وزیراعظم شہبازشریف نے جناح اسکوائر کا افتتاح کردیا آج اسلام آباد میں ٹریفک کے حوالے سے جناح اسکوائر منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا، وزیراعظم کا تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 07:04pm
عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط کے مزید مندرجات سامنے آگئے سوشل میڈیا ایکس سروس اکاؤنٹ سے جاری خط میں فوج اور عوام میں خلیج کی 6 نکات کی صورت میں نشاندھی کی گئی اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 08:57am
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے 2 معاہدوں پر دستخط شاہی خاندان پاکستان کو ہر ممکن مدد جاری رکھے گا، سربراہ سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات شائع 03 فروری 2025 08:36pm
مقتدر قوتوں کیلئے آئین و قانون موم کی ناک ہے جس طرف چاہیں موڑ دیں، مولانا فضل الرحمان حکومت عوام کی منتخب کردہ نہیں ہے یہ اسٹیبلیشمنٹ کے اشاروں پر چلتی ہے، سربراہ جے یو آئی کی میڈیا سے گفتگو شائع 03 فروری 2025 05:49pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے 2 گواہوں پر جرح مکمل کرلی وکیل قوسین فیصل مفتی نے استغاثہ کے گواہ محمد فہیم اور عمر صدیق کے بیان پر جرح کی، سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی گئی شائع 03 فروری 2025 05:33pm
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر پی ٹی آئی نے اپنا ردعمل جاری کردیا کیسے نسلوں کو منتقل ہوتا ہے، رفیق تارڑ مرحوم کا گھرانہ اس کی بہترین مثال ہے، شیخ وقاص اکرم شائع 02 فروری 2025 11:51pm
ججز کے تبادلے پر اعتراض: سینیٹر عرفان صدیقی نے ججز سے آئینی سوال پوچھ لیا کیا اعلیٰ عدلیہ کے تمام ججز نے آئین کی پاسداری اور تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے؟ رہنما مسلم لیگ (ن) شائع 02 فروری 2025 10:31pm
متنازع پیکا قانون کیخلاف صحافیوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، حکومتی صفوں سے بھی آواز بلند ہوگئی ن لیگی رہنماؤں کی صحافیوں سے مشاورت کی تجویز، پی ٹی آئی کا پیکا ایکٹ کیخلاف آواز اٹھانے کا اعلان شائع 02 فروری 2025 08:55pm
عون چوہدری اور عاطف خان کی ملاقات، شیخ وقاص اکرم بھی برا مان گئے پی ٹی آئی ورکرز اور قیادت عاطف خان کی اس ملاقات کو ناپسندیدہ سمجھتی ہے، پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شائع 02 فروری 2025 06:34pm
وزیراعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر پولیو جیسی بیماری سے محفوظ کریں گے، وزیراعظم کا خطاب شائع 02 فروری 2025 05:49pm
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دیگر عدالتوں سے ججز کی تعیناتی، وکلا تنظیموں کی ہڑتال وکلا نے ڈسٹرکٹ کورٹ جی الیون میں ملک گیر کنونشن کا انعقاد بھی کیا ہے اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 12:12pm
اوورسیز پاکستانیوں نے سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول کا مطالبہ کر دیا اوورسیز پاکستانی گلوبل فاؤنڈیشن کا اسلام آباد میں میٹ دی پریس سے خطاب شائع 01 فروری 2025 10:19pm
لاہور، سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹ سے 3 ججوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا شائع 01 فروری 2025 09:58pm
وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی امور پر گفتگو وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ یہ نیا سال پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گا شائع 31 جنوری 2025 12:47pm
عمران خان کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین کو خط، سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی حوالہ عمران خان کی جانب سے 349 صفحات پر مشتمل طویل خط لکھا گیا ہے شائع 31 جنوری 2025 12:06pm
ملٹری ٹرائل کیس: اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے سویلینز میں کیا فرق ہے؟ آئینی بینچ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ آئین سے منافی کوئی قانون برقرار نہیں رہ سکتا، جسٹس امین الدین کے ریمارکس شائع 31 جنوری 2025 11:39am
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان یکم فروری سے پیٹرول 2 سے 3 روپے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے شائع 31 جنوری 2025 09:07am
پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست خارج کرنے کو چیلنج کردیا پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے تحت تمام اقدامات کو غیر قانونی قرار دیا جائے، بیرسٹر گوہر کی درخواست میں استدعا شائع 30 جنوری 2025 03:20pm
وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت، پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش پی ٹی آئی سے نیک نیتی سے مذاکرات کیے مگر 28 تاریخ کے اجلاس سے پہلے ہی وہ بھاگ گئی، کابینہ اجلاس سے گفتگو شائع 30 جنوری 2025 02:55pm
پاک چین دوستی پر لگائے گئے گھناؤنے الزامات کی شدید مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ پاکستان کی ون چائنہ سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، ترجمان کی پریس بریفنگ شائع 30 جنوری 2025 01:45pm
سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: کیا 9 مئی کا جرم دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ سنگین ہے؟ جج آئینی بینچ دوران سماعت وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل مکمل کرلیے شائع 30 جنوری 2025 01:12pm
بیرون ملک پاکستانی بھکاریوں کی روک تھام سے متعلق قانون سازی سخت کرنے کا فیصلہ انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق ترمیمی بل کے اہم مندرجات سامنے آگئے شائع 30 جنوری 2025 01:01pm
ملٹری ٹرائل کیس: جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ روز کی آبزرویشن پر وضاحت دے دی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کررہا ہے شائع 30 جنوری 2025 11:42am
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری ڈیجیٹل نیشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 11:58am
وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال چیئرمین پی سی بی نے وزیرِ اعظم کو چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کی تیاریوں سے بھی آگاہ کیا شائع 30 جنوری 2025 10:02am
مذاکراتی کمیٹی کا کیا مستقبل ہو گا، اسپیکر آفس اور حکومت شش و پنج کا شکار وزیراعظم شہبازشریف کو تمام تر صورتحال سے آگاہ کردیا گیا شائع 29 جنوری 2025 10:51pm
فیصل واوڈا کا بیرون ملک قید پاکستانیوں کے جرمانے ادا کرنے کا اعلان سعودی عرب میں اس وقت 10 ہزار کے قریب پاکستانی شہری قید ہیں شائع 29 جنوری 2025 10:43pm
اسپیکر قومی اسمبلی کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، سیاسی ماحول بہتر بنانے کی اپیل ملاقات میں پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ اور جے یو آئی (ف) کے نور عالم بھی موجود تھے شائع 29 جنوری 2025 10:01pm
قانونی تشریح کا مقدمہ جسٹس منصور کے ریگلولر بینچ میں فکس کرنے پر وضاحت طلب رجسٹرار سپریم کورٹ نے فکسر برانچ کے افسران سے 7 روز میں جواب مانگ لیا شائع 29 جنوری 2025 08:35pm
صدر نے پیکا ترمیمی بل چند روز کیلئے مؤخر کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، کامران مرتضیٰ فضل الرحمان اور صدر زرداری کے درمیان رابطے سے متعلق کامران مرتضی کی وضاحت شائع 29 جنوری 2025 08:07pm