ایف نائن ریپ کیس کے ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے، اسلام آباد پولیس مبینہ مقابلے کا مقدمہ درج کرلیا گیا اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 10:56am
عطا تارڑ کا عمران خان کیلئے سپریم کورٹ سے میڈیکل بورڈ بنانے کا مطالبہ یہ کونسی ٹانگ ہے جو 4 ماہ سے ٹھیک نہیں ہورہی، رہنما (ن) لیگ اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 02:33pm
عمران خان نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کیخلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کردیا عمران خان نے صدرِ مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 02:45pm
سپریم کورٹ نے 4 فیصد سپر ٹیکس کی ادائیگی کا حکم دے دیا وفاقی حکومت اور ایف بی آر کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 12:41pm
90 دن میں انتخابات سے متعلق آئین میں کوئی ابہام نہیں، سپریم کورٹ غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کیس میں طلبی پر چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ میں پیش اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 12:37pm
اسلام آباد میں پولیس ناکے پرفائرنگ، ایف 9 پارک میں لڑکی سے زیادتی کے ملزمان ہلاک مسلح افراد نے سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پرفائرنگ کی تھی اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 12:18pm
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ شہبازشریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 10:48am
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، گیس مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری گیس مہنگی ہونے سے صارفین پر 310 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا شائع 16 فروری 2023 08:41am
چیف الیکشن کمشنر آئین سے انحراف کر کے پچھتائیں گے، اسد عمر بند کمرے کی سازشیں پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کریں گی، پی ٹی آئی رہنما شائع 15 فروری 2023 12:39pm
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی اپیلیں غیر مؤثر ہونے پر خارج کردیں الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنر سے کیوں مشاورت کر رہا ہے ، چیف جسٹس شائع 15 فروری 2023 11:44am
پارٹی سربراہی کیس: عمران خان کو جواب جمع کرانے کی ہدایت آپ اپنے دلائل دیں پھر اس معاملے کو دیکھیں گے، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 01:42pm
اگرعمران خان پیش نہیں ہوتے تو قانون اپنا راستہ بنائے گا، جج بینکنگ کورٹ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو ساڑھے 3 بجے پیش ہونے کا حکم اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 03:21pm
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات: الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج دونوں صوبوں میں انتخاب کی تاریخ سے متعلق مشاورت ہوگی شائع 15 فروری 2023 09:52am
شادی کی تقریبات، شیئرز کے لین دین پر ٹیکس، جی ایس ٹی شرح 18 فیصد، مشروبات پر بھاری ڈیوٹی عائد آئی ایم ایف مطالبات پورے کرنے کیلئے منی بجٹ پیش اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 05:44pm
حکومت کا ضمنی فنانس بل قومی اسمبلی، سینیٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ بجٹ کل پارلیمنٹ سے منظورکرایا جائے گا، ذرائع اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 08:46am
وزیر اعظم رواں ہفتے ترکیہ کا دورہ کریں گے شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات بھی کریں گے، ذرائع شائع 14 فروری 2023 05:39pm
میں میڈیا کنٹرول پر نہیں، باہمی احترام پر یقین رکھتا ہوں، چیف جسٹس جو رپورٹ ہوا اس پر تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کر رہا ہوں، عمر عطا بندیال شائع 14 فروری 2023 03:45pm
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ مجموعی طور پر بنیادی ٹیرف میں 15 روپے 82 پیسے اضافہ کیا گیا شائع 14 فروری 2023 01:36pm
ایک وزیر اعظم کے ایماندار ہونے سے متعلق سپریم کورٹ کے ریمارکس پر سینیٹ میں ہنگامہ رضا ربانی نے اٹارنی جنرل کے خط پر ایوان میں احتجاج کیا اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 02:58pm
دنیا نے مشکل وقت میں ساتھ دیا، یہ ہماری بہترین خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے، بلاول بھٹو موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہمیں جانی ومالی نقصان اٹھانا پڑا، وزیر خارجہ شائع 14 فروری 2023 12:43pm
نئے نیب قانون میں کوتاہیاں ہیں جنہیں دیکھ رہے ہیں، چیف جسٹس کرپشن کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 02:55pm
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق دائر درخواست کو نمبر الاٹ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر ہونے کا امکان شائع 14 فروری 2023 12:06pm
آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ 50 کیوبک میٹرتک گھریلو صارفین فیصلے سے مستثنیٰ ہوں گے، ذرائع شائع 13 فروری 2023 10:33pm
پاکستان زلزلہ متاثرین کی بحالی تک اپنے ترک بھائیوں کی امداد جاری رکھے گا، وزیراعظم پاکستانی حکومت کے ساتھ پاکستانی این جی اوز بھی زلزلہ متاثرین کے لئے کام کر رہے ہیں، ترک سفیر شائع 13 فروری 2023 08:00pm
وزیراعظم نے ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی ملک میں اشیائے خور و نوش کی کوئی کمی نہیں، شہباز شریف شائع 13 فروری 2023 03:06pm
پنجاب میں انتخابات: لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن متحرک الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر پنجاب سے مشاورت کرنے کا فیصلہ شائع 13 فروری 2023 02:53pm
ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کردی یہ اہم معاملہ ہے بےنتیجہ نہیں چھوڑیں گے، عدالت اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 04:14pm
وکلاء کیسے ہڑتال کرسکتے ہیں؟ ایسے جسٹس نظام کو پھر بند کردیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکلاء کی ہڑتال پر شدید برہمی کا اظہار شائع 13 فروری 2023 01:42pm
قوم عمران نیازی کی قلابازیوں سے مایوس ہے، انٹرویو پر وزیراعظم ردعمل عمران کی سیاست کی بنیاد جھوٹ ہے جو ہر روز بے نقاب ہورہا ہے، شہباز شریف شائع 13 فروری 2023 01:19pm
چیف جسٹس کے ریمارکس پر تنقید، اٹارنی جنرل کا وفاقی وزیر قانون کو خط بطور وزیرقانون ارکان پارلیمنٹ کواصل حقائق سے آگاہ کریں، خط شائع 13 فروری 2023 11:56am
فیصل واوڈا کوئی پیغام نہیں لائے، 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ آئے گا تو بات کریں گے، مولانا فضل الرحمان