توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے گرفتاری ڈال دی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا شائع 13 دسمبر 2023 08:58pm
بجلی چوروں کی شامت، صدر عارف علوی نے قانون میں ترمیم کردی صدر مملکت نے کریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیا شائع 13 دسمبر 2023 05:28pm
پاکستان تحریک انصاف کا 17 دسمبر کو پہلا ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان 8 فروری کو جیت تحریک انصاف کی ہوگی، عمر ایوب شائع 13 دسمبر 2023 05:22pm
غیرقانونی افغانوں کی وطن واپسی: سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ کمیٹی کو بھجوا دیا درخواست گزاروں نے آرٹیکل 224 کے تحت نگراں حکومت کے اختیارات پر سوال اٹھایا ہے، عدالت شائع 13 دسمبر 2023 04:48pm
نگراں وزیراعظم کل آزاد جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے انوار الحق کاکڑ خصوصی اجلاس سے خطاب کرکے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کریں گے شائع 13 دسمبر 2023 03:10pm
ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، اشتہاری ملزم کویت سے گرفتار ملزم اعجاز احمد پنجاب پولیس کو مطلوب تھا، ترجمان ایف آئی اے شائع 13 دسمبر 2023 10:51am
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت، عدالت میں کیا ہوا 5 رکنی بینچ کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ بینچ نے پانچ ایک سے حکم نامہ جاری کردیا، جسٹس طارق کا بینچ چھوڑ نے سے انکار اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 10:30pm
ڈی آئی خان میں دہشت گردی پر افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا احتجاج افغان حکومت دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرے، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 09:32pm
نیب نے اسلام آباد، ملتان اور سکھر سے 6 افسران کے لاہور بیورو میں تبادلے کردیے نیب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا شائع 12 دسمبر 2023 08:53pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الحسن کو جوابی خط لکھ دیا چیف جسٹس کا جوابی خط سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر شئر کردیا گیا شائع 12 دسمبر 2023 08:46pm
سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں، جسٹس مظاہر نقوی کا خط اپنے خلاف کارروائی پر جسٹس مظاہر نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کو کھلا خط لکھ دیا شائع 12 دسمبر 2023 08:15pm
اووربلنگ کے معاملے پر نیپرا رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، لاکھوں صارفین سے زائد بلنگ کا بھی اعتراف پاور ڈویژن نے نیپرا کی تحقیقاتی رپورٹ پر ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی شائع 12 دسمبر 2023 07:57pm
استحکام پاکستان پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور دیگر انتخابی امور جاری رکھنے پر اتفاق سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا جہانگیر ترین اور علیم خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار شائع 12 دسمبر 2023 07:16pm
جے یو آئی اور مسلم لیگ (ن) کا آئندہ انتخابات کیلئے پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق جمعیت علماء اسلام اور مسلم لیگ (ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوئی شائع 12 دسمبر 2023 06:52pm
منتخب وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کیلئے بنائے گئے مقدمات انجام کو پہنچ گئے، شہباز شریف شہبازشریف کا العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت پر تشکر کا اظہار شائع 12 دسمبر 2023 06:35pm
اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس کا اجراء اور رینیول ٹریننگ سے مشروط اسلام آباد پولیس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 12 دسمبر 2023 06:15pm
سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع آج حج درخواستیں دینے کی آخری تاریخ تھی شائع 12 دسمبر 2023 06:01pm
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اور نیب پراسیکیوٹر نے ابتدائی دلائل دیے شائع 12 دسمبر 2023 04:35pm
ذوالفقار بھٹو ریفرنس عدلیہ کا امتحان ہے، آج بھی کچھ قوتیں نہیں چاہتیں میرے نانا کو انصاف ملے: بلاول اس وقت بھی جتنے مسلمان حکمران مرے ان کی موت طبی نہیں بلکہ انہیں مارا گیا، چیئرمین پی پی شائع 12 دسمبر 2023 02:16pm
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف تمام درخواستگزاروں کو آئندہ سماعت جواب جمع کرانے کی ہدایت ہم سامنے طوفان دیکھ رہے ہیں جس کے لیے حکمت عملی بنانا ہوگی، وکلاء تحریک انصاف اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 11:58am
عمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع جہاں آپ ہوں وہاں عدالت پیش ہوجاتی ہے، یہ روایت آپ نے ڈالی ہے، عدالت شائع 12 دسمبر 2023 09:59am
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب، جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات پر غور ہوگا سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے پانچوں ممبران کو نوٹس بھیج دیا، ذرائع شائع 12 دسمبر 2023 09:26am
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ غیر متوقع نہیں تھا، وزیراعظم آزاد کشمیر بابری مسجد والے معاملے پر بھارت کا اصل چہرہ دیکھ چکے ہیں، چوہدری انوارالحق شائع 11 دسمبر 2023 11:47pm
ایکنک نے 372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ایکنک نے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی شائع 11 دسمبر 2023 10:51pm
الیکشن کمیشن نے سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کر دیے الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیے شائع 11 دسمبر 2023 10:32pm
بھارتی سپریم کورٹ نے فاشسٹ ہندو توا نظریے کے سامنےسرجھکا دیا، صدر عارف علوی صدر مملکت کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل شائع 11 دسمبر 2023 08:28pm
خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سابق چیف جسٹس کا طارق مسعود کی بینچ میں موجودگی پر اعتراض جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی شائع 11 دسمبر 2023 08:09pm
کھاد کی ذخیرہ اندوزی سے کسانوں کا استحصال کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، نگراں وزیراعظم وفاقی کابینہ کا 13 دسمبر کو اجلاس طلب، 11 نکاتی ایجنڈا جاری شائع 11 دسمبر 2023 07:50pm
نگراں وزیراعظم کی کرکٹ کے فروغ کیلئے پی سی بی کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی انوار الحق کاکڑ کی ذکاء اشر سے ملاقات، ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلئے مزید اقدامات کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 07:55pm
سنگین واقعات میں ملوث دہشت گردوں کو افغانستان سے واپس بلایا گیا، بلاول بھٹو عمران خان کی پالسیوں کے باعث ملک کو دہشت گردی کا سامنا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 11 دسمبر 2023 06:59pm
فیصل واوڈا کوئی پیغام نہیں لائے، 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ آئے گا تو بات کریں گے، مولانا فضل الرحمان