نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 05:27pm
وزیراعظم دورہِ سعودی عرب مکمل کر کے واپس وطن پہنچ گئے وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی ، خانہ کعبہ میں نوافل پڑھے، شہباز شریف کو بیت اللہ کے دروازے کھول کر زیارتِ خاص کروائی گئی اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 10:11pm
وزیراعظم نے ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی وزیر صنعت وپیداوار کی شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی تعداد 6 سے بڑھ کر7 ہوگئی شائع 08 اپريل 2024 03:03pm
عیدالفطر پر کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے کی نوید سنادی شائع 08 اپريل 2024 02:35pm
تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا پی ٹی آئی کے 5 سینیٹرز نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا شائع 08 اپريل 2024 01:16pm
صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا صدر پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے شائع 08 اپريل 2024 12:54pm
سینیٹ کا اجلاس کل طلب، نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی کل کے اجلاس میں ہوگا شائع 08 اپريل 2024 12:21pm
اسلام آباد میں غیر ملکیوں سمیت 6 افراد کے ساتھ بڑی ڈکیتی، 6 گھنٹے تک اغوا کئے رکھا ملزمان نے اغواء کیے گئے دو شہریوں کو اے ٹی ایم سے کیش لانے کے لیے بھی بھیجا شائع 07 اپريل 2024 06:10pm
وزیراعظم شہباز شریف کی آج سعودی ولی سے ملاقات متوقع وزیر اعظم شہباز شریف عمرے کی ادائیگی کے لیے مدینہ سے مکہ روانہ اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 06:43pm
اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، وزارت داخلہ کو تفتیشی رپورٹ ارسال ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے پر خصوصی کمیٹی تشکیل دیے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 04:46pm
شہداء کو قوم کا سلام، سانحہ گیاری سیکٹر کو 12 سال مکمل قدرتی آفت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی یادیں آج بھی تازہ اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 03:57pm
صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیراعظم ن) لیگ کے منشور میں صحت کی سہولیات کی فراہمی شامل ہے، شہباز شریف شائع 07 اپريل 2024 03:10pm
عید کی چھٹیوں پر جانے والے گھر چھوڑنے سے پہلے پولیس کو اطلاع دیں، اسلام آباد پولیس ڈی آئی جی آپریشنز کا سیکیورٹی کے حوالے سے شہریوں کیلئے اہم ویڈیو پیغام شائع 07 اپريل 2024 02:26pm
اسلام آباد اور منڈی بہاؤالدین سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ملکوال میں گھر سے 2 افراد جبکہ وفاقی دارالحکومت کے فائیو اسٹار ہوٹل سے خاتون کی لاش ملی شائع 07 اپريل 2024 12:34pm
شہر اقتدار میں رہائش کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا اسلام آباد میں نجی افراد کے بعد اب سرکاری ملازمین بھی رہائش کیلئے مارے مارے پھرنے لگے شائع 07 اپريل 2024 12:08pm
وزیراعظم آج سے 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے شہبا زشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کا بھی امکان شائع 06 اپريل 2024 08:01am
ملک سے دہشتگردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 05:06pm
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے پنجاب سے ن لیگ کے 9، مجلس وحدت المسلمین، سنی اتحاد کونسل کا ایک ایک سینیٹر کامیاب ہوا شائع 05 اپريل 2024 04:08pm
لاپتہ افراد کے کتنے مقدمات زیر التواء، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع اپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی شائع 05 اپريل 2024 03:05pm
معیشت کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہتے، عطاء تارڑ 16 ماہ کی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچالیا، وزیر اطلاعات شائع 04 اپريل 2024 05:03pm
سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کی سمری ارسال سینیٹ اجلاس میں نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے شائع 04 اپريل 2024 04:43pm
غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ: کے الیکٹرک سمیت 5 کمپنیوں پر جرمانہ عائد کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین کو بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہیں شائع 04 اپريل 2024 04:00pm
وزیراعظم کا ججزکو بھیجے گئے خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان،’نئے پروگرام میں آئی ایم ایف کی شرائط آسان نہیں ہوں گی‘ شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈا منظور کرلیا گیا اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 05:58pm
اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا، عبوری ضمانت منظور چھ ججز کی بات نہیں ، دو ہزار ججز کے ساتھ ایسا ہورہاہے، صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 02:01pm
اسلام آباد میں 660 ہجری سے اب تک کے نادر قرآنی نسخوں کی نمائش قرآنی نسخوں کی زیادت ایمان کی تازگی کا ذریعہ، شرکا کا اظہارِ خیال، معلومات بھی فراہم کی گئیں شائع 04 اپريل 2024 01:09pm
موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے، شیخ رشید خطوط کو ججز بہتر طور پر بحث میں لارہے ہیں، یہ حساس معاملہ ہے اس پر بات نہ کرنا بہتر ہے، سابق وفاقی وزیر شائع 04 اپريل 2024 12:54pm
پاکستان نے دہشتگرد گروپوں سے مذاکرات کیلئے کابل حکومت کا مشورہ مسترد کردیا ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:04pm