وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کردیا حج واجبات کی تیسری قسط یکم تا 10 فروری وصول کی جائے گی، ترجمان مذہبی امور شائع 28 جنوری 2025 05:24pm
پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف صحافی برادری کا ملک بھر میں احتجاج آزادی اظہار رائے پر قدغن قبول نہیں، بل کی واپسی تک احتجاج جاری رہے گا، صحافی شائع 28 جنوری 2025 04:43pm
پاکستان تحریک انصاف نے آج مذاکراتی اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی بیٹھک کل ہونی تھی، پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن کے قیام پر بضد اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 12:01am
پی ٹی آئی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے پاگئی اسد قیصر کے گزشتہ ہفتے ٹیلی فونک رابطے پر ملاقات کا وقت طے ہوا تھا شائع 27 جنوری 2025 11:34pm
مذاکرات کے خاتمے کے بعد پی ٹی آئی جو کچھ باہر کرے گی اس کا رسپانس حکومت دے گی، عرفان صدیقی مذاکرات ایک سنجیدہ اورجمہوری عمل ہوتا ہے، پی ٹی آئی والے مذاکرات کو چوک چوراہوں پر لے آئے ہیں، سینیٹر ن لیگ شائع 27 جنوری 2025 09:35pm
عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے بین الاقوامی رابطہ کاری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی پاکستان کا موقف موٹر طریقے سے بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرے گی، پی ٹی آئی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 27 جنوری 2025 05:37pm
کل حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھیں گے، بیرسٹر گوہر میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے، اسی کی آواز دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو شائع 27 جنوری 2025 05:19pm
بس چلےتو ٹیکس کی شرح 15 فیصد کم کردوں، آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظم بجلی کے نرخوں میں آئندہ چند ماہ میں خاطرخواہ کمی ہوگی، بین الاقوامی معیار کے نئے ہوٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 27 جنوری 2025 05:46pm
سپریم کورٹ میں 8 ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب اجلاس میں پانچوں ہائیکورٹس کے پہلے 5 سینئر ججز سے بھی تعیناتیاں کی جائیں گی شائع 27 جنوری 2025 04:42pm
الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے والے 34 اراکین کی رکنیت بحال کردی الیکشن کمیشن نے بحال اراکین کا نو ٹیفکیشن بھی جاری کر دیا شائع 27 جنوری 2025 04:24pm
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: تجارتی تنظیمات ترمیمی بل سمیت 4 قوانین منظور، پی ٹی آئی کا احتجاج اپوزیشن لیڈر کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا اور نعرے لگائے شائع 24 جنوری 2025 06:21pm
قومی اسمبلی کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ میں بھی پیش اپوزیشن نے ڈائس بجا کر احتجاج کیا تو صحافیوں نے پریس گیلری سے واک آوٹ کیا اپ ڈیٹ 24 جنوری 2025 09:12pm
انسانی اسمگلنگ میں ملوث انسانیت کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم انسانی اسمگلنگ کی روک تھام اور ملوث گروہوں کے گرفت کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم شائع 24 جنوری 2025 03:52pm
اداروں میں دوغلا پن کسی صورت نہیں ہونا چاہیئے، خواجہ آصف میڈیا مالکان کو آزادی صحافت کا خیال رکھنا چاہیئے، سیاستدان تو آسان ہدف ہیں، وزیر دفاع کی میڈیا سے گفتگو شائع 24 جنوری 2025 03:39pm
26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کے سوا کسی ادارے نے ختم کی تو اسے کوئی نہیں مانے گا، بلاول بھٹو سپریم کورٹ کا بینچ ہو یا آئینی بینچ انہیں آئین اور قانون کو ماننا پڑے گا، پی پی چیئرمین اپ ڈیٹ 24 جنوری 2025 05:31pm
دہشتگردوں کی جانب سے بلوچ خواتین کا استحصال، ہوشربا انکشافات منظرعام پر بین الاقوامی ادارے ولسن سینٹر نے کالعدم بے ایل اے کے گھناؤنا کردار کو بے نقاب کر دیا شائع 24 جنوری 2025 02:41pm
پیپلز پارٹی نے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس کیلئے سفارشات تیار کرلیں اجلاس میں قیادت کو پنجاب میں درپیش مسائل مجلس عاملہ کے اجلاس میں رکھے جائیں گے شائع 24 جنوری 2025 02:26pm
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس 28 جنوری کو طلب اسپکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اجلاس طلب کرنے کا نوٹس جاری کردیا شائع 24 جنوری 2025 01:36pm
شوکت یوسفزئی کا حکومت کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ پی ٹی آئی رہنما کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم ہونے کے حوالے سے وفاقی وزرا کے بیانات پر رد عمل کا اظہار شائع 24 جنوری 2025 01:26pm
سپریم کورٹ نے قتل کے الزام میں قید مجرم کو بری کرنے کا حکم دے دیا سب کو مارنے کی نیت سے آنے والا کسی ایک کو کیوں چھوڑے گا؟ جسٹس جمال مندوخیل شائع 24 جنوری 2025 01:24pm
ہمیں گمراہ کیا گیا، بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے دہشتگرد کمانڈرز کے چشم کشا انکشافات دہشت گرد تنظیمیں نوجوانوں کو استعمال کرتی ہیں، ان کا مقصد امن و امان کو خراب کرنا ہے، پریس کانفرنس شائع 24 جنوری 2025 12:41pm
مذاکرات یک طرفہ طور پر ختم کیے گئے، اب کس سے بات کریں؟ عرفان صدیقی ایک طرف سے مذاکرات ختم ہو گئے تو ہم کمرے میں بیٹھ کر دیواروں سے بات کریں؟ میڈیا سے گفتگو شائع 24 جنوری 2025 11:35am
بیرسٹر گوہر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے تو ہم مذاکرات پر دوبارہ غور کرلیتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 24 جنوری 2025 11:25am
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے توہین عدالت کا نوٹس چیلنج کردیا ایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل نذر عباس کی توہین عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست شائع 24 جنوری 2025 10:13am
ملک میں کڑاکے کی سردی، پارہ نقطہ انجماد سے نیچے آگیا، سیاحوں کیلئے شوگران روڈ بحال وادی کاغان میں برفباری نے وادی کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے شائع 24 جنوری 2025 09:22am
پی ٹی آئی ہی موجودہ حکومت کی ضامن ہے، ہر جگہ ن لیگ کا ساتھ دیا، فیصل واوڈا کا دعویٰ حکومت، پی ٹی آئی کا ایک ہدف تھا عمران خان کو جیل میں رکھا جائے، سابق وفاقی وزیر کی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو شائع 23 جنوری 2025 09:34pm
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری پر ردعمل آگیا پیکا ترمیمی ایکٹ ورکنگ جرنلسٹس کیخلاف نہیں، صحافیوں کے تحفظ کی جانب اہم قدم ہے، وزیر اطلاعات شائع 23 جنوری 2025 09:10pm
صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کو مسترد کردیا صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کے بل کو مسترد کردیا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اپنے ایک بیان... شائع 23 جنوری 2025 08:54pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر اپیل کا ڈرافٹ تیار اپیل کا ڈرافٹ سابق وزیراعظم سے اڈیالہ جیل میں شیئر کیا گیا شائع 23 جنوری 2025 08:27pm
پی ٹی آئی کے حکومت کے ساتھ مذاکرات سے انکار پر خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا مذاکرات سے انکار کی کوئی وجہ نہیں، وزیر دفاع کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر آج نیوز سے گفتگو اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 09:14pm