بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر ڈی آئی جی آپریشنز طلب ایک کیس میں گرفتار شخص تمام مقدمات میں گرفتار تصور ہوگا، چیف جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:41pm
جھوٹ مت بولیں، یہاں سے سیدھا جیل بھجوانے کا بھی اختیار ہے، جج اسلام آباد ہائیکورٹ بچی کو منگل کو ہر صورت اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیا جائے، حکم نامہ اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 04:52pm
جبری گمشدگی کی تمام تر ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر عائد ہوتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ وزیراعظم ہنگامی اقدامات کے ذریعے جبری گمشدگی کے اس مکروہ عمل کا سدباب کریں، حکم نامہ شائع 03 اگست 2024 03:06pm
عدالت نے وفاقی پولیس کو 50 فیصد کوٹہ پردیگر صوبوں سے بھرتیوں کا حتمی فیصلہ کرنےسے روک دیا جسٹس محسن اخترکیانی نے بیرسٹرایس ایم یاورگردیزی کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا شائع 03 اگست 2024 01:00pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہباز گل کے بھائی کو بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم سخت آرڈر کریں تو ججز کیخلاف کارروائی شروع ہو جاتی ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 12:48pm
پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت سے متعلق توہین عدالت کی درخواست، فریقین کو دوبارہ نوٹس جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث دستیاب بینچ سماعت کرے گا شائع 31 جولائ 2024 12:49pm
اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی سنٹرل سیکریٹریٹ فوری کھولنے کا حکم ایک سیاسی جماعت کے دفتر کو اس طرح سیل نہیں رکھا جا سکتا، جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے ریمارکس شائع 30 جولائ 2024 10:34pm
بشریٰ بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی کے 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر ایف آئی اے، بلوچستان پولیس کو دوبارہ نوٹس اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 02:20pm
پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر سیکریٹری داخلہ اور دیگر کو نوٹس عمر ایوب کیخلاف ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع جاری شائع 30 جولائ 2024 11:42am
الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کوشش ہو گی ایک دو دن میں فیصلہ سنا دیا جائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 29 جولائ 2024 12:09pm
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں مل سکی، محفوظ فیصلہ جاری ڈپٹی کمشنر اسلام آباد پی ٹی آئی کی 29 جولائی احتجاج کی درخواست پر وجوہات کے ساتھ فیصلہ کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 26 جولائ 2024 07:10pm
پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے مزید سماعت آئندہ ہفتے تک کیلئے ملتوی کردی شائع 26 جولائ 2024 11:34am
اسلام آباد ہائیکورٹ کے خط لکھنے والے ججز کو میں نے تلاش کرکے جج بنوایا، جسٹس اطہر من اللہ جسٹس اطہر من اللہ کا 9 اپریل کی رات عدالت کھولنے کے فیصلے کا دفاع شائع 24 جولائ 2024 04:21pm
بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری بشریٰ بی بی پر مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر پنجاب پولیس و اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 09:34pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا عندیہ عدالت نے اٹارنی جنرل، وزارتِ قانون اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا شائع 24 جولائ 2024 11:30am
ڈیجیٹل دہشت گردی کی روک تھام: پیکا ایکٹ کے تحت عدالتیں تشکیل وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد ہاٸیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کے حکم کی روشنی میں عدالتیں تشکیل دیں اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 08:33am
کوئی جج اگر جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرتا ہے تو اس پر اللہ کا قہر نازل ہوگا، جسٹس طارق محمود روز قرآن پڑھ کرعدالت میں بیٹھتا ہوں، کئی بار رات کو نیند نہیں آتی کہ غلط فیصلے نہ ہوں جائیں، جج ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 11:38pm
شہباز گل کے بھائی کی بازیابی، اسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیراعظم کو بذریعہ سیکرٹری کابینہ نوٹس جاری سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس ، ڈی آئی جی پولیس اور ایف آئی اے کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جولائی تک جواب طلب کر لیا گیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 08:02pm
تحریک انصاف کا آفیشل ویب سائٹ بلاک کرنے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع پی ٹی آئی کی ویب سائٹ بحال کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں، درخواست شائع 22 جولائ 2024 07:22pm
ایک جلسہ کرنا ہے تو اُس میں کیا غلط ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ چیف کمشنر اور درخواست گزار دوبارہ ملاقات اور معاملات طے کرنے کی ہدایت، عدالت نے درخواست نمٹادی شائع 22 جولائ 2024 11:48am
لوگ مسنگ ہوجاتے ہیں ریاست بے خبر، بلوچستان اور کے پی کے بعد اب اسلام آباد میں یہ ہورہا ہے، جسٹس ارباب پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹراحمدجنجوعہ کی بازیابی درخواست پرجاری سماعت کے دوران جسٹس اربار محمد طاہر کے ریمارکس شائع 22 جولائ 2024 10:25am
خاور مانیکا نے عدت نکاح کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کر دی خاور مانیکا نے وکیل زاہد آصف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی شائع 19 جولائ 2024 12:54pm
توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی نے گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سیاسی انتقام کیلئے دوسرے جعلی مقدمے میں بغیر جواز گرفتار کیا گیا، درخواست اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 04:19pm
عمران خان کی ملاقاتوں میں رکاوٹ ڈالنے پر جیل حکام کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ یہ آپ کوئی احسان نہیں کر رہے، میں سمجھ نہیں پا رہا کہ آپ اس سب سے کیا حاصل کرنا چاہ رہے ہیں، جج شائع 18 جولائ 2024 01:02pm
گرفتاری غیرقانونی قرار، صنم جاوید کو مزید کسی مقدمے میں گرفتار نہیں کیا جائے گا، اٹارنی جنرل اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی رہائی کیلئے ان کے والد کی درخواست نمٹادی۔ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 11:38am
عدالت کا صنم جاوید کو مکمل طور پر خاموشی اختیار کرنے کا حکم، گھر جانے کی اجازت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو جمعرات تک گرفتار کرنے سے روک دیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 06:19pm
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے، ان کی درخواست منظور کرتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت کی پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے کے کیس میں فریقین کو بیٹھ کر معاملے کا حل نکالنے کی ہدایت شائع 15 جولائ 2024 01:57pm
الیکشن دھاندلی کیس: ہائیکورٹ کے حکم امتناع تک کچھ نہیں ہوسکتا، الیکشن ٹربیونل اگر ہائیکورٹ سے اسٹے ختم ہوگیا تو ہم سماعت جاری رکھیں گے، جسٹس طارق محمود جہانگیری شائع 15 جولائ 2024 11:45am
پی ٹی آئی جلسے کا این او سی معطل کیس: ’چالیسویں کے بعد آپ کہیں گے کہ سیلاب آ گیا سردی ہو گئی‘ جلسے سے کچھ نہیں ہونا ، چیف کمشنر مسئلے کا حل نکالیں ، چیف جسٹس عامر فاروق شائع 11 جولائ 2024 01:42pm
عوام انصاف کیلئے ہماری طرف دیکھتے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ غصے میں کبھی بھی صحیح فیصلہ نہیں ہوتا، جسٹس عامر فاروق کا کا تقریب سے خطاب شائع 11 جولائ 2024 01:27pm