ہم ملک کے وفادار ہیں، سازشی نہیں، ہمیں کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، بیرسٹر گوہر تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 11:43pm
گندم اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی کے کام نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی کے مینڈیٹ میں مزید اضافے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:44pm
عیدالاضحیٰ پر وفاقی ودارالحکومت میں 6 مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ میٹروپولیٹین کارپوریشن نے 3 بڑی اور 3 چھوٹی مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے شائع 08 مئ 2024 05:50pm
بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 08 مئ 2024 05:32pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست بھی منظور کرلی شائع 08 مئ 2024 05:05pm
وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی، شہباز شریف شائع 08 مئ 2024 04:44pm
وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق شہباز شریف کا یو اے ائی کے صدر سے ان کے چچا کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار شائع 07 مئ 2024 11:42pm
9 مئی کو قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس ہرگز انتشار برداشت نہیں کرے گی، ترجمان وفاقی پولیس شائع 07 مئ 2024 11:17pm
کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں، صدر آصف زرداری صدر کی زیر صدارت اجلاس میں دہشتگردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ اپنانے کیلئے مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ شائع 07 مئ 2024 10:33pm
9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کا تصور ہمارے دشمن بھی نہیں کرسکتے، خواجہ آصف 9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا شائع 07 مئ 2024 09:45pm
پاک ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، اسحاق ڈار شہبازشریف کابینہ اجلاس میں سعودی حکام سے سرمایہ کاری سے متعلق پیشرفت پر خوش ہیں، وزیر خارجہ شائع 07 مئ 2024 09:04pm
ٹریک اینڈ ٹریڈ سسٹم میں غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس شائع 07 مئ 2024 08:53pm
حکومت نے صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی درخواست کردی شائع 07 مئ 2024 06:24pm
آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیاں کے ریفرنس میں بریت کی درخوست دائر کردی اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 06:33pm
انوار الحق، فیصل واوڈا کا سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن کسی بھی بینچ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ محسن نقوی نے تاحال اپوزیشن یا حکومتی بینچز میں بیٹھنے کے انتخاب سے سینیٹ سیکریٹریٹ کو آگاہ نہیں کیا شائع 07 مئ 2024 05:14pm
ایئر سیال کو انٹرنیشنل فلائٹ آپریشنز شروع کرنے کی منظوری مل گئی وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ منظوری دی گئی اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 07:17pm
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہو جاتا تو 9 مئی نہ ہوتا، چیف جسٹس تحقیقاتی رپورٹ میں کوئی فائنڈنگ نہیں، فیض حمید کے بیان پر رپورٹ تیار کردی، چیف جسٹس قاضی فائز اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:49pm
گندم درآمد اسکینڈل: وزیراعظم کو آج پیش کی جانے والی انکوائری رپورٹ تیار نہ ہوسکی گندم امپورٹ معاملے پر پنجاب حکومت کی نااہلی سامنے آگئی، اہم خطوط بھی منظرعام پر اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:41pm
عوام کو سستی روٹی ملنے پر سب کو تکلیف، تحقیقاتی کمیٹی نے بلایا تو ضرور جاؤں گا، انوارالحق کاکڑ گندم بیرون ملک سے منگوانے کے معاملے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، سابق نگراں وزیراعظم شائع 05 مئ 2024 09:03pm
حج پروازوں سے متعلق اہم خبر آگئی اسلام آباد ایئرپورٹ پر روڈ ٹومکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل شائع 05 مئ 2024 08:12pm
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی آصف زرداری نے ترمیمی بل کی منظوری وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی شائع 03 مئ 2024 11:20pm
وزیراعظم کی پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی بات چیت شائع 03 مئ 2024 09:51pm
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن رولز میں ترامیم سے متعلق اجلاس کے منٹس جاری شائع 03 مئ 2024 09:12pm
حنیف عباسی اور انوار الحق کاکڑ کے درمیان گندم بحران کے معاملے پر تلخ کلامی انوارالحق کاکڑ کی لیگی رہنما حنیف عباسی کو فارم 47 کی دھمکی اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 09:45pm
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی قائم، ایف آئی اے ونگ ختم حکومت نے نئی ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 03 مئ 2024 07:17pm
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات پر سعودی قیادت کے شکر گزار ہیں، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سعودی سرمایہ کاری اور منصوبوں کی پیشرفت پرجائزہ اجلاس ہوا شائع 03 مئ 2024 06:56pm
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری صدر مملکت نے 22 مارچ 2024 کو جاری کیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آئین کے آرٹیکل 195 کے تحت منظوری دی۔ شائع 03 مئ 2024 06:14pm
چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب: اسلام آباد میں رہائش پذیر اور زیر تعلیم افراد کی تعداد بتادی چینی باشندوں سے متعلق رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کردی گئی اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:40pm
مفتاح اسماعیل نے عمران خان اور دیگر کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا سابق وزیر خزانہ نے بانی پی ٹی آئی سے انتقامی سیاست پر معافی کا مطالبہ بھی کیا شائع 02 مئ 2024 11:47pm
عوام پاکستان کے خلاف کھڑے ہیں، عمران خان سے منسوب خط برطانوی جریدے میں شائع عدلیہ اور چیف جسٹس پر بھی الزامات، اب ان کے لیے مجھے قتل کرنا ہی رہ گیا ہے، بانی پی ٹی آئی کا مبینہ بیان شائع 02 مئ 2024 11:10pm