صدرمملکت نے نیب ریفرنس میں استثنیٰ کی درخواست دائر کردی صدر کے خلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جا سکتی، وکیل شائع 21 مارچ 2024 04:32pm
ریٹرننگ افسر کا انتخابی عمل کو متاثر کرنا انتہائی نامناسب ہے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے شوکت محمود کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا شائع 21 مارچ 2024 04:06pm
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 25-2024 کیلئے کھربوں روپے مانگ لیے کوئٹہ، گوجرانوالہ، ملتان، پشاور اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنیوں نے درخواستیں دائر کیں شائع 21 مارچ 2024 02:46pm
عطاء الحق قاسمی تقرری کیس: کرپشن یا اقربا پروری کا کوئی ثبوت نہیں ملا، سپریم کورٹ عدالت نے عطاء الحق قاسمی، اسحاق ڈار، پرویز رشید اور فواد حسن فواد کی نظرثانی درخواستیں منظور کرلیں شائع 21 مارچ 2024 02:37pm
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جاری آپریشنز کے نتائج پر تبادلہ خیال آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا، ذرائع شائع 21 مارچ 2024 02:22pm
مسجد سے 3 لاکھ روپے کے جوتے چوری ہونے کی ایف آئی آر درج شہری نماز سے فارغ ہو کر باہر آیا تو قیمتی اور برانڈڈ جوتے غائب تھے شائع 21 مارچ 2024 02:12pm
پاکستان نے 18 مارچ کو افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا، دفتر خارجہ پاکستان غزہ میں اسپتالوں پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 21 مارچ 2024 01:08pm
حکومت کا سینیٹ انتخابات سے ایک روز قبل قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو منعقد ہوگا، طلبی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا شائع 21 مارچ 2024 12:24pm
اسلام آباد: 12 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ملزم کے خلاف زیادتی کی دفعہ کے تحت اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔ شائع 21 مارچ 2024 11:20am
ٹک ٹاک پاکستان کا مثبت امیج دنیا میں اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرے، شزہ فاطمہ وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے ٹک ٹاک کے وفد کی ملاقات شائع 20 مارچ 2024 07:50pm
عمران خان اورشاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف کیس: عدالتی حکم پر ایڈوکیٹ جنرل پیش اگرایڈوکیٹ جنرل عدالتی احکامات کو نظر انداز کرتے تو تب کیا ہوتا؟ عدالت کا سوال شائع 20 مارچ 2024 06:01pm
این اے 265 میں دوبارہ انتخابات: سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو نوٹس جاری کردیا عدالت عظمیٰ نے کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی شائع 20 مارچ 2024 05:23pm
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، نیشنل بینک کے 11 ہزار ملازمین کو پنشن ادائیگی کا فیصلہ برقرار عدالت عظمیٰ نے بینک انتظامیہ کی نظرثانی درخواست خارج کردی شائع 20 مارچ 2024 04:47pm
عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے مزید 2 مقدمات میں بری کردیا گیا 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں نیب نے درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 05:17pm
سرحد پار سے دہشت گردی اب برداشت نہیں کرسکتے، وزیراعظم قرض رول اوور اور مزید قرضے ملک کیلئے نقصاندہ ہیں، قرضوں سے جان چھڑانی ہے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 02:53pm
وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ہولڈنگ کمپنی تشکیل کرنے کی منظوری دے دی اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 02:17pm
سینیٹ الیکشن کیلئے 21 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور، 7 کے مسترد الیکشن کمیشن نے زلفی بخاری اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے شائع 20 مارچ 2024 01:11pm
الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا صدر اور چاروں صوبائی گورنرز انتخابی مہم میں شامل نہیں ہوں گے، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 02:19pm
عمران خان نے مبینہ انتخابی دھاندلی اور نتائج کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن بناکر تحقیقات کی استدعا کردی اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 12:57pm
خصوصی عدالتوں کے کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر، لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا خصوصی عدالتوں سے متعلق اپیلوں کو آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کیا جائے، درخواست شائع 19 مارچ 2024 05:13pm
سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس بند کرادیے گئے اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے کارروائی کی شائع 19 مارچ 2024 05:11pm
الیکشن کمیشن نے پی پی 32 گجرات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت بڑھا دیا الیکشن کمیشن نے حکم نامے کی کاپی چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس پنجاب کو بھجوا دی شائع 19 مارچ 2024 05:00pm
جعلی ڈگری کیس میں سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم سپریم کورٹ نے 2013 کو ثمینہ خاور حیات کو جعلی ڈگری پر نااہل قرار دیا تھا شائع 19 مارچ 2024 03:27pm
صدر اور وزیراعظم نیب گریجویٹ ہیں، اب نیب کو ختم ہونا چاہیئے، شاہد خاقان عباسی سابق وزیر اعظم کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی شائع 19 مارچ 2024 03:07pm
سندھ اور پنجاب میں جانچ پڑتال مکمل، اسحاق ڈار کے ٹیکنوکریٹ نشست پر کاغذات نامزدگی منظور سینیٹ انتخابات کیلئے اسلام آباد کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل جاری اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 05:25pm
این اے 81 گوجرانوالہ سے اظہر قیوم نہرا کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری ن لیگ کے اظہر قیوم نہرا دوبارہ گنتی میں کامیاب ہوئے تھے شائع 19 مارچ 2024 02:14pm
عمران خان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری عدالت نے سابق وزیراعظم کی عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد کر دی شائع 19 مارچ 2024 01:25pm
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کیلئے ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا عدالت شرکا کیخلاف پر تشدد کارروائی نہ کرنے کے احکامات دے، استدعا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 04:45pm
توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس: عدالت نے نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف نیب سے رپورٹ طلب کرلی عدالت نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی شائع 19 مارچ 2024 12:43pm
اسلام آباد میں زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر پابندی مفت پانی نکالنے پر ٹیکس دینا ہوگا، نوٹفکیشن جاری اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 03:27am