سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع سردار تنویز الیاس کی درخواست کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر شائع 22 مئ 2024 10:12pm
سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی دونوں اسٹیٹ کونسلز کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 07:14pm
سمز بند کرنے پر حکم امتناع نہیں، حکومتی آرڈر اب بھی برقرار ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ ٹیکس نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے فیصلے کےخلاف مقدمے پر سماعت ملتوی شائع 22 مئ 2024 05:06pm
سائفر میں حکومت گرانے کا کہا گیا تو پھر ایسی معلومات کیوں نہیں دینی چاہیئے تھی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ امریکا کے ساتھ تعلقات خرابی کے شواہد کیا ہیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار شائع 21 مئ 2024 10:04pm
ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار، تحریری فیصلہ جاری جب 2 ججز فیصلہ دے چکے تو کیسے تاریخ دے سکتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری شائع 21 مئ 2024 09:18pm
تحریک انصاف منظم مہم کے تحت عدلیہ کو اسکینڈ لائز کر رہی ہے، میاں داؤد ایڈووکیٹ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور ترجمان شعیب شاہین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر شائع 21 مئ 2024 07:29pm
عدالت کی اٹارنی جنرل کو لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کیلئے24 مئی تک کی مہلت اگر بندہ ریکور نہیں ہوگا تو یہ ریاست کی ناکامی ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 21 مئ 2024 05:10pm
جب تک مسنگ پرسنز کے کیسز آتے رہیں گے یہ کورٹس کام کرتی رہیں گی، جسٹس محسن کیانی بلوچستان کے لوگ بھی پاکستانی ہیں، ان کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے، جو نیوز کانفرنس کرتا ہے کرتا رہے کوئی فرق نہیں پڑتا، جسٹس محسن کیانی اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 03:04pm
اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریری حکم جاری کیا شائع 20 مئ 2024 09:35pm
شاعر اغوا کیس میں سیکریٹری داخلہ اور دفاع طلب، اس کے بعد وزیراعظم کا بلاؤں گا، جسٹس محسن اختر کیانی سیکٹر کمانڈر کی حیثیت کیا ہے، ایک گریڈ 18 کا ملازم ہوگا، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:39pm
ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی پر لارجر بینچ قائم اسلام آباد ہائیکورٹ کا 3 لارجر بینچ کیس کی سماعت 21 مئی کو کرے گا شائع 17 مئ 2024 08:12pm
سمیں بلاک کرنے سے نہیں، نجی کمپنیوں کیخلاف کارروائی سے روکا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 مئی تک جواب طلب اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 11:38am
اسلام آباد میں نان اور روٹی کی نئی قیمتیں مقرر شہری علاقوں میں روٹی کی قیمت 18 اور نان کی قیمت 22 روپے مقرر شائع 16 مئ 2024 11:53am
زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر ریکارڈ طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے... شائع 16 مئ 2024 11:15am
خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے اسلام آباد ہائیکورٹ داخلے پر پابندی عائد کمرہ عدالت کے باہر کھڑے پولیس اہلکار نے عدالتی ہدایت کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 03:04pm
جج بننے کیلئے دوہری شہریت رکھنا نا اہلیت نہیں، رجسٹرار ہائیکورٹ کا فیصل واوڈا کو جواب سپریم جوڈیشل کونسل نے ڈسکشن کے بعد جسٹس بابر ستار کو بطور جج مقرر کرنے کی منظوری دی، رجسٹرار آفس اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 10:57am
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:25pm
شاعر فرہاد شاہ کا اغواء : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ایس پی آپریشنز اور ایس ایچ او کو طلب کرلیا عدالت نےدونوں افسران کو آج شام 6 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ طلب کیا شائع 15 مئ 2024 05:46pm
عمران خان کی ضمانت منظور: جیل سے رہائی کب ممکن ہوگی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ گزشتہ روز عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا شائع 15 مئ 2024 05:25pm
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے گئے؟ عدالت نے حکومت سے جواب طلب کرلیا سیکرٹری داخلہ، الیکشن کمیشن اورچیف کمشنردوہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی گئی شائع 15 مئ 2024 02:05pm
ججز کےخلاف مہم: آئی ایس آئی، آئی بی، ایم آئی سمیت تمام خفیہ اداروں کے کردار کو دیکھنا ہے، عدالت اس کیس میں جو جو ملوث ہوں گے ان کے لیے نتائج سنگین ہوسکتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری شائع 14 مئ 2024 05:27pm
اسلام آباد ہائیکورٹ میں مداخلت کا تاثر دیا جا رہا ہے، اٹارنی جنرل پاکستان آج کل تاثر دیا جارہا ہے کہ عدلیہ یا ایگزیکیٹو کے درمیان تعلقات خراب ہیں، منصور اعوان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 05:34pm
سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار کا خط عدلیہ میں مداخلت کا ایک اور بڑا کیس سامنے آگیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے مداخلت کی نشاندہی کردی شائع 14 مئ 2024 03:57pm
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ محفوظ کیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 03:43pm
عدالت نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کرنے سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر 27 مئی تک حکم امتناع جاری کیا ہے اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 01:30pm
سیاسی جماعت پر صرف پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی بنیاد پر بین لگایا جا سکتا ہے، عدالت انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد سرٹیفکیٹ اور مخصوص نشستوں کا حصول، تحریری حکم نامہ جاری شائع 11 مئ 2024 03:02pm
تمام تندوروں کو فوری طور پر ڈی سیل کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم ڈپٹی کمشنر آج نان بائی ایسوسی ایشن سے روٹی کی قیمت پر مشاورت کریں شائع 11 مئ 2024 01:25pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد عدالت نے کیس کی 13 مئی تک ملتوی کر دی جبکہ پیر کو بھی نیب پراسیکیوٹر دلائل جاری رکھیں گے شائع 09 مئ 2024 09:28pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 رکنی دو دو بینچز تشکیل دے دیے، سماعت 14 مئی کو ہوگی شائع 09 مئ 2024 04:39pm
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس کی آج پھر سماعت ہوگی بانی پی ٹی آئی سمیت چار افراد کی آڈیو میں سائفر سے کھیلنے کا ذکر ہے، اسپیشل پراسیکیوٹر ایف آئی اے شائع 09 مئ 2024 09:24am