ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے خریدار ادارے کو رسمی کارروائی پوری کرنے کی ہدایت نجکاری کی ٹرانزیکشن رواں ماہ مکمل کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 08:15am
نگراں وزیراعظم کا امیرشیخ نواف الاحمد کے انتقال پر تعزیت کے لیے کویت کا دورہ نگراں وزیراعظم دورہ کویت مکمل کرکے کوئٹہ پہنچ گئے، ذرائع اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 12:13am
ایل این جی معاہدے سے بھاگنے والی 2 غیرملکی کمپنیوں کیخلاف پاکستان کے دعوے پر سماعت آئندہ ماہ متوقع پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس کی سماعت ہونے کا امکان شائع 18 دسمبر 2023 08:48pm
نگراں وزیرخارجہ اور ایرانی ہم منصب میں ٹیلی فونک رابطہ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ جلیل عباسی جیلانی نے ایران میں 15 دسمبر کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 10:18pm
سپریم کورٹ کی ججز کے اہلخانہ کو ایئرپورٹ پر تلاشی سے استثنیٰ دینے کی تردید اے ایس ایف کی خاتون افسر نے مخصوص کمرے میں چیف جسٹس پاکستان کی اہلیہ کی تلاشی لی، سپریم کورٹ شائع 18 دسمبر 2023 07:29pm
اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خود کشی کرلی لڑکے کی شناخت آکاش اور لڑکی کی طوبہ کے نام سے ہوئی ہے اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:23pm
سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا خصوصی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس کی مزید سماعت جنوری کے تیسرے ہفتے میں ہوگی، حکم نامہ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 07:51pm
اوگرا حکام سے تاجروں کے کامیاب مذاکرات، گیس بلوں کی تاریخ بڑھادی گئی مذاکرات دوبارہ کرنے کی یقین دہانی پر تاجروں نے احتجاج عارضی ختم کردیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:18pm
اسلام اباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی گہرائی 140 کلومیٹر یر زمین تھی شائع 18 دسمبر 2023 04:07pm
اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں حالات کشیدہ، طلباء تنظمیں آمنے سامنے پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کنٹرول کرلیا شائع 16 دسمبر 2023 11:30pm
احد چیمہ اور فواد حسن فواد کو عہدوں سے ہٹانے کا کیس سماعت کیلئے مقرر لیکشن کمیشن کیس پر سماعت منگل 19دسمبر کو کرے گا شائع 16 دسمبر 2023 11:17pm
عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس 19 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بینچ صبح 11 بجےاڈیالہ جیل میں سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 10:13pm
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرکے طلب کرلیا اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 09:39pm
عام انتخابات: الیکشن کمیشن کا اپیلٹ ٹربیونلز لگانے کیلئے عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹربیونلز ہائیکورٹس کے ججز پر مشتمل ہوں گے، الیکشن کمیشن شائع 16 دسمبر 2023 07:35pm
کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد انتخابی مہم کا آغاز کروں گا، شیخ رشید الیکشن کوئی بھی ہو مشکل ضرور ہوتا ہے، سابق وفاقی وزیر شائع 16 دسمبر 2023 10:48am
سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی کی وصولی 20 دسمبر سے شروع ہوگی ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے شائع 15 دسمبر 2023 11:37pm
آرڈر لکھوانے کے دوران پی ٹی آئی خاتون وکیل روسٹرم پر پہنچ گئی، چیف جسٹس برہم آئندہ مداخلت کی تو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شائع 15 دسمبر 2023 11:22pm
نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا نگراں صوبائی وزیر بلوچستان نوابزادہ جمال خان رئیسانی اور نگراں مشیر معدنیات عمیر محمد حسنی بھی مستعفی اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:51pm
جعلی الیکشن شیڈول سوشل میڈیا پر زیر گردش ، الیکشن کمیشن نے تردید کردی اگر آر او سے متعلق کسی کو اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کریں، سکندر سلطان راجہ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:08pm
صدر مملکت نے جسٹس سردار طارق کی بطور قائم مقام چیف جسٹس تقرری کی منظوری دے دی وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 15 دسمبر 2023 09:51pm
ڈی آر اوز پر حکم امتناع معطل، لاہور ہائیکورٹ کے جج نے حدود سے تجاوز کیا، سپریم کورٹ پی ٹی آئی کے عمیر نیازی کو توہین عدالت کا نوٹس، کسی کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:50pm
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 22 دسمبر کو سماعت کرے گا شائع 14 دسمبر 2023 10:26pm
سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا انٹرا کورٹ اپیلیں خصوصی عدالتوں کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف دائر کی گئیں، تحریری حکم نامہ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 10:37pm
چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الثانی ہوگئی وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 14 دسمبر 2023 07:06pm
ذوالفقار علی بھٹو کے صدارتی ریفرنس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالتی معاونین کی تقرری کیلئے بلاول بھٹو کی درخواست منظور کرلی گئی، تحریری حکم نامہ شائع 14 دسمبر 2023 06:43pm
حج درخواستوں کی تعداد بڑھانے کے لیے وزارت مذہبی امور نے ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیا وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کی آگاہی کیلئے نجی سیلولر کمپنیوں کی خدمات حاصل کرلیں اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 05:54pm
کشمیر کے لیے 300 بار بھی جنگ لڑنے کو تیار ہیں، نگراں وزیراعظم میری پہلی دفاعی لائن یہاں مظفرآباد میں نہیں بارہ مولا اور سری نگر میں بیٹھی ہے، انوار الحق کاکڑ شائع 14 دسمبر 2023 06:07pm
عوام کیلئے ریلیف: برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا شائع 14 دسمبر 2023 05:12pm
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں یوریا کھاد کے نرخوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا ای سی سی نے کسانوں کو یوریا کھاد کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کی ہدایت کردی شائع 14 دسمبر 2023 12:00am
پاک ترک فضائی افواج کا تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے جنرل اسماعیل گنیکیا کی ملاقات، نئی راہیں استوار کرنے پر تبادلہ خیال شائع 13 دسمبر 2023 09:34pm
فیصل واوڈا کوئی پیغام نہیں لائے، 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ آئے گا تو بات کریں گے، مولانا فضل الرحمان