عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہورہی ہے، بابر اعوان لکھ کردیں کہ عمران خان کو کچھ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا، پی ٹی آئی رہنما شائع 03 مارچ 2023 11:27am
وزیراعظم نے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور حادثے کا نوٹس لے لیا گزشتہ روز پیش آنے والے حادثے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل شائع 03 مارچ 2023 10:43am
چیف جسٹس اور سینئر ترین جج صاحبان کو دھمکی ناقابل قبول ہے، فواد چوہدری پوری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 03 مارچ 2023 09:54am
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق: فریقین سے آئینی ترمیم سے متعلق سوالات پر جواب طلب ووٹ کے حق قانون میں ترمیم آئینی طور پر کیسے درست نہیں؟ عدالت کا سوال اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 02:42pm
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے اتحادی حکومت کی کوششیں جاری آئی ایم ایف کو ایک ماہ میں مانیٹری پالیسی کا اجلاس پھر بلانے کا عندیہ اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 08:58am
بہارہ کہو میں ایک ہی ہفتے میں زیر تعمیر پل کا دوسرا پلر گر گیا حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 02 مارچ 2023 01:34pm
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف نیب درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹادی گئی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا معاملہ ابھی ہمارے پاس ہی ہے، سپریم کورٹ شائع 02 مارچ 2023 12:45pm
وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملاقات ملاقات میں ملکی مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 02 مارچ 2023 11:58am
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں ضلعی انتظامیہ سے ڈی آر اوز اور اے آر اوز کی فہرست مانگ لیں شائع 02 مارچ 2023 11:38am
بجلی پر اضافی سر چارج عائد کرنے کی درخواست کی منظوری قانونی رائے سے مشروط تھوڑی دیر کے بعد خبریں لگیں گی کہ نیپرا نے اتنا سرچارج عائد کردیا، چیئرمین نیپرا اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 02:14pm
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات کی تیاری شروع کردی سیاسی جماعتیں انتخابی نشان کیلئے اپنی درخواستیں جمع کرائیں، الیکشن کمیشن کی ہدایت شائع 01 مارچ 2023 05:57pm
توشہ خانہ کیس: عمران خان کو گرفتار کرکے 7 مارچ کو پیش کرنے کا حکم عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری شائع 01 مارچ 2023 01:18pm
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی سے روک دیا عدالت نے مقدمے کے فیصلے تک تعیناتوں پر حکم امتناع جاری کردیا شائع 01 مارچ 2023 12:37pm
پولیس کا آپریشن: قائداعظم یونیورسٹی کی طالبات آدھی رات کو باہرنکال دی گئیں طلباء تصادم کے بعد 2روزقبل یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئےبند کی گئی ہے شائع 01 مارچ 2023 12:26pm
عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج مقدمہ کار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت درج کیا گیا شائع 01 مارچ 2023 10:22am
آج پاکستان کی جمہوری تاریخ کا اہم ترین دن ہے، شیخ رشید پاکستان غریب کے لئے بڑی جیل اور ڈیتھ زون بنتا جا رہا ہے، سابق وزیر داخلہ شائع 01 مارچ 2023 10:11am
ملکی تاریخ میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آج سے آغاز خانہ و مردم شماری ایک ماہ تک جاری رہے گی شائع 01 مارچ 2023 09:52am
جوڈیشل کمپلیکس پر مبینہ حملہ، پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنوں کیخلاف مقدمے کی کاپی سامنے آگئی مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 09:28am
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں جھگڑے کا معاملہ، 60 طلبہ کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ جھگڑا، توڑ پھوڑ، طالبات کو ہراساں کرنے کے تحت درج کیا گیا شائع 01 مارچ 2023 08:27am
جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ عمران خان کے خلاف درج کرنے کا فیصلہ مظاہرین کی قیادت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ترجمان پولیس اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 04:07pm
طلبہ تصادم، قائداعظم یونیورسٹی بند کرنے کے بعد آپریشن کی تیاری جھگڑا پشتون اور بلوچ طبا کے مابین ہوا، ویڈیوز وائرل، لوگوں نے سوالات اٹھا دیئے اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 03:02pm
عام اتنخابات: الیکشن کمیشن کا آر ایم ایس کے استعمال کی ٹریننگ کے آغاز کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے عام اتنخابات میں آر ایم ایس کے استعمال کیلئے اہم اقدام اٹھالیا شائع 28 فروری 2023 12:30pm
وزیراعظم نے اسکول آن ویلز منصوبے کا افتتاح کردیا شہباز شریف نے موبائلز اسکول بس میں بچوں سے ملاقات کی اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 12:05pm
پولیس نے عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر سے سکیورٹی ہٹالی عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی زمان پارک سے سیکیورٹی بیرئیرز ہٹادیے گئے اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 06:00pm
انسدادِ دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر سیاسی انتقام کے باعث مقدمے میں نامزد کیا گیا، درخواست میں مؤقف اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 02:39pm
فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمہ: بینکنگ کورٹ نے تمام کیسز بغیر کارروائی ملتوی کردیے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت شائع 28 فروری 2023 10:14am
صدر کو پنجاب اور گورنر کو خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم 9 اپریل کوانتخابات ممکن نہیں تومشاورت سے پنجاب میں تاریخ بدلی جاسکتی ہے، فیصلہ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 01:49pm
عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے وہ پھر بھی عدالت میں پیش ہوں گے، فواد چوہدری آج سپریم کورٹ میں آئین پاکستان کا مقدمہ ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 27 فروری 2023 03:48pm
پنجاب خیبرپختونخوا انتخابات ازخود نوٹس: 23 فروری کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری سپریم کورٹ نے 14 صحفات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا شائع 27 فروری 2023 02:28pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کل بینکنگ کورٹ میں پیش ہوں گے چیئرمین پی ٹی اۤئی کل لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گے،ذرائع اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 07:44pm
فیصل واوڈا کوئی پیغام نہیں لائے، 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ آئے گا تو بات کریں گے، مولانا فضل الرحمان