کچھ بھی ہوجائے حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبور ہو جائے گی، عمران خان شہباز شریف کی حکومت ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے آئی، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 18 جنوری 2023 03:02pm
الیکشن کمیشن نے مزید 36 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی سینیٹ کے 8 جبکہ قومی اسمبلی کے مزید 25 اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے 3 ارکان کی رکنیت بحال شائع 18 جنوری 2023 12:09pm
سیاسی جماعتوں کی مبینہ فنڈنگ: ایم کیو ایم سمیت 3 جماعتوں نے جواب جمع نہیں کرائے الیکشن کمیشن کو 13جماعتوں کے جواب موصول ہوگئے شائع 18 جنوری 2023 11:55am
سپریم کورٹ کی بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق آگاہی مہم کی ہدایت ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو امراض سے بچاؤ کی آگاہی مہم پر حکومت سے ہدایات لینے کا حکم شائع 18 جنوری 2023 11:27am
حکمران جو مرضی چال چل لیں، الیکشن کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے، شیخ شید عمران خان نے اسمبلیوں میں جانے کا نام لیا تو ان کے چھکے چھوٹ گئے شائع 18 جنوری 2023 09:33am
استعفوں کی منظوری اور ڈی نوٹیفائی کرنے پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیا استعفے منظور کرنے ہیں تو سب منظور کریں، استعفوں کی سلیکشن بدنیتی پر مبنی ہے، شاہ محمود قریشی شائع 17 جنوری 2023 08:07pm
الیکشن کمیشن نے 25 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی مالیاتی گوشوارے جمع کرانے پر اراکین کی رکنیت بحال کی گئی ہے شائع 17 جنوری 2023 02:50pm
سپریم کورٹ کا نیب ترامیمی بل پر پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ جانے کا مشورہ تحریک انصاف کا پارلیمنٹ واپس جانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر بحث آگیا شائع 17 جنوری 2023 02:24pm
ریلوے ملازم کی بنیادی تنخواہ میں 75روپے اضافے کی اپیل خارج سپریم کورٹ نے اپیل زائد المعیاد قرار دے کر خارج کی شائع 17 جنوری 2023 01:23pm
مسلم لیگ (ق) کی پارٹی سربراہی سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ جلد سنانے کی استدعا الیکشن کمیشن نے (ق) لیگ کو معاملہ جلد دیکھنے کی یقین دہانی کرادی شائع 17 جنوری 2023 12:52pm
احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز کے 14 کرپشن ریفرنسز ختم کردیے عبدالغنی مجید کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کا ریفرنس واپس شائع 17 جنوری 2023 12:26pm
وزیراعظم شہبازشریف کی مودی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنانے کا عمل رکنا چاہیئے، شہباز شریف شائع 17 جنوری 2023 11:52am
سپریم کورٹ نے ججز کو سیلاب متاثرین کیلئے قائم شہری کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹادیا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نگراں کمیٹیوں کیخلاف سندھ حکومت کی درخواستیں منظور شائع 17 جنوری 2023 11:20am
چیف جسٹس نے عبدالطیف آفریدی کے قتل کو بڑا نقصان قرار دے دیا عبدالطیف آفریدی بہت بڑی شخصیت تھے، عمر عطا بندیال شائع 17 جنوری 2023 11:03am
توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو پیشی کیلئے آخری موقع کرمنل کیس میں فریقین کا خود پیش ہونا ضروری ہوتا ہے، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 11:28am
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ملک بھرمیں سردی کا راج برقرار شائع 17 جنوری 2023 09:10am
بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا مطالبہ مسترد کردیا شہری شام 5 بجے تک اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے، الیکشن کمیشن شائع 15 جنوری 2023 03:49pm
پولیو ورکرز نے مشکل حالات میں کام جاری رکھا، وزیراعظم شہباز شریف نے ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا شائع 15 جنوری 2023 03:16pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، پرویز الہٰی آج عمران خان سے ملاقات کریں گے نگران حکومت کے وزیر اعلیٰ کے ناموں پر حتمی مشاورت ہوگی، فواد چوہدری شائع 15 جنوری 2023 01:11pm
الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات میں شکایات موصول ہونے کا اعتراف اب تک 16 شکایت موصول ہوئیں، 13 کا ازالہ کیا گیا، ترجمان الیکشن کمیشن شائع 15 جنوری 2023 12:48pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس:عمران خان کو پیشی کیلئے آخری وارننگ گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 01:21pm
الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات پر آرڈر جاری کردیا سندھ حکومت کا 12 جنوری کو جاری نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے دیا گیا شائع 13 جنوری 2023 03:43pm
وزیراعظم کے دورہ متحدہ عرب امارات کا مشترکہ اعلامیہ جاری شہباز شریف نے اماراتی صدر کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورہ کیا، اعلامیہ شائع 13 جنوری 2023 03:29pm
سینیٹ اجلاس: عمران اور اس کا پورا خاندان چور ہے، پی پی سینیٹر کے بیان پر پی ٹی آئی کا احتجاج سینیٹ میں اپوزیشن اور حکومتی سینیٹرز کےدرمیان لفظی گولہ باری شائع 13 جنوری 2023 03:17pm
شیخ رشید کی 100 دن میں الیکشن شیڈول آنے کی پیشگوئی عمران نے لاہور کو ن لیگ کا پانی پت بنا دیا، اب نواز شریف قل پڑھے گا شائع 12 جنوری 2023 03:13pm
سپریم کورٹ نےآڈیٹر جنرل کو ڈیم فنڈ تک رسائی دے دی ڈیمز فنڈ کے ڈونرز کا تمام ریکارڈ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر موجود ہے شائع 12 جنوری 2023 02:56pm
بلوچستان حکومت کو ایک ماہ میں کرشنگ پلانٹس کیلئے جگہ فراہم کرنے کی ہدایت زیادہ وقت نہیں دے سکتے اس طرح تو صوبائی حکومت کا امیج خراب ہوتا ہے، چیف جسٹس شائع 12 جنوری 2023 12:01pm
الیکشن کمیشن کی مسلم لیگ (ن) کو 14 مارچ تک پارٹی الیکشن کرانے کی مہلت ن لیگ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ پارٹی انتخابات کب ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر شائع 12 جنوری 2023 11:13am
عدلیہ اور نیب کو درخواست کرتا ہوں جھوٹے کیسز ختم کیے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ نیب سے بھی حساب کتاب ہوگا، ڈیل کرنے والے ہم نہیں کوئی اور ہیں شائع 12 جنوری 2023 10:47am
وزیراعظم کا دورہ یو اے ای: 2 بلین ڈالرز قرضہ رول اوور، ایک بلین ڈالر اضافی قرض پر اتفاق شہبازشریف کی دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران کیا مصروفیات ہوں گی اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 03:55pm