وفاقی حکومت کا 8 فروری کو ملک میں یوم تعمیر و ترقی منانے کا اعلان معاشی استحکام سیاسی استحکام کے ساتھ جڑا ہوا ہے، یہ سال پاکستان کی کامیابیوں کا سال رہا ہے، عطا تارڑ شائع 20 جنوری 2025 06:30pm
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اور رجسٹرار کیخلاف شہری سپریم کورٹ پہنچ گیا سندھ ہائیکورٹ میں شنوائی نہ ہونے پر شہری نے درخواست دائر کردی شائع 20 جنوری 2025 05:49pm
فارم 45 یا 47 میں فرق ہے تو کوئی ایک صحیح ہوگا، جانچنے کیلئے انکوائری کرنا ہوگی، جسٹس جمال عمران خان کی انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست پر وکیل کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر تیاری کے لیے مہلت شائع 20 جنوری 2025 05:06pm
بینچز کے اختیارات کا کیس آج کیوں مقرر نہیں ہوا؟ ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کو شوکاز نوٹس جوڈیشل آرڈر کو انتظامی کمیٹی کیسے نظر انداز کر سکتی ہے؟ اپنے عدالتی کریئر میں مقدمے کو ایسے غائب ہوتے نہیں دیکھا، جسٹس عائشہ شائع 20 جنوری 2025 05:06pm
سپریم کورٹ میں کل عمران خان کی درخواست سمیت کون سے اہم مقدمات کی سماعت ہوگی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ کل ان تمام مقدمات کی سماعت کرے گا شائع 19 جنوری 2025 10:19pm
لاپتہ افراد کمیشن میں سال 2024 میں گزشتہ 6 برسوں کے دوران کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کمیشن نے پیش رفت رپورٹ جمع کرادی شائع 19 جنوری 2025 10:05pm
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کا کیس ڈی لسٹ کردیا گیا رجسٹرار آفس نے 20 اور 21 جنوری کی سماعت ڈی لسٹنگ کا نوٹس جاری کردیا شائع 19 جنوری 2025 09:56pm
عمران نیب کے کالے قانون کا شکار ہوئے، وہ این آر او دیتے تو آج انہیں بھی این آر او مل جاتا، شاہد خاقان عباسی مذاکرات میں ملکی مفاد نظر نہیں آتا، مجھے معاملات حل ہوتے نظر نہیں آرہے، سابق وزیراعظم کی آج نیوز سے گفتگو شائع 19 جنوری 2025 09:04pm
وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے مختلف ممالک میں سفیروں کی تعیناتی کی تیاریاں شروع کردی گئیں شائع 19 جنوری 2025 07:52pm
پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 48 گھنٹوں میں چیلنج کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں فیصلہ دینے والے جج کے کنڈکٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی جائزہ لیا گیا شائع 19 جنوری 2025 07:10pm
خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی تنظیمِ نو اور آپریشنز کی اصلاح شروع ہوگئی، ذرائع شائع 19 جنوری 2025 05:53pm
اسلام آباد کچہری میں تصادم، وکلا نے ایک دوسرے پر کرسیاں برسا دیں ہفتے کو پیشی پر آئے دو فریقین کے وکلا آپس میں بھڑ گئے اپ ڈیٹ 18 جنوری 2025 01:50pm
اسلام آباد میں بڑھتی ہوئی تجاوزات نے شہر کا حلیہ بگاڑ دیا شہریوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن صرف اور صرف صاحب اقتدار کی آنکھوں میں دھول جھوکنے تک محدود ہے شائع 18 جنوری 2025 11:40am
عدالت نے 9 مئی جرم پر کلین چیٹ نہیں دی، سوال یہ ہے کہ ٹرائل کہاں ہوگا؟ سپریم کورٹ آئینی بینچ اگر جرم آرمی ایکٹ میں فٹ ہوگا تو ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہوگا، آئینی بینچ شائع 17 جنوری 2025 03:55pm
چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، ججز کی تعیناتیوں پر غور اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے 4 جبکہ بلوچستان ہائیکورٹ کیلئے 3 ایڈیشنل ججز کی نامزدگیوں پر غور شائع 17 جنوری 2025 03:44pm
عمران خان کرپشن میں ملوث پائے گئے، تحریری فیصلہ سامنے آگیا سزا کس سیکشن کی تحت سنائی گئی جج نے واضح کردیا شائع 17 جنوری 2025 12:31pm
القادر ٹرسٹ کیس میں یہ مجھے سزا دے کر پوری دنیا میں اپنا مذاق بنوائیں گے، عمران خان ایسے مقدمے میں سزا دینے جارہے ہیں جس سے مجھے فائدہ اور حکومت کو نقصان نہیں ہوا، سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل سے گفتگو شائع 16 جنوری 2025 10:34pm
وزیراعظم کا کمزور یا غلط بنیادوں پر کیسز بنانے والے ایف بی آر افسران کو سزا دینے کا حکم شہباز شریف نے محصولات سے متعلق کیسز کا فارنزک آڈٹ کروانے کی ہدایت کردی شائع 16 جنوری 2025 09:49pm
20 تاریخ کے بعد پی ٹی آئی لیٹ کر اور حکومت اکڑ کر مذاکرات کرے گی، فیصل واوڈا حکومت اور پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ عمران خان جیل میں رہیں تو معاملات طے کون کرے گا، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو شائع 16 جنوری 2025 09:36pm
بیرسٹر گوہر کا رانا ثنا کی پریس کانفرنس کا جواب، ’کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں خلیج پیدا ہوا‘ رانا صاحب کی گفتگو اور پریس کانفرنس سے مجھے مایوسی ہوئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 16 جنوری 2025 09:25pm
مراکش کشتی حادثے پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، ترجمان دفترخارجہ کا بیان بھی آگیا ترجمان دفترخارجہ نے کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی شائع 16 جنوری 2025 08:44pm
حکومت مذاکرات سے بھاگ رہی ہے، قیدیوں کے نام کمیشن کو دیں گے، حامد رضا سربراہ سنی اتحاد کونسل نے حکومت کے رویے پر شکوک کا اظہار کردیا شائع 16 جنوری 2025 07:40pm
قومی اسمبلی کا اجلاس تیسرے روز بھی اپوزیشن کے احتجاج کی نظر اپوزیشن نے ایجنڈے اور وقفہ سوالات کی کاپیاں پھاڑ کرایوان میں اڑا دیں شائع 16 جنوری 2025 06:52pm
بات چیت کو سیاسی رنگ دینا افسوس ناک ہے، سیکیورٹی ذرائع نے بیرسٹر گوہر کے بیان کی تردید کردی آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 16 جنوری 2025 06:36pm
دعا ہے کہ عمران خان کو کل ہی سزا ہو جائے، علیمہ خان عمران خان کی بہن نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنانے کی استدعا کردی شائع 16 جنوری 2025 05:25pm
وزیراعظم نے اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جواب دینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی اپوزیشن نے کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے اور وہ مینڈیٹ واپسی کے مطالبے سے دستبردار ہوگئی ہے، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 05:18pm
چھوٹی گاڑیوں کی الیکٹرک ٹیکنالوجی پر منتقلی کیلئے فنڈز فراہم کرنے کی تجویز ای وی پالیسی سالانہ 6 بلین ڈالر کا ایندھن بچائے گی، اویس لغاری کی فرانسیسی سفیر سے گفتگو شائع 16 جنوری 2025 04:32pm
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کردیا پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق ہوچکا اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 07:56am
نکتہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ اپوزیشن سیاست کررہی ہے، عوامی مسائل پرتوجہ نہیں دے رہی، اسپیکر ایاز صادق شائع 15 جنوری 2025 07:20pm
عمران خان علی امین گنڈا پور اور شیخ وقاص اکرم سے ناخوش پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان شائع 15 جنوری 2025 07:15pm