جسٹس اعجاز نے جسٹس مظاہر کیخلاف جوڈیشل کونسل میں ہونے والی کارروائی پر سوالات اٹھادیے جسٹس مظاہر نقوی کو دوسرے شوکاز پر جسٹس اعجازالاحسن کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا شائع 09 جنوری 2024 11:30pm
ہزاروں لوگ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے منتظر ہیں، جلد انتخابی نشان کا فیصلہ آجائے گا، تیمور سلیم جھگڑا پنجاب میں پوری انتظامیہ ن لیگ کے انتخابات لڑرہی ہے، ندیم افضل چن شائع 09 جنوری 2024 10:39pm
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیم نو کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل کمیٹی میں کون کون شامل ہے؟ نام سامنے آگئے شائع 09 جنوری 2024 10:12pm
یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس 2027 تک بڑھا دیا یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس مزید 4 سال کیلئے بڑھایا شائع 09 جنوری 2024 09:24pm
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی بلے کا نشان دینے کی اپیل پر بینچ تشکیل دے دیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا شائع 09 جنوری 2024 07:49pm
لیول پلیئنگ فیلڈ کیس: الیکشن کمیشن اور چیف سیکرٹری کا جواب سپریم کورٹ میں جمع الیکشن کمیشن نے 322 اور چیف سیکرٹری پنجاب نے 242 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرایا شائع 09 جنوری 2024 07:30pm
سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز آصف نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 09:34pm
عمران خان کی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو، ٹکٹوں کی تقسیم پر جواب دے دیا بانی پی ٹی آئی کی کمرہ عدالت میں گفتگو کے دوران توشہ خانہ کیس سمیت اہم سوالات اٹھائے گئے شائع 09 جنوری 2024 05:53pm
سرکاری اسپانسر شپ حج اسکیم سے متعلق اہم خبر آگئی وزارت مذہبی امور نے 21 ہزار سے زائد حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کی تیاریاں شروع کردیں شائع 09 جنوری 2024 05:32pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی سبسڈی گرانٹ ایگریمنٹ اور انفراسٹرکچر پراجیکٹ کیلئے وزارت خزانہ کی سمری بھی منظور اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 10:38pm
پاکستان نے یو اے ای کو 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صدر متحدہ عرب امارات کو خط لکھ دیا شائع 09 جنوری 2024 04:42pm
پولنگ اسٹیشنوں کی درست معلومات کیوں نہیں مل رہیں، معاملہ کھل گیا ترجمان الیکشن کمیشن کی انتخابی فہرستوں اور پولنگ اسٹیشن سے متعلق خبر کی وضاحت شائع 08 جنوری 2024 09:49pm
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کا فروغ وقت کی ضرورت ہے، نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائد سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال شائع 08 جنوری 2024 08:32pm
پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما الیکشن میں واپس، پرویز الہٰی فارغ کاغذات نامزدگی مسترد اور منظوری کے خلاف اپیلوں پر سماعتیں جاری شائع 08 جنوری 2024 08:23pm
کراچی کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے گی، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے کراچی الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی قیادت میں وفد کی ملاقات شائع 08 جنوری 2024 07:14pm
ڈاکٹر آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج مل گیا آصف حسین اس وقت اسپیشل سیکرٹری ون کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں، نوٹیفکیشن اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 09:28pm
خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کرلی ڈی آئی جی فخر سلطان وصال نے کمیشن میں اپنا بیان قلمبند کروا دیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 11:41pm
الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنز کی ابتدائی فہرستیں جاری کردیں اعتراضات کے لیے 11 جنوری تک ڈی او آرز سے رابطہ کیا جاسکتا ہے، ترجمان ای سی پی شائع 06 جنوری 2024 11:18pm
عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے شائع 06 جنوری 2024 10:47pm
9 مئی جیسے واقعات روکنے کے لیے قانون سازی ہوگی، خرم دستگیر جب جب لاڈلے لائے گئے نقصان ہی ہوا ہے، اس بار لاڈلے نے ریاستی اداروں پر حملہ کیا، مولا بخش چانڈیو شائع 06 جنوری 2024 09:35pm
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے کسی کو لاپتہ نہ کرنے کی یقین دہانی مانگ لی لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں سے متعلق کیس کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری شائع 06 جنوری 2024 08:41pm
طیبہ گل کیس: انسداد ہراسیت محتسب نے جاوید اقبال اور دیگر کو طلب کرلیا سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اور سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کو پری ایڈمشن نوٹس جاری شائع 06 جنوری 2024 07:09pm
سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا عمران خان فوج اداروں اورعوام کے درمیان خلیج پیدا کر رہے تھے، عمر تنویر بت شائع 06 جنوری 2024 06:53pm
سینیٹ قراردوں سے الیکشن التوا کی کوشش کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا چیئرمین سینیٹ اور اراکین کے خلاف درخواست دائر اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 06:32pm
ن لیگ اب ہمارے منحرف اراکین کو میدان میں اتارنے جا رہی ہے: ترجمان تحریک انصاف پی ٹی آئی کا راجہ ریاض کی قیادت میں منحرف اراکین کو ٹکٹ دینے کے فیصلے پر ردعمل شائع 06 جنوری 2024 04:24pm
سینیٹ قرارداد کے دوران کورم کی نشاندہی نہ کرنے پر پی ٹی آئی سینیٹر کو نوٹس جاری پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی جانب سے سینیٹر گردیپ سنگھ کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری ہوا شائع 05 جنوری 2024 11:38pm
9 مئی واقعات: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا جج ملک اعجاز آصف کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 جنوری کو پیش کرنے کا حکم شائع 05 جنوری 2024 11:11pm
نئے سال میں بھی مہنگائی کی لہر برقرار، رواں ہفتے کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ محکمہ ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیے شائع 05 جنوری 2024 10:47pm
سنی علما کونسل کے علامہ مسعود الرحمان عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق، پوسٹمارٹم مکمل سنی علماء کونسل کا مسعود الرحمان کی نماز جنازہ کل پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ادا کرنے کا اعلان شائع 05 جنوری 2024 10:32pm
جیل میں بیٹھا شخص فیصلہ نہیں کرپارہا کہ امریکا کا گلا پکڑنا ہے یا پیر، مرتضیٰ سولنگی ہم کسی آئینی ادارے کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے، وزیر اطلاعات شائع 05 جنوری 2024 10:03pm