ن لیگ اب ہمارے منحرف اراکین کو میدان میں اتارنے جا رہی ہے: ترجمان تحریک انصاف پی ٹی آئی کا راجہ ریاض کی قیادت میں منحرف اراکین کو ٹکٹ دینے کے فیصلے پر ردعمل شائع 06 جنوری 2024 04:24pm
سینیٹ قرارداد کے دوران کورم کی نشاندہی نہ کرنے پر پی ٹی آئی سینیٹر کو نوٹس جاری پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی جانب سے سینیٹر گردیپ سنگھ کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری ہوا شائع 05 جنوری 2024 11:38pm
9 مئی واقعات: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا جج ملک اعجاز آصف کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 جنوری کو پیش کرنے کا حکم شائع 05 جنوری 2024 11:11pm
نئے سال میں بھی مہنگائی کی لہر برقرار، رواں ہفتے کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ محکمہ ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیے شائع 05 جنوری 2024 10:47pm
سنی علما کونسل کے علامہ مسعود الرحمان عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق، پوسٹمارٹم مکمل سنی علماء کونسل کا مسعود الرحمان کی نماز جنازہ کل پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ادا کرنے کا اعلان شائع 05 جنوری 2024 10:32pm
جیل میں بیٹھا شخص فیصلہ نہیں کرپارہا کہ امریکا کا گلا پکڑنا ہے یا پیر، مرتضیٰ سولنگی ہم کسی آئینی ادارے کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے، وزیر اطلاعات شائع 05 جنوری 2024 10:03pm
پیپلز پارٹی نے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ایک ہفتے کے اندر جواب دیں کہ کیوں نہ آپ کیخلاف ڈسپلنری ایکشن کیا جائے، شوکاز نوٹس شائع 05 جنوری 2024 09:03pm
پیپلزپارٹی کا سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان سندھ میں قومی اسمبلی کی تمام 53 نشستوں پر پیپلزپارٹی الیکشن لڑے گی شائع 05 جنوری 2024 08:53pm
سپریم کورٹ سینیٹ سے منظور شدہ قرارداد کا فوری نوٹس لے، بیرسٹر گوہر ملک کا مستقبل شفاف انتخابات کے انعقاد سے جڑا ہے، ترجمان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 10:47am
پولیس افسران کی ترقی پر آئی جی اسلام آباد اور وزارت داخلہ آمنے سامنے آگئے وزارت داخلہ کی جانب سے ترقیوں کو روکنے کیلئے چیف کمشنر آفس کو خط ارسال شائع 05 جنوری 2024 04:46pm
پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، نگراں وزیر خارجہ بھارت کشمیریوں کو انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں کا نشانہ بھی بنا رہا ہے، جلیل عباس جیلانی شائع 05 جنوری 2024 04:23pm
عام انتخابات 2024: انتخابی عملے کی ترجیحی بنیادوں پر تربیت شروع الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام اب تک 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی ضروری تربیت مکمل شائع 04 جنوری 2024 08:22pm
نگراں حکومت نے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کیلئے خصوصی ٹربیونل قائم کر دیا ۔ ٹربیونل کے قیام کیلئے ٹیلی کام ایکٹ میں ترامیم کی منظوری صدر نے دے دی، نگراں وزیر آئی ٹی شائع 04 جنوری 2024 07:59pm
بیوی آپ کی، بچہ آپ کا، پیسے آپ نہیں دیں گے، یہ کیسا مذاق ہے؟چیف جسٹس برہم نکاح نامہ میں درج رقم نہ دینے کا معاملہ سپریم کورٹ لانے پر قاضی فائز عیسیٰ کا اظہار برہمی شائع 04 جنوری 2024 06:21pm
کتنے امیدواروں کے کاغذات منظور یا مسترد ہوئے؟ اعدادو شمار جاری کاغذات نامزدگی کی تفصیلات الیکشن کمیشن نے جاری کردیں شائع 04 جنوری 2024 04:53pm
الیکشن ٹربیونل پشاور ہائیکورٹ بینچ نے نواز شریف کو نوٹس جاری کردیا مسلم لیگ ن کے قائد کیخلاف پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے اعتراض دائر کر رکھا ہے شائع 04 جنوری 2024 04:33pm
اسلام آباد: آگ نے لکڑی کی 5 دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا دکانداروں کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ شائع 04 جنوری 2024 09:47am
سپریم کورٹ: ٹیکس فراڈ میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج وائٹ کالر کرائم سے ملک کو بہت نقصان پہنچتا ہے، چیف جسٹس شائع 03 جنوری 2024 07:18pm
سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد الیکشن کمیشن سندھ نے فہمیدہ مرزا کے کاغذات پر فیصلہ جاری کردیا شائع 03 جنوری 2024 06:49pm
افغان وفد کی وزیر خارجہ جیل عباس جیلانی سے ملاقات، پاک افغان تعلقات پر مشاورت افغان سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے پر پاکستان کا تشویش کا اظہار شائع 03 جنوری 2024 05:53pm
تیر سے ملتے جلتے انتخابی نشانات الاٹ نہ کیے جائیں، پیپلزپارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط ہمارے ووٹرز غلطی سے ان نشانات پر ٹھپہ لگا سکتے ہیں، درخواست شائع 03 جنوری 2024 05:34pm
سابق وفاقی وزیر خزانہ سرتاج عزیز کی نماز جنازہ ادا کردی گئی مرحوم کی تدفین اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں کی گئی شائع 03 جنوری 2024 04:35pm
تاحیات نااہلی کیس: سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا سپریم کورٹ نے معاملے پر 3 عدالتی معاونین بھی مقرر کر دیے، تحریری حکم نامہ شائع 02 جنوری 2024 11:35pm
پی ٹی آئی والے سمجھتے تھے 10 سال اقتدار میں رہیں گے، غلط فہمی ساڑھے 3 سال میں ڈھیر ہوگئی، ناز بلوچ پیپلزپارٹی انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، رہنما پی پی پی شائع 02 جنوری 2024 10:41pm
پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس پر انڈکشن اینڈ آپریشنلائزیشن تقریب کا انعقاد شائع 02 جنوری 2024 09:48pm
سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی آئی بی کی الیکشن حکام سے ملاقات، انتخابات سے متعلق بات چیت ملاقات میں آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کی تبدیلی پر بھی بات چیت شائع 02 جنوری 2024 08:44pm
الیکشن کمیشن نے پی کے 91 کوہاٹ کیلئے نیا انتخابی شیڈول جاری کردیا پی کے 91 کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری دن 5 جنوری مقرر شائع 02 جنوری 2024 06:36pm
انتخابات کے دوران کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن ہوگا، جے یو آئی کا خط جمعیت علماء اسلام نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا شائع 02 جنوری 2024 06:03pm
ہمارے پاس بھارت کے منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، ترجمان دفترخارجہ دہشت گردوں کا تانا بانا افغانستان سے ملتا ہے، ممتاز زہرا بلوچ اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:50pm
رواں سال ملک بھر میں 566 دہشت گرد ہلاک، سکیورٹی اہلکاروں سمیت ایک ہزار شہید دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کی سالانہ رپورٹ جاری شائع 30 دسمبر 2023 07:13pm