بجلی چوری روکنے کیلئے تقسیم کار کمپنیوں کے فیلڈ افسران تبدیل کرنے کا فیصلہ شام تک تمام ڈسکوز تبادلوں پر عملدرآمد یقینی بنائے، وزارت توانائی اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 05:09pm
نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی اجلاس ختم، ڈالر 250 روپے کا ہوسکتا ہے، وزرا کی نیوز کانفرنس معاشی بحالی کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں، صنعتوں کو کھولنا ہے، شمشاد اختر، گوہر اعجاز، مرتضی سولنگی، محمد علی کی گفتگو اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 08:10pm
عام انتخابات کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم پر عملے کی ٹریننگ کا آغاز کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز کو بھی مراسلے لکھ دیے شائع 08 ستمبر 2023 11:13am
صدر عارف علوی کے عہدے کی آئینی مدت آج پوری ہو رہی ہے،, ایوان خالی نہیں کریں گے عارف علوی نئے صدر کے انتخاب تک فرائض کی انجام دہی جاری رکھ سکتے ہیں اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 02:23pm
جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، پرویز الٰہی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیے گئے پنجاب کی صرف ایک جیل رہ گئی ہے جہاں میں نہیں گیا، پرویز الٰہی اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 11:56am
سابق صوبائی وزیر کار حادثے میں زخمی، اہلیہ جاں بحق شوکت لالیکا کی گاڑی اسلام آباد جاتے ہوئے کوٹ مومن کے قریب حادثے کا شکار شائع 07 ستمبر 2023 03:48pm
ٹیکس وصولی میں اضافے تک ملکی معیشت کی بہتری ممکن نہیں، نگران وزیراعظم 48 گھنٹے کے دوران اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے مثبت نتائج موصول ہو رہے ہیں، انوار الحق کاکڑ شائع 07 ستمبر 2023 03:11pm
ملک بھر میں کاروبار اور دکانیں مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز وفاقی حکومت نے کاروبار جلد بند کرنے کی تجاویز چاروں صوبوں کو بھجوادی ہیں، ذرائع شائع 07 ستمبر 2023 01:54pm
پرویزالٰہی کی رہائی کے بعد گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست خارج اگر پرویز الہی کو رہا نہ کرتے تو عدالت سخت ایکشن لیتی، عدالت شائع 07 ستمبر 2023 11:01am
آئی ایم ایف نے بجلی بلوں پر محدود صارفین کو ریلیف دینے کی اجازت دیدی آئی ایم ایف کا بجلی، گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن اور ریکوری بہتر بنانے پر زور شائع 07 ستمبر 2023 10:23am
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی شائع 07 ستمبر 2023 10:05am
توشہ خانہ کیس : بشریٰ بی بی کی وائس میچنگ کیلئے تفتیشی افسر کی وقت دینے کی استدعا منظور ایف آئی آر کے مطابق کیس کو لے کر چلیں، عدالت کی تفتیشی افسر کو ہدایت اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 11:24am
راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس ٹریک ٹوٹ پھوٹ کا شکار فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے سسکتھ روڈ اسٹیشن تاحال بحال نہ ہو سکا شائع 07 ستمبر 2023 09:41am
توشہ خانہ کیس: ساڑھے 4 گھنٹے تفتیش کے بعد نیب کا بشریٰ بی بی کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ سے متعدد تحائف وصول کیے، نیب نوٹس اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 07:50pm
نگران وزیراعظم کی کراچی تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی انوار الحق کاکڑ سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں ملاقات شائع 06 ستمبر 2023 02:51pm
9 مئی: عمران خان کی درخواستیں خارج کرنے کیخلاف کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری یہ کیسے ممکن ہے کہ ضمانت خارج ہوچکی لیکن گرفتاری نہیں ہوئی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکیل سے سوال شائع 06 ستمبر 2023 01:55pm
ڈالراسمگلرز، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھ گئی کارٹیلز، کرپٹ سرکاری افسران کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی نشاندہی ہوگئی، ذرائع اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 10:28pm
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویز الٰہی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور بے فکر رہو میں کھڑکی سے چھلانگ نہیں ماروں گا، پرویز الٰہی کا پولیس افسر سے مکالمہ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 02:27pm
سائفر کیس: ’جب ملزم گرفتار ہوتو خود پیش نہیں ہوسکتا‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 12 ستمبرکو فیصلہ سنانے کا عندیہ دہیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 11:44am
اسلام آباد میں ڈینگی کے 45 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 187 ہوگئی دیہی علاقوں میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 129 ہے شائع 06 ستمبر 2023 10:18am
اسلام آباد، راولپنڈی میں طوفانی بارش سے کئی درخت اکھڑ گئے، 177 فیڈرز ٹرپ ممکنہ حادثا ت سے نمٹنے کے لئے واسا سمیت دیگر ادارے الرٹ ہیں شائع 05 ستمبر 2023 08:41am
صدر علوی کی وزیر قانون سے ملاقات، الیکشن سے متعلق کئی امور پر تبادلہ خیال صدر مملکت کا آئین کی بالادستی برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور شائع 04 ستمبر 2023 03:32pm
ڈالر کیوں مہنگا ہوا، وجہ سامنے آگئی آئندہ ماہ سے ترسیلات زر موصول ہونا شروع ہوں گی، ذرائع شائع 04 ستمبر 2023 09:01am
اسلام آباد: دہشتگردی، انتہاپسندی کی مالی معاونت کیلئے خصوصی انویسٹی گیشن سیل قائم سیل میں گریڈ 17 کا افسرانچارج تعینات کیا جائے گا ،ترجمان پولیس شائع 03 ستمبر 2023 03:39pm
حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل، انتخابات جلد سے جلد ہونگے، الیکشن کمیشن جتنا جلدی ممکن ہو سکے الیکشن کا انعقاد کرنا ہے، الیکشن کمیشن شائع 01 ستمبر 2023 03:15pm
عام انتخابات حلقہ بندیوں کے بعد کروائے جائیں، جی ڈی اے کا مطالبہ تمام بلدیاتی اداروں کو انتخابات تک معطل کر کے ایڈمنسٹریٹرز تعینات کیا جائے، جی ڈی اے شائع 01 ستمبر 2023 03:11pm
سائفرکیس: خصوصی عدالت نےوکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات کی وجہ سے جسمانی ریمانڈ نہیں دیا، خصوصی عدالت اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 01:33pm
ایمان مزاری راہداری ریمانڈ پر تھانہ وومن منتقل خاتون ہونے کی بنا پر کیس کی سماعت پیر سے کل کے لئے رکھ رہے ہیں، عدالت اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 02:41pm
نیب ترامیم سے کن افراد نے فائدہ اٹھایا ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں آصف زرداری اور شاہد خاقان بھی شامل اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 03:23pm
عام انتخابات سے متعلق چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہوگا اجلاس میں عام انتخابات کے شیڈول کے اعلان سے متعلق فیصلہ ہوگا شائع 01 ستمبر 2023 10:11am