معیاری تعلیم کا فروغ اولین ترجیح، کوشش ہے کوئی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندگان کے وفد کی ملاقات شائع 23 اپريل 2024 07:39pm
نیشنل ایکشن پلان 2014 عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں، وزارت داخلہ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے شائع 23 اپريل 2024 05:39pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: وکلاء کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند مجوعی طور پر 21 گواہان کے بیان قلمبند اور 15 پر جرح مکمل کر لی گئی شائع 23 اپريل 2024 05:07pm
پاکستانی اور ایرانی صدور کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق پاکستان اور ایران کا مشترکہ مفاد کے مختلف شعبوں میں باہمی طور پر مفید تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ شائع 22 اپريل 2024 09:53pm
پاکستان اور ایران کا تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور ایران کے درمیان 8 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط شائع 22 اپريل 2024 09:23pm
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 2 آزاد اراکین کی معطلی ختم کر دی ارتھ ڈے کے حوالے سے قرارداد منظور جبکہ ضمنی انتخابات کے موقع پر پولیس سلوک پر تحریک استحقاق ایوان میں پیش شائع 22 اپريل 2024 08:32pm
پی ٹی آئی دورِ حکومت کی وفاقی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے دیے گئے حکومت نے نیب کی سفارش پر کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:19pm
ضمنی انتخابات کے فارم 47 جاری، 22 امیداروں کی کامیابی کا اعلان قلعہ عبداللہ کی نشست اے این پی کو مل گئی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:16pm
سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا آئی جی اسلام آباد نے چارج سنبھالنے سے پہلے یادگار شہداء پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی شائع 22 اپريل 2024 04:43pm
عمران خان و دیگر کیخلاف جلاؤ گھیراؤ مقدمات: جج کا فیصلہ کرنے سے انکار عدالت کی قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد بریت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت شائع 22 اپريل 2024 04:28pm
ڈی جی اسپورٹس بورڈ کو ہٹانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا سماعت 30 اپریل تک ملتوی کر دی شائع 22 اپريل 2024 11:14am
پاکستان کی سرزمین ہمارے لیے قابل احترام ہے، دہشتگردی کیخلاف تعاون ضروری ہے، ایرانی صدر ایرانی صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 06:37pm
علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم اقبال جیسی مدبر اور دور اندیش شخصیت کا جنم صدیوں بعد ہوتا ہے، شہباز شریف شائع 21 اپريل 2024 02:16pm
الیکشن کمشن نے گجرات اور رحیم یار خان میں پولنگ رکنے کی خبر کا نوٹس لے لیا رحیم یار خان کے حلقے پی پی 266 کے پولنگ اسٹیشن محب شاہ پر جھگڑا پولنگ اسٹیشن سے باہر ہوا، الیکشن کمیشن شائع 21 اپريل 2024 12:37pm
ن لیگ نے 21 میں سے 12 نشستیں جیت لیں، پرویز اور مونس الہیٰ کو شکست ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج، موبائل سروس بند رہی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 12:49pm
سابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان انتقال کرگئے روئیداد خان کی نماز جنازہ اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں ادا کر دی گئی اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 02:21pm
اسلام آباد کے گولڑہ اسٹیشن پر سفاری ٹرین کا افتتاح سفاری ٹرین کا مقصد پاکستان کے خوبصورت مقامات دنیا کے سامنے لانا ہے شائع 21 اپريل 2024 11:39am
حکم امتناع کے باوجود سی ڈی اے کا اسلام آباد ٹینس کمپلیکس گرانے کیلئے آپریشن ٹینس کلب کی انتظامیہ نے عدالت سے حکم امتناع لے رکھا تھا شائع 20 اپريل 2024 02:06pm
اسلام آباد میں 21 سالہ ملازمہ کا قتل یا خودکشی ؟ تحقیقات شروع ملازمہ آمنہ کی کچھ روزمیں شادی ہونے والی تھی،پولیس ذرائع شائع 17 اپريل 2024 12:06am
اسلام آباد کے طالب علموں کے لئے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کر دی گئی اقدام کا مقصد طالب علموں پر غیر ضروری ذہنی دباؤ کم کرنا ہے، وفاقی وزارت تعلیم شائع 15 اپريل 2024 07:19pm
دارالحکومت کے تفریحی مقام دامن کوہ کو کیوں بند کر دیا گیا؟ شہریوں کی سہولت کے لیے مختلف ہیلپ کاؤنٹرز بھی قائم کر دیئے گئے شائع 12 اپريل 2024 05:47pm
اے ڈی بی کی آؤٹ لُک رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق قرار آوٹ لُک رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں خوش آئند امکانات کا اظہار کیا گیا ہے، وفاقی وزیر شائع 12 اپريل 2024 11:44am
وزیرِاعظم کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، نیک خواہشات کا اظہار سربراہ جے یو آئی نے بھی شہباز شریف کو عید کی مبارکباد پیش کی شائع 11 اپريل 2024 03:30pm
پاکستان نے اصلاحات پر عمل کیا تو معاشی بحالی اس سال سے شروع ہو جائے گی، ایشیائی بینک آؤٹ لک رواں سال شرح نمو 1.9 اور آئندہ برس 2.8 رہے گی، سیاسی عدم استحکام بڑا چیلنج ہے، رپورٹ شائع 11 اپريل 2024 02:26pm
قیام امن کیلئے پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی لازوال قربانیاں ہیں، وزیراعظم عید کے موقع پر امن و امان یقینی بنانے پر شہباز شریف نے پاک فوج، پولیس اورسیکورٹی اداروں کی کاکردگی کو سراہا شائع 11 اپريل 2024 01:02pm
وزیرِاعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کویت کے عوام کی سلامتی اور خوشحالی کی دعا کی شائع 11 اپريل 2024 11:06am
اسلام آباد سیشن جج کا عید سے قبل اہم اقدام، اڈیالہ جیل سے 100 ملزمان کی رہائی کا حکم سیشن جج اعظم خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ شائع 09 اپريل 2024 04:28pm
وزیراعظم کا امیر قطر سے ٹیلی فونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قطر کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کا اعادہ شائع 09 اپريل 2024 04:17pm
اسلام آباد: پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک پولیس کمانڈوز کی مزید نفری طلب کرلی گئی جبکہ کلاشنکوف گروپ اشتہاری اور ڈکیتوں پر مشتمل گروپ ہے اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 05:14pm
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان مقرر اسحاق ڈار کے قائد ایوان مقرر ہونے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا شائع 09 اپريل 2024 03:42pm