پاکستان علما کونسل نے حجاج کرام کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا سرکاری اجازت کے بغیر حج کرنا اسلامی اصولوں اور ملکی قانون کے مطابق سختی سے ممنوع ہے، طاہر اشرفی شائع 02 مئ 2024 10:45pm
اعلی عدلیہ میں کمرشل قوانین کی سماعت کیلئے الگ نظام بنانے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور دنیا بھر میں کمرشل مقدمات کو فوقیت دی جاتی ہے، جسٹس منصور علی شاہ شائع 02 مئ 2024 08:56pm
مہنگائی کی شرح میں غیر متوقع کمی، پیٹرول مزید سستا کرنے کا حکومتی اشارہ 2 سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، وزیراعظم شائع 02 مئ 2024 08:12pm
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست پر فیصلہ محفوظ کرلیا الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی شائع 02 مئ 2024 06:09pm
الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پاکستان تحریک انصاف نے وائٹ پیپر جاری کردیا الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج جاری رہے گا، پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 06:19pm
آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا صدر مملکت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا شائع 02 مئ 2024 05:24pm
سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین عہدے سے مستعفی عمر حمید خان کو دوبارہ سیکرٹری کی ذمے داریاں سونپ دی گئیں شائع 02 مئ 2024 05:03pm
چیف الیکشن کمشنرکی تقرری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج ریٹائرڈ افسرکوتعینات کرنا ملک اور قوم کےساتھ زیادتی ہے، درخواستگزار شائع 02 مئ 2024 03:23pm
اسلام آباد میں جناح ایونیو پر بڑا شاپنگ مال بنانے والوں کیخلاف کارروائی ڈائریکٹر سی ڈی اے کو بے نامی پراپرٹی کی منتقلی روکنے کی ہدایت، ایف بی آر نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے شائع 02 مئ 2024 09:20am
جھوٹے مقدمے بنانے والے کو لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے کیلئے رکھا ہوا ہے، شاہد خاقان عباسی 2015 میں سندھ حکومت کو ایک روپے میں اسٹیل مل خریدنے کا کہا، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 11:20pm
علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے چیئرمین سینٹ کو آگاہ کر دیا شائع 01 مئ 2024 09:02pm
گندم کی اضافی درآمد میں سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا نام سامنےآگیا، 300 ارب روپے کا نقصان نجی شعبے کو کھلی چھوٹ دی گئی، جسٹس ریٹائرڈ میاں مشتاق کی سربراہی میں کمیٹی کی تحقیقات شروع اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 10:34am
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا فریقین کے درمیان پہلے تکنیکی اور پھر پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے، ذرائع شائع 01 مئ 2024 05:36pm
وفاقی بیورو کریسی میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن افسران کے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے شائع 30 اپريل 2024 10:12pm
کسی بھی شہر سے تعلق رکھنے والا اب اسلام آباد سے ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکے گا گاڑیوں کے رنگین شیشوں کے تمام اجازت نامے منسوخ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 10:37pm
پی ٹی آئی کا تمام جماعتوں کے ساتھ سیاسی اشتراک عمل پر غور پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری شائع 30 اپريل 2024 09:31pm
رانا ثناء اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور تعینات، صدر نے منظوری دے دی صدر نے وزیراعظم کی سفارش پر آئین کے آرٹیکل 93 (ایک) کے تحت تعیناتی کی منظوری دی شائع 30 اپريل 2024 09:03pm
نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے احکامات جاری قابل ٹیکس آمدنی پر ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر سمز بلاک کی گئیں اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 09:08pm
پاک سعودیہ نئے دور کا آغاز ہوگیا، چند روز میں سعودی وفد پاکستان آئے گا، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کے دورے کے اختتام پر اہم بیان سامنے آگیا شائع 30 اپريل 2024 07:36pm
پاک امریکا مذاکرات کا پہلا دور مکمل، دوطرفہ تعلقات اور سیکیورٹی ایشوز پر بات چیت امریکی وفد کی قیادت انڈر سیکریٹری جان باس نے کی، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم بھی مذاکرات میں شریک اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 07:15pm
عوام کیلئے خوشخبری: ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 30 اپريل 2024 05:45pm
ایل این جی ریفرنس میں چیئرمین حسین داؤد کو بری کردیا گیا، اینگرو عدالت نے ڈائریکٹر عبدالصمد داؤد اور سابق سی ای او کو بھی بری کیا، اعلامیہ شائع 30 اپريل 2024 05:33pm
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ مولانا فضل الرحمان کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کیلئے باقاعدہ دعوت دی جائے گی اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 08:28pm
اسحاق ڈار کے نائب وزیراعظم بننے پر تحریک انصاف نے کیا کہا؟ دستورِ پاکستان میں نائب وزیر اعظم کا کوئی عہدہ موجود نہیں، ترجمان پی ٹی آئی شائع 29 اپريل 2024 11:28pm
عمران خان اتنا کہہ دیں کہ ہم سے رابطہ کریں ہم خود ان کے پاس چلے جائیں گے، رانا ثناء اللہ مسلم لیگ (ن) نے ایک بار پھر تحریک انصاف کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا شائع 29 اپريل 2024 10:14pm
پیپلز پارٹی نے سولر پینل پر ٹیکس لگانے کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا لوگوں نے اثاثے بیچ کر سولر پینل لگوائے، پلوشہ خان شائع 29 اپريل 2024 09:53pm
قومی اسمبلی نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا معاشی صحت کو بہتر بنانے کیلئے یہ بل متعارف کرایا گیا، وزیر قانون اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 08:30pm
ملک بھر میں آئندہ 4 سال کیلئے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کل اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس میں اس حوالے سے باضابطہ اعلان کریں گے شائع 29 اپريل 2024 07:41pm
پی ٹی آئی والے جیل پر حملہ کر کے عمران خان کو چھڑانے کی تیاری کررہے ہیں، عبدالقادر پٹیل آپ تو زور آور لوگ ہیں، آپ کو کون روک سکتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 05:54pm
پی ٹی آئی کا پنجاب میں کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان تمام عہدیداروں سے کہتا ہوں کہ احتجاج میں شرکت کریں، اسد قیصر شائع 29 اپريل 2024 05:16pm